ورلڈکپ میں شاندارکارکردگی،سرفراز احمد کو اہل خانہ نے شادی کاتحفہ دیدیا

پیر 23 مارچ 2015 08:36

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23 مارچ۔2015ء)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر سرفرازاحمدکوورلڈکپ میں شاندارکارکردگی پیش کرنے پراہل خانہ نے شادی کاتحفہ دیدیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ورلڈکپ میں شرکت کے بعدوطن واپسی پروکٹ کیپرسرفرازاحمدکے اہل خانہ نے موصوف کوشادی کاتحفہ پیش کردیااورسرفرازاحمدکی شادی طے کردی ہے ۔اہل خانہ کاکہناہے کہ سرفرازاحمدسے مشاورت کے بعدشادی کی حتمی تاریخ کاتعین کیاجائیگاتاہم صرف سرفرازاحمدکی شادی کافیصلہ کیاگیا