سوئس حکام نے بلوچ رہنماء براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی اپیل مسترد کردی، اپیل کا حق حاصل ہوگا

ہفتہ 16 جنوری 2016 09:23

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 16جنوری۔2016ء) سوئس حکام نے بلوچ رہنماء براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی اپیل مسترد کردی اپیل کرنے کا حق حاصل ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق بلوچ رہنماء اور بلوچ ری پبلکن آرمی کے سربرہ برامداغ نے پانچ سال قبل سوئس حکام کو سیاسی پناہ کی درخواست میں کہا تھا کہ پاکستان میں انہیں اور ان کی تنظیم کو دہشت گرد قرار دیا گیا ہے اور انہیں سوئٹزر لینڈ میں سیاسی پناہ دی جائے سوئس حکام نے پانچ سال بعد گزشتہ روز ان کی درخواست کو مسترد کردیا تاہم برامداغ بگٹی کو اس فیصلے کے خلاف اپیل کا حق ابھی حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :