فوجی عدالتوں کی ضابطہ کارروائی سے متعلق گردش شدہ خبریں بے بنیاد ہیں ،ترجمان وزارت داخلہ

جمعہ 9 جنوری 2015 08:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 جنوری۔2015ء ) ترجمان وزارت داخلہ نے وضاحت کی ہے کہ فوجی عدالتوں کی ضابطہ کارروائی سے متعلق گردش شدہ خبریں بے بنیاد ہیں ،وزارت داخلہ سول اور فوجی قیادت سے مشاورت کرکے اے پی سی کے فیصلے کی رو شنی میں فوجی عدالتوں کا طریقہ کار واضح کررہی ہے ۔

(جاری ہے)

فوجی عدالتوں میں صرف دہشتگردی سے متعلق کیسز ہیں جو طے شدہ ضابطے پر پورا اتر تے ہوں گے سماعت کے لیے بھیجے جائیں گے ۔

جاری بیان کے مطابق وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی ضابطہ کارروائی سے متعلق گردش شدہ خبریں بے بنیاد ہیں ۔وزارت داخلہ سول اور فوجی قیادت سے مشاورت کرکے اے پی سی کے فیصلے کی روزشنی میں فوجی عدالتوں کا طریقہ کار واضح کررہی ہے ۔ فوجی عدالتوں میں صرف دہشتگردی سے متعلق کیسز ہیں جو طے شدہ ضابطے پر پورا اتر تے ہوں گے سماعت کے لیے بھیجے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :