وزیراعظم نوازشریف شاہ عبداللہ کی نمازجنازہ میں شرکت کے بعدوطن واپس پہنچ گئے،وزیراعظم کاشاہ سلمان اورشہزادہ مقرن کیلئے نیک خواہشات کااظہار

ہفتہ 24 جنوری 2015 09:24

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24جنوری۔2015ء)وزیراعظم میاں محمدنوازشریف شاہ عبداللہ کی نمازجنازہ میں شرکت کے بعدوطن واپس پہنچ گئے۔وطن واپسی پرنئے سعودی فرمانرواشیخ سلمان اورنومنتخب ولی عہدشہزادہ مکرم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں نوازشریف نے اس امیدکااظہارکیاکہ شاہ سلمان کے دورمیں پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان تعلقات مزیدمستحکم ہوں گے ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے نئے سعودی حکومت کیلئے نیک خواہشات کابھی اظہارکیا۔

متعلقہ عنوان :