لاہورتاریکی میں ڈوب گیا،7گرڈسٹیشنزکی بندش کے باعث شہربھرکی بجلی غائب

جمعہ 27 مارچ 2015 09:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27 مارچ۔2015ء)لاہورتاریکی میں ڈوب گیا،7گرڈسٹیشنزکی بندش کے باعث شہربھرکی بجلی غائب ہوگئی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزلاہورکے 11گرڈسٹیشنزشام کے وقت بندہوگئے جورات گئے تک بندتھے ،بجلی کی طویل بندش کے باعث لاہورشہرتاریکی میں ڈوبارہابجلی کے طویل بریک ڈاوٴن کے باعث شاہدرہ ،راوی روڈ،داروغہ والا،بادامی باغ ،اوردوبازارکینٹ ،اقبال ٹاوٴن ،مزنگ چونگی،ساندہ اورفیروزپورروڈمیں رات بھرسناٹاچھایارہا

متعلقہ عنوان :