وائٹ ہاؤس زوردار دھماکے کی آواز کے بعد بندکردیا گیا

اتوار 8 مارچ 2015 10:07

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8 مارچ۔2015ء)واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس میں زوردارآواز سنی گئی ہے جس کے فوری بعد وائٹ ہاؤس کو بند کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے جنوبی لان میں زوردارآواز کے بعد وائٹ ہاؤس کو بند کردیا گیا ہے جبکہ وائٹ ہاؤس کے قریب ٹرک میں آگ لگنے کی اطلاع ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد امریکی صدر کی قیام گاہ وائٹ ہاؤس میں سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا گیا جبکہ وائٹ ہاؤس کے جنوب میں 15اسٹریٹ ٹریفک کیلئے بندکردی گئی

متعلقہ عنوان :