ڈیرہ اسماعیل خان، اے ایس آئی کے گھر پر شدت پسندو ں کا حملہ، اے ایس آئی سمیت چار افراد جاں بحق

جمعرات 15 جنوری 2015 08:00

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15جنوری۔2015ء) ڈیرہ اسماعیل خان میں اے ایس آئی کے گھر پر شدت پسندوں کے حملے میں اے ایس آئی سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے محلہ حیات الله میں واقع اے ایس آئی قیصر جہاں کے گھرمیں داخل ہوکر شدت پسندوں نے فائرنگ کردی اور دستی بم بھی پھینکے جس سے اے آیس آئی حیات الله جہاں اور انیک بھائی سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :