لوئراورکزئی ایجنسی، کوئلے کی کان میں دھماکہ سے 3مزدورجاں بحق

بدھ 7 جنوری 2015 09:29

ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7 جنوری۔2015ء)لوئراورکزئی ایجنسی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ سے 3مزدورجاں بحق ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈولی کے علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکہ گیس بھرجانے سے ہوا،دھماکے سے 3مزدورجاں بحق ہوگئے