بجلی کی قیمت میں3روپے24پیسے فی یونٹ کمی کانوٹیفکیشن جاری

جمعرات 5 مارچ 2015 08:54

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5 مارچ۔2015ء)بجلی کی قیمت میں3روپے24پیسے فی یونٹ کمی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی دسمبر2014ء کیلئے کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

ٹیرف میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی تقسیم کارکمپنیزمارچ کے بلوں میں صارفین کو21ارب روپے کاریلیف دیں گے ۔کے الیکٹرک اور50یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پرریلیف کااطلاق نہیں ہوگا

متعلقہ عنوان :