جمہوریہ وسطی افریقہ میں ہینڈ گرنیڈ کوکا کولا سے بھی سستاہے ،رپورٹ
منگل 20 جنوری 2015 08:55
بینگوئی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جنوری۔2015ء )جمہوریہ وسطی افریقہ میں خانہ جنگی کے بارے میں تازہ تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ کس طرح سے ہتھیاروں کی عالمی صنعت نے وہاں باغی فورسز کو غیرقانونی طور پر ہتھیار فراہم کیے ہیں۔تحقیقات کے ایک نگراں کا کہنا ہے کہ وہاں گرنیڈ یا دستی بم کوکا کولا کی بوتل سے بھی سستے داموں دستیاب ہے۔یہ تحقیقات برطانیہ کے کنفلکٹ آرمامینٹ ریسرچ نامی ادارے نے کرائی ہیں جو یورپی یونین کے لیے کام کرتا ہے۔
تحقیقات کے ایک نگراں مائیک لوئس نے کہا کہ جمہوریہ وسطی افریقہ کے دارالحکومت بینگوئی میں گرنیڈ یا دستی بموں کی اتنی بہتات ہے کہ آپ انھیں کوکا کولا کے ایک کین سے بھی کم قیمت میں خرید سکتے ہیں۔’یہ چینی ساختہ ٹائپ 82-2 ہینڈ گرینڈ ہیں اور یہ بینگوئی میں کوکا کولا کے ایک کین سے بھی کم قیمت میں خریدے جاسکتے ہیں۔(جاری ہے)
ہم نے خانہ جنگی کے تمام فریقوں کے پاس یہ بم بڑی مقدار میں کریٹوں میں دیکھے ہیں اور کریٹوں پر درج عبارت سے پتہ چلتا ہے کہ یہ بنیادی طور پر نیپال کے لیے بنائے گئے تھے۔
ہم اب بھی واقعی نہیں جانتے کہ کس طرح سے اور کیا یہ بم کبھی نیپال پہنچے تھے یا نہیں یا کہ آیا یہ بنے نیپال کے لیے تھے اور انہیں کہیں اور بھیج دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق جمہوریہ وسطی افریقہ میں خانہ جنگی کے آغاز کے بعد سے زیرگردش ہتھیار اور دوسرا فوجی سازوسامان یا تو وہ ہے جو مقامی طور پر لوٹا گیا یا پھر سرحد پار سے آیا ہے۔ ان میں یورپی کمپنیوں کا فراہم کردہ سازوسامان بھی ہے جو کہ بنیادی طور پر سابق صدر بْوزیزی کے دور حکومت میں سرکاری فورسز کے لیے یا خطے کے دوسرے ملکوں کے لیے بھیجا گیا تھا۔مائیک لوئس نے کہا کہ جمہوریہ وسطی افریقہ میں ہتھیاروں کی زیادہ تر کھیپ کی سمگلنگ چھوٹے پیمانے پر ہوئی ہے اور اسے روکنا مشکل ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 20 جنوری 2015 کی مزید خبریں
-
ڈیوڈ وارنر اور روہت شرما کے درمیان نوک جھونک،وارنر اپنے دفاع پر اتر آئے ،’جب میں ان سے بات کرنے گیا تو انھوں نے مجھے اپنی زبان میں کچھ کہا،‘ ’میں نے کہا انگریزی میں بات کرو، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ ... مزید
-
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ورلڈ کپ کھیلنے سے قبل عمران خان سے ملاقات کے خواہشمند تھے لیکن کھلاڑی اسلام آباد نہ جاسکے، عمران خان نے لاہور میں ملاقات کیلئے معذرت کرلی، شہریار خان
-
پٹرول کی قلت عوام پر ظلم ہے ، پٹرول بحران کیخلاف احتجاج کرینگے ، شیریں مزاری، جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے بھی دباؤ جاری رکھیں گے ، سینٹ الیکشن کے حوالے سے فیصلہ اگلے اجلاس میں کرینگے اسمبلی میں نہیں ... مزید
-
18 ویں آئینی ترمیم سے صوبوں کو خودمختاری حاصل ہوئی ہے ،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ،ترمیم پر عملدرآمد سے بلوچستان اپنے قدرتی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ترقی وخود انحصاری کی راہ پر گامزن ہوگا اور ملک کے ... مزید
-
کھلا پٹرول بیچنے پر پابندی ، 20 لاکھ لیٹر پٹرول آج لاہور کے پمپس پر پہنچے گا،چیف سیکرٹری پنجاب،15 لاکھ لیٹر پٹرول کل لاہور آئے گا،شیل کمپنی کا 20 ہزار میٹرک ٹن پٹرول کراچی پہنچ چکا ہے ، تمام پٹرول پمپس ... مزید
-
پی آئی اے انتظامیہ نے اپنے ملازمین کو حاصل فری ایئر ٹکٹ کی سہولت ختم کردی ،سب لوڈ ٹکٹ پر چند سو روپے ادا کرکے ملازمین سفر کرتے تھے ،اب 5ہزار روپے فی ٹکٹ ادا کرنا پڑینگے ، انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری ... مزید
-
پیٹرول بحران،موٹروے اور جی ٹی روڈ پر گاڑیوں کی آمد و رفت آدھی سے بھی کم رہ گئی
-
سابق صدر آصف علی زرداری کو سولہ ماہ گزرنے کے باوجود پینشن جاری نہ ہوسکی
-
سانحہ پشاورکے شہداء کا چہلم ،خیبرپختونخواہ میں آج عام تعطیل ہوگی
-
پٹرول بحران،بیڈ گورننس ن لیگ سوشل میڈیا سے غائب مریم نواز اور شہباز شریف نے بھی 5روز سے کوئی ٹویٹ نہیں کیا ،ترجمان عوامی تحریک
-
پیٹرول بحران کے ذمہ دار وزیراعظم ‘ وزیر پیٹرولیم اور وزیر خزانہ ہیں‘ طاہر القادری،سیکرٹری پیٹرولیم کو قربانی کا بکرا بنا دیا گیا ہے ، قوم کو متحد کرنے کی بجائے دیگر معاملات میں الجھا دیا گیا ، بیان ... مزید
-
جسٹس جواد ایس خواجہ کا عام لوگوں کو ان کے مقدمات کے سلسلہ میں ہونے والی عدالتی سماعت کو سمجھنے کے لئے انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو سٹینو گرافر کو روزانہ کی بنیاد پر عدالتی احکامات تحریر کرنے کا حکم
-
صارف عدالت نے شہری کا سامان گم کرنے کیخلاف دائر ہرجانے کے دعوے کا فیصلہ سنادیا ،شاہین ایئر لائن کو ڈیڑھ لاکھ روپے بطور ہرجانہ صارف کو ادا کرنے کا حکم
-
پنجاب میں لیڈیز فرسٹ کے اصول پر خواتین پٹرول لینے میدان میں آگئیں ، کئی مرد حضرات بھی برقع پہن کر پٹرول لینے میں کامیاب رہے
-
کمیونٹیز سیکریٹری کا مسلمان رہنماوں کو لکھا گیا خط بر حق ہے، برطانوی وزیر اعظم
-
دنیا بھر کے 85 افراد ا ایک کھرب 90 ارب ڈالرز کے مالک ہیں، عالمی تنظیم ،آئندہ سال تک دنیا کی کل دولت کے 50 فیصد سے بھی زائد کے مالک بن جائیں گے، آکسفام
-
یمن میں شدید لڑائی کے بعد باغیوں اور فوج کے درمیان جنگ بندی
-
جمہوریہ وسطی افریقہ میں ہینڈ گرنیڈ کوکا کولا سے بھی سستاہے ،رپورٹ
-
زمبابوے، دو بسوں میں تصادم ،24افراد زہلاک
-
جہادی حملوں کی روک تھام ،اٹلی میں دسمبرکے بعد سے نو غیرملکی ملک بدر کئے گئے ،ملک بدر ہونے والوں میں تیونس کے پانچ ایک ترک ، ایک مصری ، ایک مراکن اور ایک پاکستانی باشندہ شامل،مزید ملک بدریاں متوقع ... مزید
-
ارجنٹائن، صدر کرسٹینا کرچنر پر الزام عائد کرنیوالے پراسیکیوٹر کی پراسرارموت
-
بھارت‘ 11 ہندو بچوں نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر مسلمانوں کے مدرسوں میں داخلہ لے لیا،ہندو انتہاء پسند مشتعل‘رام پور کے علاقے میں140 مسلمان بچوں کو انتہاء پسند تنظیم”آر ایس ایس“ کے تعلیمی اداروں ... مزید
-
شام میں اسرائیلی کارروائی، حزب اللہ کے چھ ارکان ہلاک ، ہلاک کیے جانے والو ں میں مشہور کمانڈر عماد مغنیہ کا بیٹا جہاد مغینہ بھی شامل
-
امریکی بحری بیڑوں کو سمندر برد کر سکتے ہیں:ایران، امریکا ایران کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا ۔ تہران کے خلاف واشنگٹن کی گیدڑ بھبھکیاں زبانی کلامی ہیں۔ عملا امریکا کے پاس پاسداران انقلاب کا مقابلہ کرنے ... مزید
-
سردی انسان کو موٹاپے سے دوررکھنے میں مددگارثابت ہوتی ہے، تحقیق
