امریکہ نے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے انکے 647 ملین ڈالر اثاثے منجمد کر دیئے
ہفتہ 7 مارچ 2015 09:08
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7 مارچ۔2015ء) امریکہ نے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے ملک بھر میں انکے 647 ملین ڈالر اثاثے منجمند کر دیئے۔
(جاری ہے)
ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے امریکہ بھر میں انکے اکاؤنٹس میں موجود 647 ملین ڈالر اثاثے منجمند کر دیئے ہیں واضح رہے یوکرائن بحران کے بعد امریکہ نے روس پر اس سے قبل بھی متعدد پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 7 مارچ 2015 کی مزید خبریں
-
بھارت سے ویسٹ انڈیز کو شکست ،فیصلہ یو اے ای کے بعد رن ریٹ پر چلا گیا ، پاکستان کا سپر ایٹ کیلئے راستہ مزید آسان ہوگیا ، آئرلینڈ سے بھی آج اہم میچ ہوگا ، انگلینڈ اور بنگلہ دیش میں کون سپر ایٹ مرحلے میں ... مزید
-
کسی بھی کرکٹ کھلاڑی کیخلاف کوئی تحقیقات نہیں ہورہی ، نیب ، کرکٹ کھلاڑی ہمارے ہیروز ہیں ، پوری قوم ان سے بہتر کھیل کھیلنے کی توقع رکھتی ہے ،میڈیا میں کھلاڑیوں کے اثاثوں کی تحقیقات بارے رپورٹ غلط ہیں ... مزید
-
بدعنوانی کو ختم کئے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا، ممنون حسین،حکومت کار سازی کی صنعت کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی ،فریقین کی مشاورت سے نئی آٹو پالیسی بنارہی ہے ، کارسازی کی صنعت تحقیق اور جدیدٹیکنالوجی ... مزید
-
وزیراعظم کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست سماعت کیلئے منظور، وزیراعظم نے غلط بیانی کرکے حلف کی پاسداری نہیں کی آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کی جائے‘ درخواست گزار
-
سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو مراعات عدالتی حکم کے تحت دی گئیں‘ اٹارنی جنرل،افتخار چوہدری کو قائمہ کمیٹی میں طلب کر کے مراعات پر جواب لیا جائے‘ پیپلزپارٹی کا مطالبہ،افتخار چوہدری لاہور میں بڑا ... مزید
-
سینٹ کے انتخابات میں تحریک انصاف نے کلین سویپ کرکے اپوزیشن اور میڈیا کے تمام اندازے غلط ثابت کردئیے ہیں ،پرویز خٹک
-
الیکشن کمیشن کی کامیاب سینیٹرز کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت ، الیکشن کمیشن نے 15 لاکھ تک انتخابی اخراجات کی اجازت دی تھی
-
الیکشن کمیشن نے اقبال ظفر جھگڑا ، راحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا ، عدالت کا حتمی فیصلہ آنے تک دونوں امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے‘ الیکشن کمیشن
-
ایک ہفتہ میں سیکیورتی بہتر بنائی جائے بصورت دیگر رجسٹریشن منسوخ کر دی جائیگی، وزارت کیڈ کی تعلیمی اداروں کو وار ننگ
-
عوامی تحریک کا سانحہ ماڈل ٹاؤن بارے آئی جی پنجاب کو جوابی خط،پولیس وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈاکٹر طاہر القادری کے اہلخانہ کو قتل کرنیکی نیت سے آئی،ملزم پولیس کے نمائندوں پر مشتمل جے آئی ٹی متعصب اور ... مزید
-
سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف ایس ایس جی کونیکٹا کیس کیس کی سماعت،عدالت کا آئندہ پیشی پر نیب حکام سے ریکارڈ عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری، کیس کی سماعت ایک ہفتہ کے لیے ملتوی
-
سینیٹ الیکشن: ن لیگی ارکان کی بغاوت سامنے آ گئی، تمام حکومتی حربے ناکام: چودھری پرویزالٰہی ،حکومت کے غیر آئینی، غیر جمہوری اور متضاد آرڈیننس کے باعث پاکستان میں پہلی بار سینیٹ کے الیکشن ایک روز میں ... مزید
-
چھ ماہ کے دوران لاہور کے اندر 25000افراد حجام سے شیو کروانے کے باعث ہیپا ٹائٹس کا شکا ر ہو چکے ہیں ‘ ڈاکٹر سلمان کاظمی
-
کورال پولیس لیڈی ڈاکٹر مقدمے میں اپنے موقف سے منحرف ہونے لگی،جعلی ڈگری اور شناختی کارڈ کے الزام میں مقدمہ درج ہوا ،ملزمہ جوڈیشل ہو گئیں اب عدالت میں مقدمہ چلے گا،وزارت داخلہ کو رپورٹ بھجوانے کا ... مزید
-
دولتِ اسلامیہ کے ہاتھوں مجبور خاتون کے ٹوٹے ہوئے خواب،شام میں تشدد سے ایک بڑی تعداد میں لوگ ملک چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں
-
امریکہ نے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے انکے 647 ملین ڈالر اثاثے منجمد کر دیئے
-
امریکہ اور اس کے اتحادی شام اور عراق میں داعش کے خلاف زمینی جنگ کا آغاز کریں‘ سعودی عرب
-
بنگلہ دیش ائرپورٹ پر شمالی کوریا کے سفارتکار کو 27 کلو گرام سونا برآمد ہونے پر گرفتار کرلیا گیا
-
اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی تعاون ختم کردیا: پی ایل او
-
چینی ریلوے سٹیشن پر چاقووٴں کے وار سے 9 افراد زخمی ، پولیس کی کارروائی میں ایک مشتبہ حملہ آور ہلاک دوسرا زندہ گرفتار
-
واشنگٹن‘ سکول بس ٹرک اور کار میں تصادم، عورت ہلاک، بچوں سمیت 46 زخمی
-
میری ای میلز کو عوام کیلئے منظر عام پر لایا جائے، ہیلری کلنٹن
-
سندھ اور پنجاب میں 20 ستمبر تک بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم،سپریم کورٹ نے10 مارچ تک الیکشن کمیشن سے دونوں صوبوں کے لئے انتخابی شیڈول طلب کر لیا ،کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کے لئے 30 مئی اور کنٹونمنٹ ... مزید
-
چیئرمین سینیٹ کیلئے جوڑ توڑ شروع ،پیپلزپارٹی اپنا چیئرمین بنانے کیلئے سرگرم، تحریک انصاف کا کسی بھی امیدوار کی حمایت نہ کرنے کا اعلان، ایم کیو ایم کا کردار اہم ہوگا
-
حکومت نے 22ویں ترمیم کا ڈرامہ رچایا، پھرسینٹ سے ایک دن پہلے رات کے اندھیرے میں صدارتی آرڈیننس جاری کیا گیا، عمران خان ، آصف زرداری اور نواز شریف سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ بارے جانتے تھے، تحریک ... مزید
-
چینی صدر 23مارچ کو پاکستان نہیں آئینگے تاہم جلد پاکستان کا دورہ کرینگے ، سرتاج عزیز ، بھارت سے مذاکرات میں پیش رفت نہیں ہوئی بات چیت آگے بڑھانے کی راہ کھلی ہے، مشیر خارجہ
-
دہشت گردوں کے سہولت کاروں کا ہر صورت خاتمہ کرینگے ،نواز شریف، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جرات مندانہ فیصلے کئے،موثر اقدامات کی بدولت کراچی کے حالات بہتر ہو رہے ہیں،کراچی میں امن اور روشنیاں جلد بحال ... مزید
-
