آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجاً فرانسیسی کمپنیوں کی تیل کی سپلائی روک دی

بدھ 28 جنوری 2015 09:17

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28جنوری۔2015ء)آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے گستاخانہ خاکوں کے خلاف ہڑتال کردی ہے، جس کے بعد احتجاجاًفرانسیسی کمپنیوں کی تیل کی سپلائی روک دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

چیئر مین آئل ٹینکر ایسوسی ایشن شمس شاہوانی کے مطابق گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلا ف فرانس کی آئل کمپنیوں کو تیل کی سپلائی روک دی گئی ہے۔آئل ٹینکر مالکان کا کراچی کی شیریں جناح کالونی پر دھرنا جاری ہے۔انکا کہنا تھا کہ ایسوسی ایشن کی جانب سے بلاول ہاوس پربھی احتجاج کیا گیا ہے جبکہ فرانس کے قونصل خانے پر دھرنا دیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :