نوشہرہ،پولیو قطرے پلانے سے انکار پر 170 والدین کے خلاف مقدمہ درج ،9علماء سمیت41افراد گرفتار

ہفتہ 28 فروری 2015 08:50

نوشہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 28فروری۔2015ء)نوشہرہ پولیس نے پولیو کے قطرے پلانے سے انکار پر 170 والدین کے خلاف مقدمہ درج کرکے9علماء سمیت41افراد کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں پولیس نے پولیوکے قطرے پلانے سے انکار کرنے پر کارروائی کرتے ہوئے170والدین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور مختلف علاقوں سے9علماء سمیت41افراد کو گرفتاربھی کرلیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :