افغانستاان ، سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں ، سات طالبان ہلاک ، متعدد زخمی

جمعہ 13 مارچ 2015 09:25

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 مارچ۔2015ء) افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں سات پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ شمالی صوبہ قندوز میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں ۔

(جاری ہے)

حکام کا کہنا ہے کہ جھڑپوں کا آغاز اس وقت جب سکیورٹی اہلکار اپنی تنخواہیں لینے گئے ضلع داشتی آرچی چار سے تھے تین سے زائد مسلح طالبان نے ان پر حملہ کردیا سکیورٹی اہلکاروں نے بھی جوابی کارروائی کی تاہم جھڑپوں میں سات طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :