ایران جوہری توانائی کی تنظیم کے ساتھ تعاون تیز کر دے گا، عباس عراقچی

بدھ 25 فروری 2015 09:04

جنیوا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 25فروری۔2015ء)ایران کے جوہری مذاکرات کار عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کی عالمی تنظیم (آئی اے ای اے) کے ساتھ تعاون تیز کر دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ایرانی مذاکرات کار کا یہ بیان جنیوا میں اس عالمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو کے ساتھ اْن کی ایک ملاقات کے بعد سامنے آیا ہے۔ دوسری جانب یوکیا آمانو نے بھی کہا ہے کہ ان کی یہ ملاقات سْود مند ثابت ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :