رحیم یارخان،چنوں گھوٹ میں بم دھماکے باعث 2افرادجاں بحق،15زخمی

ہفتہ 17 جنوری 2015 07:58

رحیم یارخان(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جنوری۔2015ء)رحیم یارخان کے علاقوں چنوں گھوٹ میں بم دھماکے باعث 2افرادجاں بحق،15زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کی شب رحیم یارخان کے علاقے چنوں گھوٹ میں بم دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں وہاں پرموجود2افرادجاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے ،واقع کے بعدپولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں ،بم دھماکے کی نوعیت کابھی پتہ نہیں چل سکاہے