-
وزیراعظم کی وزارت پانی وبجلی کو پی ایس او کو فوری 500ارب ادا کرنے کی ہدایت، پٹرول کے بحران اور عوام کو درپیش مشکلات پر متعلقہ حکام کی سخت سرزنش ،روزانہ 12ہزار ٹن پٹرول کااستعمال ، آج 15ہزار 6سو ٹن سپلائی ... مزید
-
وزیراعظم نے پیٹرولیم بحران کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے دو رکنی کمیٹی بنا دی،دو تین دن کے اندر وزیراعظم کو رپورٹ دے گی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے اپنے آپ کو بحران کا ذمہ دار تسلیم کر لیا،عوام ... مزید
-
وزارت خزانہ بری الذمہ؟،پٹرول بحران حکومت کے خلاف گہری سازش ہے،ذمہ داروں کا تعین کریں گے،وزیر خزانہ،وزیر اعظم تحقیقات کررہے ہیں ،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیے ،وزارت خزانہ نے پی ایس ... مزید
-
تحریک انصاف کا بیلٹ پیپرزکی چھپائی کی تفصیلات حاصل کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط،بیلٹ پیپرز کی چھپائی کہاں کہاں ہوئی ؟پرنٹنگ کارپوریشن کا بل کتنا بنا اور کتنا ادا کیا گیا؟خط کا متن،بیلٹ پیپرز کے ... مزید
-
اسلام آباد ،مولانا عبدالعزیز کی جامعہ حفصہ میں نظر بندی کے دوران معافی نامہ کی رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع ،معافی نامہ میں دہشتگردوں سے لاتعلقی ،جامعہ حفصہ طالبات کی داعش کو بھیجی ویڈیو سے متعلق حقائق ... مزید
-
اسحاق ڈارکی جہانگیرترین سے ملاقات،5صفحات پرمشتمل خط حوالے،حکومت جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے تیارہے ،ہماری طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ،3نکات پراختلاف ہے ،امیدہے کہ جلدمعاملات حل ہوجائیں گے ،وزیرخزانہ ... مزید
-
پورے ملک سے دہشت گردوں کا صفایا کریں گے ،نواز شریف،بلوچستان میں ترقیاتی کاموں کیلئے سوفیصد فنڈز جاری کر دیئے،گوادر کی تعمیر سے پورا خطہ خوشحال ہوگا،صوبہ میں امن وامان کی صورت حال بہتر ہے،ریکوڈک ... مزید
-
دہشتگردی کاواقعہ کب اورکہاں ہوگا،کوئی گارنٹی نہیں ،ترجمان پاک فوج،سانحہ پشاورسے پاک افغان تعلقات کوایک نیارخ ملا،پاکستانی قومی دہشتگردی کے متحدہے ،کوئی اچھااوربرانہیں تمام طالبان دہشتگردہیں ... مزید
-
باجوڑ ایجنسی، سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں 7 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن سمیت 3 اہلکار شہید ، فورسز نے علاقے کو گھیر لیا ،مزید دہشت گردوں کے تلاش کیلئے آپریشن شروع ،شمالی وزیر ستان کی تحصیل شوال میں امریکی ... مزید
-
سپریم کورٹ نے پاکستانیوں کے غیرقانونی طریقے سے بیرون ملک جانے کا نوٹس لے لیا،ایف آئی اے سے تفصیلات طلب،جب تک اس ملک سے بھوک افلاس‘ بیروزگاری‘ ناانصافی اور مہارت کی ناقدری کا خاتمہ نہیں ہوگا ہمارے ... مزید
-
آئین و قانون کی ترامیم کی اشاعت ، سرکاری ویب سائٹس پر ڈالنے اور اردو تراجم کرکے عوام الناس کو مفت فراہم کرنے بارے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے حتمی تاریخ طلب،دنیا اکیسویں صدی میں داخل ہوچکی اور ہم ... مزید
-
آئی بی کی جانب سے اراکین پارلیمنٹ کے ٹیلی فون ٹیپ کئے جاتے ہیں،سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے تحریری ثبوت قائمہ کمیٹی کو پیش کردیئے،ڈی جی آئی بی نے بطور ثبوت پیش کئے جانے والے لیٹر کو جعلی قرار دیدیا ... مزید
