پیرمحل،بیٹے کے ہاتھوں زخمی سابق ایم پی اے راوٴاقبال دم توڑگئے

منگل 11 اگست 2015 09:37

پیرمحل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11 اگست۔2015ء)بیٹے کے ہاتھوں زخمی ہونے والے سابق ایم پی اے راوٴاقبال دم توڑگئے،سابق ایم پی اے راوٴاقبال کے بیٹے نے گزشتہ روزاپنے باپ کوگولی مارنے کے بعدخودکشی کرلی تھی اورراوٴاقبال کوشدیدزخمی حالت میں ہسپتال لایاگیاتھاجوزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے پیرکے روزدم توڑگئے ہیں

متعلقہ عنوان :