شمالی کور ین رہنما کم جونگ اْن روس جانے پر رضا مند، رواں برس دوسری جنگ عظیم کی یاد میں منعقد ہ تقریب میں شرکت کریں گے،کم جونگ اْن نے سنہ 2011 میں اقتدار میں آنے کے بعد سے کوئی غیر ملکی دورہ نہیں کیا

جمعرات 29 جنوری 2015 08:52

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29جنوری۔2015ء ) روس نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما نے رواں برس ماسکو میں دوسری جنگ عظیم کی یاد میں منعقد کی جانے والی تقریب میں شرکت کی حامی بھر لی ہے۔

(جاری ہے)

میڈٰیا رپورٹ کے مطابق روس کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما نے ان کی جانب سے دورے کی دعوت قبول کر لی ہے، میڈیا رپورٹ میں منسٹری کے حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ کوریائی رہنما کے نام کے حوالے سے اس لیے تصدیق نہیں کی جا سکتی کیونکہ کِم یانگ نم سربراہِ مملکت ہیں۔

متعلقہ عنوان :