لیفٹیننٹ جنرل شاہد مرزا بیگ پنجاب رحمنٹ کے کرنل کمانڈر مقرر

بدھ 13 جنوری 2016 09:59

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 13جنوری۔2016ء) لیفٹیننٹ جنرل شاہد مرزا بیگ پنجاب رحمنٹ کے کرنل کمانڈر مقرر ہوگئے ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پنجاب رجمنٹ مردان کا دورہ کیا اور دورے کے دوران آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل شاہد مرزا بیگ کو بیجز لگا ئے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ آرمی چیف نے رجمنٹ مردان میں پنجاب رجمنٹ کے کمانڈوز ‘ جوانوں اور شہداء کے لواحقین سے بھی ملاقاتیں کیں۔

متعلقہ عنوان :