نیوزی لینڈ شائقین کیلئے خوشخبری،کیچ تھامنے والے شائق کو 1 لاکھ ڈالر انعام دیا جائے گا

ہفتہ 14 فروری 2015 08:51

ویلنگٹن ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 14فروری۔2015ء ) نیوزی لینڈ میں موجود شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری، باؤنڈری سے باہر ایک ہاتھ سے کیچ پکڑنے والے شائق کو ایک لاکھ ڈالر انعام سے نوازہ جائے گا۔

متعلقہ عنوان :