امریکہ،آلودہ پانی کے باعث ایمرجنسی نافذ، پانی میں آلودگی کا معاملہ 2014 میں پانی سپلائی کرنے والے کو تبدیل کرنے کے بعد سامنے آیا ہے
پیر 18 جنوری 2016 09:49
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 18جنوری۔2016ء)امریکی صدر براک اوباما نے فلنٹ اور میشیگن میں ہنگامی صورت حال کا اعلان کردیا ہے کیونکہ وہاں کے پانی میں لیڈ یعنی سیسہ کی ملاوٹ سامنے آئی ہے۔شہر کے پانی میں آلودگی کا معاملہ سنہ 2014 میں پانی سپلائی کرنے والے کو تبدیل کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔ پانی کی سپلائی میں پرانے پائپ سے گھل کر لیڈ شامل ہوگیا ہے۔
اس ناگہانی صورت حال کے اعلان سے وفاقی فنڈنگ کو 50 لاکھ ڈالر کا جھٹکا لگے گا۔اس سے قبل رواں ہفتیگورنر رک سنائڈر نے وفاقی حکومت سے تین کروڑ دس لاکھ ڈالر کی درخواست کی تھی۔انھوں نے کہا تھا کہ شہر کے تقریبا ایک لاکھ لوگوں کی ضرورتوں کی تکمیل ریاست کی صلاحیت سے باہر ہے اور اس لیے انھوں نے آفات کے اعلان کی بات کہی تھی۔(جاری ہے)
لیکن میشیگن سے آنے والی رپورٹس کے مطابق صدر اوباما نے اس درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔
بہت سی جگہوں سے شہر کے باشندوں کے لیے پینے کا پانی روانہ کیا جارہا ہے اس سے قبل وہاں کے باشندوں نے پانی کی نئی سپلائی کے بعد پانی کے رنگ و بو کے ساتھ سر درد اور جسم پر دانے نکلنے کی شکایات کی تھی۔ واضح رہے کہ سنہ 2014 کے بعد سے شہر کا پانی ڈیٹرائٹ کے بجائے فلنٹ ندی سے فراہم کیا جانے لگا تھا لیکن اب پھر اس کا تعلق ڈیٹرائٹ سے جوڑ دیا گیا ہے۔میشیگن کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ وہ اس بارے میں تفتیش کریں گے کہ کہیں پانی کے سلسلے میں ریاست کے کسی قانون کی خلاف ورزی تو نہیں کی گئی ہے۔ ہفتے کو گلوکار شیر نے کہا تھا کہ وہ فلنٹ کے شہریوں کے لیے ایک لاکھ 80 ہزار پانی بی بوتلیں روانہ کریں گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 18 جنوری 2016 کی مزید خبریں
-
تیسرا ون ڈے،گلین میکس ویل کی شاندار اننگز، بھارت یقینی فتح سے محروم ، آسٹریلیا نے میچ اور سیریز اپنے نام کرلی ،میکس ویل نے 96 رنز کی شاندار باری کھیلی ، مین آف دی میچ قرار پائے، کوہلی کی سنچری رائیگاں ... مزید
-
تحریک انصاف موبائل کے ذریعے انٹرا پارٹی الیکشن کروا نے والی خطے کی واحد جماعت ہے ،کرنل (ر)خالد ظہور ، پارٹی سربراہ سمیت کوئی بھی الیکشن پر اثر انداز نہیں ہوسکے گا،صوبوں میں غیر جانبدارانہ اور شفاف ... مزید
-
بابر اعوان کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات
-
منصوبوں کوتیز رفتاری سے آگے بڑھانے کیلئے روایتی انداز چھوڑ کرانفرادیت اور جدت سے کام کرنا ہوگا:شہبازشریف،وزیراعلیٰ کا ان لینڈ واٹر ٹرانسپورٹ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں تاخیر پر برہمی کا اظہار،منصوبے ... مزید
-
فیصل آباد، دودھ دینے والے جانوروں کو خوراک بھی جعلی تیار ہونے لگی ،ناکارہ کاٹن ‘ پرانے کپڑوں ‘ کیمیکلز کلر اور پھک وغیر سے جعلی کھل تیار کرنے کانکشاف
-
کراچی ، وزیراعلیٰ سندھ کا ایک ہفتے کے اندر شہر کو صاف کر کے ہر گٹر پر ڈھکن لگانے کا حکم
-
مریدکے، مسجد کے قاری نے مبینہ طور پر چار سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا،بچے کے شور پر اہل محلہ نے بچے کو قاری کے حجرے سے برآمد کیا، چھترول کرکے پولیس کے حوالے کر دیا
-
ریحام خان کی سماجی تنظیم ”مور“ کی رکنیت حاصل کرنے کے لئے رابطہ کرنے والوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
لاہور، ہینڈ فری لگائے گانا سنتی نوجوان لڑکی ٹرین کی زد میں آکر جان سے ہاتھ دھو بیٹھی