-
بجلی کاگردشی قرضہ 300ارب روپے تک پہنچ چکاہے ،مصدق ملک کا انکشاف،پٹرول بحران کی ذمہ داری ہم پرہی آتی ہے ،اس کااعتراف کرتے ہیں ،وفاقی وصوبائی حکومتیں اور بعض ادارے مجموعی طور پر 170ارب روپے کے نادہندہ ... مزید
-
نیشنل ایکشن پلان کو تمام سیاسی جماعتوں ،سول سوسائٹی ،مسلح افواج اور پاکستان کے عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے،وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ڈاکٹر ملیحہ لودھی سے ملاقات میں بات چیت
-
ممبئی حملہ کیس : مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی نظر بندی کے حکمنامے میں ایک ماہ کی توسیع ، تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی کے حکمنامے کو عدالت میں چیلنج کرنا چاہتے ہیں ، درخواست گزار کا موقف ،عدالت نے ... مزید
-
وزارت مذہبی امور نے عمرہ معاملات کو اپنے زیر انتظام کرنے پر مشاورت شروع کردی، سردار محمد یوسف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں تجویز ، عمرہ و زیارات کے معاملات کو وزارت کیڈ سے وزارت مذہبی امور میں ... مزید
-
سینٹ انتخابات کا شیڈول جاری،الیکشن3 مارچ2015 کوہوں گے،کاغذات نامزدگی کی وصولی12اور13 فروری ،جانچ پڑتال کاعمل16 اور 17 فروری کو مکمل ہوگا،20 اور 21 کو امیدوار اپیلیں دار کر سکیں گے،حتمی فہرست 25 فروری کو ... مزید
-
این اے124 ،اعتزاز احسن نے کتابی شکل میں وائٹ پیپر جاری کر دیا،38 تھیلوں میں مہریں نہیں،107 پولنگ سٹیشن کے تھیلے سربمہر نہیں کئے گئے،84 تھیلوں میں ووٹ نہیں ردی ڈالی گئی ،145 سٹیشن کے تھیلوں میں سیلنگ توڑ ... مزید
-
،لاہور ،حساس اداروں نے دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے نادرا کے ڈیٹا انٹری آپریٹر کو گرفتار کر لیا،نامعلوم مقام پر منتقل ،پوچھ گچھ جاری
-
انڈیا بلوچستان میں علیحدگی پسند عناصر کی پشت پناہی کر رہا ہے،رانا تنویر حسین، بلوچستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کی مداخلت کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں ، مسلہ کشمیر کے حل کے بغیر بھارت سے مذاکرات بے معنی ... مزید
-
یہودی لا بی دنیا میں تیسری جنگ عظیم کی راہ ہموار کر رہی ہے،سراج الحق، مغرب نے ہمیشہ گستاخان رسول ﷺکو پناہ اور سیکورٹی فراہم کی جس سے مجرموں کو حوصلہ افزائی ملی ،جماعت اسلا می گستاخانہ خاکوں کے خلاف ... مزید
-
انٹرنیشنل اٹامک انرجی نے پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کو محفوظ قرار دیدیا، آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل ٹیروورجنٹا نے دورہ پاکستان کے موقع پر ایٹمی پروگرام کے مختلف امور کا جائزہ لیا ،سیکرٹری خارجہ ... مزید
-
پی آئی اے کا نئی دہلی کیلئے آپریشن بند ہونے کا کوئی خطرہ نہیں، ترجمان پی آئی اے
-
پٹرول بحران میں کوئی کوتاہی نہیں، پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ، پی ایس او کی جانب سے پی این ایس سی پر ذمہ داری عائد کرنے کے بیانات درست نہیں، ترجمان حافظ امین نظامی
-
پٹرول کی قلت کی ذمہ داری ہمیں قبول کرنی چاہئے، خواجہ آصف،گیس کی بندش کی وجہ سے تمام لوگ پٹرول پرشفٹ ہوگئے ،نیشنل ایکشن پلان پرمکمل توجہ کی ضرورت ہے ۔نجی ٹی وی پروگرام میں اظہارخیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.