یمن میں سے 400پاکستانیوں کاعدن ،مکلاء اورصنعاء سے انخلاء کیاجارہاہے ،ترجمان دفترخارجہ ،عدن میں جاری لڑائی کے باعث مکلاء ہوائی اڈے سے پاکستانیوں کاانخلاء خطرناک ہے ،عدن میں موجود200پاکستانیوں کوچینی بحری جہازکے ذریعے سمندری راستے سے جیوتی لایاجائیگا،جہاں سے خصوصی پروازانہیں وطن لائے گی ،ترجمان دفترخارجہ کا بیان،پاکستان نے صنعاء میں محصو رشہریو ں کے انخلا کے لیے سعودی عرب سے تعاون مانگ لیا ، نو فلائی زون ختم کرنے کی درخواست، پاکستانی شہریوں کو سخت ترین حالات میں نکالنا ناگزیر ہے،ترجمان دفتر خارجہ
بدھ 1 اپریل 2015 08:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1اپریل۔2015ء)ترجمان دفترخارجہ نے کہاہے کہ یمن میں 400پاکستانیوں کاعدن ،مکلاء اورصنعاء سے انخلاء کیاجارہاہے ،عدن میں جاری لڑائی کے باعث مکلاء ہوائی اڈے سے پاکستانیوں کاانخلاء خطرناک ہے ،عدن میں موجود200پاکستانیوں کوچینی بحری جہازکے ذریعے سمندری راستے سے جیوتی لایاجائیگا،جہاں سے خصوصی پروازانہیں وطن لائے گی ۔
دفترخارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہاہے کہ عدن میں موجود200پاکستانیوں کوسمندری راستے سے جیوتی لایاجائیگا،جہاں سے انہیں خصوصی پروازکے ذریعے وطن واپس لایاجائیگا،جیوتی میں کیمپ آفس قائم کرنے کیلئے ایتھوپیامیں پاکستانی سفیرکوہدایات کردی گئی ہیں ،جیوتی حکومت نے پاکستانیوں کے انخلاء کے لئے تعاون فراہم کریگی ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ 150پاکستانیوں کے انخلاء کے لئے بحری جہاز2اپریل کومکلاپہنچے گا،صنعاء سے 90پاکستانیوں کی مشکل حالات کے باوجودخصوصی پروازسے انخلاء کی کوششیں جاری ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ سعودی حکام سے نوفلائی زون سے استثنیٰ کی درخواست کی گئی ہے ،پی آئی اے کی خصوصی پروازصنعاء روانگی کے لئے تیارہے ۔انہوں نے کہاکہ کرائسزمینجمنٹ سیل یمن سے پاکستانیوں کے محفوظ انخلاء کیلئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔وزارت خارجہ پی آئی اے اوردیگرمتعلقہ محکموں سے رابطے میں ہیں ۔400پاکستانیوں کاعدن ،مکلاء اورصنعاء سے انخلاء کیاجارہاہے ،عدن میں جاری لڑائی کے باعث مکلاء ہوائی اڈے سے پاکستانیوں کاانخلاء خطرناک ہے ،عدن میں موجودپاکستانیوں کوچینی بحری جہازکے ذریعے انخلاء کیاجائیگا۔اورانہیں سمندری راستے سے جیوتی لایاجائیگاچینی بحری جہازآج عدن کی بندرگاہ میں پہنچ جائیگا۔ادھرپاکستان نے صنعا ء میں محصور اپنے شہریوں کے انخلا کے لیے سعودی عر ب سے نو فلائی زون ختم کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی شہریوں کو سخت ترین حالات میں نکالنا ناگزیر ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے گزشتہ روز منگل کو کہا کہ پاکستانی پی آئی اے کے طیارے اپنے شہریوں کو اس مشکل سے نکالنے کے لیے چاک و چوبند کھڑے ہیں اور ہمیں صنعا سے براستہ سعودیہ راستہ درکار ہے اور پاکستان نے سعودی حکومت سے درخواست کی ہے کہ و ہ اس مشکل میں پاکستان اور پاکستانی شہریوں کی مدد کرتے ہوئے نو فلائی زون ختم کرنے کے ساتھ زمینی راستہ دے تاکہ ہم اپنے شہریوں کو ایک محفوظ جگہ پر منتقل کر سکیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ یمن کے ائرپورٹ صنعا کو بمباری کے باعث جزوی طور نقصا ن ہوا ہے جس سے پاکستان کو اپنے شہریوں کے ریسکیو کرنے میں مشکلات درپیش ہیں باوجود اس کے پاکستان جائزہ لے رہا ہے کہ اس حالات میں کیا اقدامات اٹھانے چائیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس وقت صنعامیں 90سے زائد افراد پھنسے ہوئے ہیں وہ پاکستانی سفیر کے ہمراہ الحدیدہ جارہے تھے مگر اپنے قافلے سے پیچھے رہ جانے کی وجہ سے پھنس گئے ہیں کیونکہ وہ اپنے شہر صنعا کو چھوڑنا نہیں چاہتے تھے ،ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ دفتر خارجہ کرائسسز منیجمنٹ سیل جو بنایا گیا اس سے صنعا ،موکلا اور عدن میں موجود رابطہ کار کمیٹیوں کا مسلسل رابطہ ہیں اور تمام پاکستانیوں کی رجسٹریشن جاری ہے جو کہ تکمیل کے مراحل میں ہیں اور مکمل ہوتے ہی باقی ماندہ کا انخلا شروع کیا جائیگا۔500پاکستانی انخلا کے بعد مزید 400سو پاکستانی عدن،موکلا اور صنعا میں انخلا کا نتظار کر رہے ہیں۔عدن سے انخلا بھی کسی مشکل سے خالی نہیں کیونکہ عدن کے ارد گرد گھمسان کی لڑائی جاری ہے اور صرف موکلا ائرپورٹ کے ذرئیے ہی ممکن ہے مگر وہ عدن سے کافی فاصلے پر ہے جو کہ کا فی خطر ناک ثابت ہو سکتا ہے۔اس لیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ 200پاکستانیوں جو عدن میں پھنسے ہوئے ہیں انہیں چائنہ جہاز کے ذرئیے اٹھایا جائے اور جوبودھی سے پاکستانی سپیشل طیارے کے ذریے پاکستان لایا جائے گا اس حوالے سے اتھوپیا میں پاکستانی سفیر نے وہاں کی حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ایک کیمپ قائم کر دیا ہے تاکہ شہریوں کو وطن واپس لایاجا سکے۔ترجمان کے مطابق پاکستان نیوی کا جہاز دو اپریل کو موکلا سے 150پاکستانیوں کو اٹھائے گا کیونکہ وہاں حالات اتنے خراب نہیں ہیں۔ترجمان کے مطابق یمن میں 3000ہزار پاکستانی تھے مگر انہیں ایک ماہ قبل اگاہ کیا گیا تھا کہ حالات خراب ہو سکتے ہیں انہیں باقاعدہ اطلاع دی گئی تھی مگر وہ اس وقت یمن کو چھوڑنے کو تیا ر نہیں تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 1 اپریل 2015 کی مزید خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا 34واں بورڈ آف گورنرز اجلاس ،پی سی بی نے کرکٹ کو مزید مضبوط کرنے اور موجودہ انفراسٹرکچر کو مزید بہتر بنانے کیلئے پانچ سالہ حکمت عملی وضح کرلی،پلان کا مقصد ڈومیسٹک کرکٹ پر فوکس ... مزید
-
عمر اکمل بنگلا دیش کیخلاف سیریز میں نمائندگی سے محروم، پی سی بی حکام عمر اکمل کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ، ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت سے کم بیک کرنا ہوگا
-
قومی کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت ختم ہو گئی، جلد نئے کا کنٹریکٹ کا اعلان کیا جائے گا جس میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے، سینٹرل کنٹریکٹ میں اظہر علی اور سرفراز احمد کو کپتانی اور نائب کپتانی ملنے ... مزید
-
پاکستانی وفد سعودی عرب پہنچ گیا ، سعودی وزیر دفاع نے استقبال کیا، اگر سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو سعودی عرب کا دفاع کریں گے، وزیر دفاع
-
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول4 روپے ، ڈیزل3روپے لٹر مہنگا ،ہائی اوکٹین لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار رہیں گی، اوگرا نے قیمتوں میں اضافے ... مزید
-
وفاقی حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے سمری منظور کرنے کیلئے ایوان صدر بھجوا دی
-
پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار قومی اسمبلی عمران اسماعیل کی گاڑی پر ایم کیو ایم کے کارکنان کا حملہ،شیشے توڑ دئیے،انڈوں کی بارش بھی کی گئی، کسی سے ڈرنے والے نہیں جلسہ ضرور کریں گے،عمران اسماعیل ،تحریک ... مزید
-
یمن میں سے 400پاکستانیوں کاعدن ،مکلاء اورصنعاء سے انخلاء کیاجارہاہے ،ترجمان دفترخارجہ ،عدن میں جاری لڑائی کے باعث مکلاء ہوائی اڈے سے پاکستانیوں کاانخلاء خطرناک ہے ،عدن میں موجود200پاکستانیوں کوچینی ... مزید
-
بینظیر قتل کیس کا جج پانچویں مرتبہ تبدیل، اہم گواہ مارک سیگل کا پاکستان آنے سے انکار، پاکستا ن میں سیکیورٹی خدشات ہیں ویڈیو لنک کے ذریعے بیان قلمبند کرا سکتا ہو ں ، مارک سیگل
-
درآمد شدہ ایل این جی کی قیمت میں اصافے کا امکان ،ایل این جی کی درآمد سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لئے سوئی نادرن گیس کمپنی کے اعلیٰ افسران نے منصوبہ بندی کر لی
-
الیکشن کمیشن کا جناح گراوٴنڈمیں ایم کیوایم اورتحریک انصاف کے کارکنوں کے تصادم کانوٹس،واقعہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار،مفاہمت اورسیاسی ماحول کوبرقراررکھاجائیگا، الیکشن کمیشن
-
کراچی،آصف زرداری کا بلاول ہاوٴس اور وزیراعلیٰ ہاوٴس کے اطراف بیرئیرز ہٹانے کا حکم
-
تحریکِ انصاف الطاف حسین کے غنڈوں سے گھبرانے والی نہیں،عمران خان،عمران اسماعیل پر بزدلانہ حملہ سے تحریکِ انصاف اور پُر عزم ہو گئی ہے، کراچی میں فازشزام نہیں جمہوریت چاہتے ہیں، بیان
-
وزارت خزانہ نے مالی سال 2015-16کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس رعایتوں اور مختلف سیکٹروں میں دی جانے والی سبسڈی کو ختم کرنے کی سفارشات تیار کر لیں،،آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کی جانب سے ٹیکس نیٹ میں اضافے کے سلسلے ... مزید
-
آصف زرداری نے اپوزیشن رہنماوٴں کو آج ظہرانے پرمدعوکرلیا،یمن کی صورتحال پرمشاورت کی جائے گی
-
صولت مرزا کے الزامات سنگین ہیں،تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے،اسفند یار ولی،مجرموں ہماری پارٹی میں کوئی جگہ نہیں،دیگر سیاسی جماعتیں بھی جرائم پیشہ عناصر کی حوصلہ شکنی کریں،خیبر پختونخواہ ... مزید
-
الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کروانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد کوئی دوسرا راستہ نہیں،الیکشن کمیشن
-
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی یمن میں فوج بھیجنے کی شدید مخالفت،پاکستان کے اندر پہلے ہی آگ لگی ہوئی ہے،پاک فوج حکومت کی پالیسی پر عمل کرے گی ، سیکریٹری دفاع
-
سپریم کورٹ نے بنگلہ دیش سے پاکستانی شہریوں کی واپسی کے لیے دائردرخواست خارج کردی
-
بھارت اور پاکستان کے عوام امن وشانتی چاہتے ہیں،مہیش بھٹ،دونوں ملکوں کی سول سوسائٹی قیام امن کیلئے اہم کردار ادا کرسکتی ہے،معروف بھارتی فلمساز و ہدایت کار کی میڈیا سے گفتگو
-
منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ہونے والی ماڈل آیان علی 5لاکھ ڈالر کی ملکیت کے حوالے سے تفتیشی اداروں کو مطمئن نہ کر سکی،بحریہ ٹاؤن نے ماڈل آیان علی کے پلاٹ کے حوالے سے کسی بھی ٹرانزیکشن سے انکار کر دیا ... مزید
-