-
فیصل آباد ،صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی موجودگی میں لاقانونیت ‘ جدید ترین اسلحہ کی کھلے عام نمائش،ن لیگ کا بلدیاتی انتخابات میں آزاد حیثیت سے منتخب چیئرمین وائس چیئرمین کے اعزاز میں استقبالیہ، ... مزید
-
افغانستان،رکن صوبائی کونسل عبداللہ شنواری کے گیسٹ ہاؤس میں خودکش دھما کہ 11افراد جاں بحق 20زخمی ، عبداللہ شنواری بال بال بچ گئے، 5کی حالت تشویشناک ،سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ،داخلی ... مزید
-
امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں لگا دیں،پابندیاں بیلسٹک میزائل تجربات میں ملوث ایرانی شخصیات اور کمپنیوں پر عائد کی گئی ہیں
-
ایران اس دنیا کے ساتھ نئے تعلقات بنائے، صدر اوبامہ ، معاہدہ کامیاب سفارتکاری کا نتیجہ ہے، ایران اور امریکہ کے درمیان اختلافات اب بھی برقرار ہیں،امریکی صدر
-
ایران پر پابندیوں کا خاتمہ، مشرق وسطیٰ کی تمام سٹاک مارکیٹیں کریش کر گئیں، ایران کی طرف سے یومیہ پا نچ لاکھ بیرل اضافی تیل عالمی منڈی میں دستیاب ہوگا،عالمی منڈی میں قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
بھارت، خاتون نے وزیراعلیٰ نئی دہلی اروند کیجروال کے منہ پر سیاہی پھینک دی، سکیورٹی اہلکاروں نے خاتون کو گر فتار کر لیا ،وزیر اعلی کے حکم پر رہا کردیا گیا ،میرا تعلق عام آدمی ہی سے ہے،خاتون
-
اٹلی ، انسانی اسمگلنگ کے جرم میں گرفتار3ہسپانوی باشندوں کے حق میں مظاہرہ
-
اتحادی فوج نے حوثیوں کا بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ کر دیا ،بیلسٹک میزائل حوثی باغیوں کی جانب سے مآرب میں حکومتی مراکز پر داغا گیا تھا
-
امریکہ،آلودہ پانی کے باعث ایمرجنسی نافذ، پانی میں آلودگی کا معاملہ 2014 میں پانی سپلائی کرنے والے کو تبدیل کرنے کے بعد سامنے آیا ہے
-
مصالحتی مشن : نواز شریف اور جنرل راحیل آج سعودی عرب اور ایران کا ہنگامی دورہ کریں گے ،وزیر اعظم سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کر کے ان کا موقف جانیں گے ، تنازعہ کے ... مزید
-
سندھی وزیراعظم کے ساتھ غیرسندھی وزیراعظم سے مختلف سلوک کیاگیا،بلاول بھٹو، طاقت کا سرچشمہ عوام اور صرف عوام ہیں ،پیپلزپارٹی اسٹیٹس کو کیخلاف جماعت ہے ،جلد ملک کے تمام علاقوں کا دورہ کرکے کارکنوں ... مزید
-
سراج الحق کا مارچ سے ملک بھر میں کرپشن کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان،نوجوانوں کو ساتھ ملاکر ملک و قوم کو مٹھی بھر اشرافیہ سے نجات دلائینگے اور ہر نوجوان کو پاکستان کا حکمران بنائینگے، ... مزید
-
امریکا،یورپی یونین، یواین کا ایران پر عائد پابندیاں اْٹھانے کا اعلان ، ایران نے ایٹمی معاہدے کی پاسداری کی ،عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی،ایران جوہری پروگرام :عالمی ایجنسی کی رپورٹ پر برطانیہ و فرانس ... مزید
-
افغان امن عمل بارے 4فریقی مذاکرات آج ہوں گے
-
پاکستانی ماہرین نے دفاعی سازو سامان اور ٹیکنالوجی کے شعبہ میں جدید ایجادات کے ذریعے فوجی طاقت میں اضافہ کر دیا ہے،رانا تنویر حسین،کوئی بھی ملک پاکستان کے خلاف جارحیت کا سوچ بھی نہیں سکتا ، اپنی ... مزید
-
تعلیمی اداروں سے داعش کے روابط،وزارت داخلہ نے ملک بھر میں تعلیمی اداروں ،ہوسٹلز کی سیکورٹی نئے سرے سے مرتب کرنے کی ہدایات کردی
-
الیکشن کمیشن پاکستان نے عدالت کو ڈھال بناکر پنجاب کے حکومت مخالف نومنتخب چیئرمینوں کے نتائج روک دیے
-
اضافی بیلٹ پیپرز کی چھپائی۔ پی ٹی آئی نے آڈٹ رپورٹ کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.