34 اداروں کی نجکاری کا امکا ن ،نجکاری کا عمل شفاف طریقے سے کریں گے، حکو مت ، آئی ایم ایف سے پانچ ارب 64 کروڑ ڈالر کے قرضہ کا معاہدہ کیا ہے ، ملک میں 27 1غیر ملکی این جی اوز کام کررہی ہیں جبکہ ملٹی نیشنل ... مزید
-
پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں واپس آئے،حکومت جوڈیشل کمیشن کا وعدہ پورا کرے،سراج الحق،5 اپریل کو عوامی مہم کا آغاز کررہے ہیں ،سینیٹ میں مظلوم اور مجبور عوام کی آواز کو اٹھائیں گے،وفاقی حکومت بجلی کی مد میں ... مزید
-
وفاقی حکومت نے پھانسیوں پرلگی ہوئی غیراعلانیہ پابندی ختم کردی،ملک بھرمیں 1000سے زائدافرادکوپھانسیاں دی جائیں گی
-
عزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی کیلئے پیش کی گئیں دستاویزات غیر مصدقہ نکلیں،عزیر بلوچ کی گرفتاری کے لیے جانے والے پولیس افسران کے ویزوں کی معیاد بھی ختم
-
حکومت افہام تفہیم کی سیا ست چاہتی ہے تو سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت کو تسلیم کرے،سید خورشید شاہ،حکومت سینیٹ چئیر مین کے عہدے کے الیکشن میں نہ آئے اور پنجاب کی طرح رگنگ نہ کرے، وہاں سے اپوزیشن کو ایک ... مزید
-
چوہدری نثار سے رچرڈ اولسن کی ملاقات،پاک امریکہ تعلقات ،خطے میں امن وامان اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال،امریکہ پاکستان میں دہشت گردی ،توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھے گا، امریکی ... مزید
-
کرپشن معاشرے کیلئے مہلک ناسور ہے‘ چیئرمین نیب،کرپشن صرف انسداد کرپشن اقدامات پر عمل درآمد سے نہیں روکی جاسکتی اس مقصد کیلئے عوام کے اندر ایک منظم آگہی ہونی چاہیے،اقوام متحدہ کے ایک وفد سے گفتگو
-
نادرہ کی جانب سے غیر ممالک میں تعینات افسران و سٹاف میں باقاعدگیاں،وزیر داخلہ نے نوٹس لیتے ہوئے نادرا سے جواب طلب کرلیا،ابو ظہبی میں تعینات افسران و سٹاف کو فوری بلانے کا حکم
-
الیکشن ٹریبونل میں این اے125 اور این اے118 میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت ،فیصلہ محفوظ،این اے 125 پر فیصلہ آج جبکہ این اے118 پر فیصلہ پیر کو سنایا جائیگا،جسٹس کاظم ملک
-
عمران نواز شریف کی بجائے خود اور پارٹی پر توجہ دیتے تو ہر محاذ پر شکست نہ ہوتی ، پرویز رشید، خان صاحب جس چیز میں ہار جاتے ہیں اس کا بائیکاٹ کردیتے ہیں ، دنیا نے دیکھا خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کے ... مزید
-
سعودی عرب کا جوہری ہتھیاروں کی ٹیکنالوجی تک رسائی کا پاکستان کے ساتھ غیر رسمی معاہدہ ہے، امریکہ ،سعودی عرب نواز شریف سے یہ یقین دہانی چاہتا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کی نوعیت جو بھی رخ اختیار کرے ... مزید
-
بلوچستان میں 23 مارچ کو دہشتگردی کے دو بڑے منصوبے ناکام بنادیے گئے، افغانستان سے آنے والے اسلحے میں را اور افغان انٹیلی ایجنس ملوث ہے۔ڈی آئی جی ایف سی بلوچستان
-
وزیر اعظم نواز شریف کی روضہ رسول پر حاضری،قرآن پاک کی تلاوت کی ، ملک کی ترقی ،امن ،خوشحالی اور استحکام کیلئے خصوصی دعائیں کیں،مسجدنبوی کے باہر لوگوں نے وزیر اعظم کو دیکھ کر خوشی ومسرت کا اظہار کیا ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.