آئی ڈی پیز کی گھروں کو واپسی، 1300 خاندانوں کے قافلے کی سپن وام کیلئے روانگی، پہلے مرحلے میں شمالی وزیر ستان کے اکیانوے ہزار چھ سو ایک خاندان گھروں کو لوٹیں گے جنہیں کرائے کی مد میں دس ہزار اور ابتدائی ... مزید
-
سنٹرل ڈو یلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 52524ملین روپے کے 21منصوبوں کی منظوری دیدی،223039ملین روپے کے 5 منصوبوں کے لیے ایکنک کو سفارش
-
کراچی ،کور کمانڈر سے تاجروں اور صنعتکاروں کی ملاقات ،لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا شہر میں آپریشن جاری رکھنے کا اعلان
-
چیئرمین نیب نے کرپشن غفلت نااہلی پر ایک افسر کو برخاست،چار کی تنزلی کردی ، نیب افسران اپنا قبلہ درست کرلیں‘ کرپشن ناقابل برداشت ہے‘ چیئرمین نیب کا پیغام
-
صوبے میں جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کے حوالے سے خاطر خواہ اقدامات کئے جارہے ہیں،عبیداللہ جان بابت،صوبے میں عرب شہزادوں سمیت غیرملکیوں کے شکارکھیلنے کیلئے مخصوص ایریاز ختم کر دئیے گئے ،صوبائی ... مزید
-
سپریم کورٹ کے کمانڈنٹ کاحکم نہ ماننے کی وجہ سے نوکری سے فارغ ہونے والے چھ سوایف سی جوانوں کی بحالی کے احکامات جاری، چار ماہ کے عرصے میں ان اہلکاروں کے حوالے سے ازسرنوقانون کے مطابق انکوائری کرائی ... مزید
-
سینٹ کی نئے بننے والی قائمہ کمیٹی میں دو کمیٹیوں کی چیئرمین شپ تحریک انصاف کو دینے کا فیصلہ
-
بنچ پر تحفظات،سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کولکھے گئے خط پر بیرسٹرعلی ظفرسے کل تک وضاحت مانگ لی ،بحریہ ٹاؤن کے کسی ڈائریکٹر یاکسی اورافسرنے خدشہ ظاہر کیاہے تواس بارے عدالت کوآگاہ کیاجائے،سپریم ... مزید
-
کامونکے، راستہ سے گذرنے کے تنا زعہ پر ہو ٹل مالک کی فائرنگ، مار کٹائی سے 4افراد زخمی
-
عمران اسماعیل کو پریس کلب کے عہدیداروں کی مداخلت پر پریس کانفرنس ادھوری چھوڑنا پڑگئی
-
ایم کیوایم نے عمران اسماعیل پرحملے کے بعدجناح گراوٴنڈمیں الیکشن آفس بنالیا،شامیانے اورقناتیں لگاکرکرسیاں رکھ دی گئیں
-
ٹرین ہزارہ ایکسپریس میں صفائی ستھرائی کے نظام کو موثر بنانے کے لیے پرائیویٹ کنٹریکٹر کی خدمات حاصل ،ہر ٹرین کے ساتھ پانچ افراد پر مشتمل عملہ سفر کرے گا ، ٹرین کی تمام 15کوچز اور واش روم میں صفائی ... مزید
-
چنیوٹ ، بھائی اور شوہر نے ملکر خاتون کو آگ لگا دی خاتون جاں بحق ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
پہلے سلام پھر کلام ،بد تمیزی کا نو چانس، اسٹنٹ کمشنر اور مجسٹریٹ روزانہ کی بنیاد پولیس ناکو ں پر عام شہریو ں کی چیکنگ کے دوران پولیس کے رویہ کو مانیٹر کریں گے
-
ایران نے یمن کے مسئلے پر سعودی عرب کو تعاون کی پیشکش کردی
-
آذربائیجان نے شام اور عراق میں داعش کے ساتھ ملکر لڑنے والے اپنے چھ شہریوں کے خلاف مقدمہ کا آغاز کر دیا
-
افغانستان ، سڑک کنارے بم دھماکہ ، سات افراد ہلاک
-
بھارت، بابری مسجد مقدمے میں ایڈوانی سمیت 20 افراد کو نوٹس
-
ملائیشیا، ذرائع ابلاغ سے منسلک پانچ کارکن گرفتار
-
ڈھاکہ میں بلاگر کی ہلاکت، چار مشتبہ افراد پر فرد جرم عائد
-
فرانس میں تباہ شدہ جرمن طیارے کا سرچ آپریشن، پہاڑی علاقوں میں نئی سڑک تعمیر
-
روس، ایران اور شام کا ایک موقف ہے، شامی صدر
-
امریکی شہری ماں کی قبر کے کتبے تلے کچل کر جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.