سانحہ یوحنا آباد لاہور پر پرتشدد احتجاج اور لوٹ مار، توڑ پھوڑ کرنے والوں کا کوئی عزیز دھماکے میں ہلاک ہوا نہ زخمی

بدھ 18 مارچ 2015 09:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 مارچ۔2015ء) سانحہ یوحنا آباد لاہور پر پرتشدد احتجاج اور لوٹ مار، توڑ پھوڑ کرنے والوں کا کوئی عزیز دھماکے میں ہلاک ہوا نہ زخمی۔

(جاری ہے)

مسیحی برادری کے سیاسی راہنماؤں اور مذہبی پیشواؤں کی اپیل اور روکنے کے باوجود نوجوان لوٹ مار کرتے رہے۔ ایسے افراد کو کس نے ٹارگٹ دیا۔ حساس اداروں اور انویسٹی گیشن ٹیموں نے رپورٹیں تیار کرنا شروع کر دیں۔ ان کی نشاندہی کیلئے ٹی وی چینلز اور موبائل فونوں سے ڈیٹا حاصل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :