وزیراعظم کا ٹی وی چینلز پر سلمان شہباز کی سعودی فرمانروا اوردیگر پاکستانی حکام کے ساتھ تصویر دکھانے کا نوٹس، معاملے کی فوری تحقیقات کا حکم ، چیئرمین پیمرا نے بھی تحقیقات شروع کردیں، چوبیس گھنٹے میں وزیراعظم کو رپورٹ پیش کی جائے گی
بدھ 20 جنوری 2016 07:24
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جنوری۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے مختلف ٹی وی چینلز پر سلمان شہباز شریف کی سعودی عرب کے فرمانروا اوردیگر پاکستانی حکام کے ساتھ تصویر دکھانے کا نوٹس لیتے ہوئے اس معاملے کی فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔
(جاری ہے)
خبر رساں ادارے کو ذرائع نے بتایا ہے کہ سرکاری طورپر وزیراعظم کی سربراہی میں جو وفد سعودی عرب ایران تنازعہ کے سلسلے میں ریاض روانہ ہوا تھا اس وفد میں مشیر خارجہ طارق فاطمی ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور سرکاری افسران کے ساتھ میڈیا کے لوگ شامل تھے وفد میں وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادہ سلمان شہباز شریف ہمراہ نہ تھے مگر بعد ٹی وی چینلز نے جو تصاویر جاری کی ہیں ان میں سرکاری وفد کے ساتھ سعودی فرمانرو شاہ سلمان کے ہمراہ بیٹھے سلمان شہباز شریف کو بھی دکھایا گیا جبکہ سلمان شہباز شریف نہ اس وفد میں شامل تھے اور نہ ہی وہ ملاقات میں موجود تھے خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے جو اپنی طرف سے ٹویٹ جاری کیا ہے اس میں انہوں نے سلمان شہباز شریف کی موجودگی کے بارے میں بتایا کہ وہ لاہور میں موجود تھے اور وزیراعظم کے ساتھ جانے والے وفد میں شامل نہ تھے جبکہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت غلط پروپیگنڈہ اور سلمان شہباز شریف کی تصویر دکھا کر وزیراعظم اور اس کے خاندان کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے دریں اثناء پیمرا کے چیئرمین ابصار عالم نے بھی اس سلسلہ میں تحقیقات شروع کردی ہیں آئندہ چوبیس گھنٹے میں وزیراعظم میاں نواز شریف کو رپورٹ پیش کی جائے گی
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 20 جنوری 2016 کی مزید خبریں
-
ٹی20ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی شرکت کافیصلہ حکومت نے کرنا ہے،ظہیرعباس،آئی سی سی کی خواہش ہے کہ پاکستان اور بھارت باہمی رضامندی سے ایونٹ میں شرکت کا فیصلہ کریں، صدر آئی سی سی
-
ہاکی کھلاڑیوں کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ،پی ایچ ایف کھلاڑیوں کے1 کروڑ 38 لاکھ روپے اگلے ہفتے ادا کرے گی
-
سندھ کے اندر نئی10فوجی عدالتیں قائم،25کیس بھیجے جائیں گے،حکومت سندھ کا اعلان،گواہوں کے تحفظ کیلئے 200تربیت یافتہ اہلکاروں پر مشتمل فورس قائم ک ، سیف ہاؤس بناکر مستقل رہائش دی جائے گی ،سندھ ایپکس کمیٹی ... مزید
-
راولپنڈی میں عمران خان کے پوسٹر لگا کر الیکشن جیتنے والے پارٹی عہدیداروں پر بلاول بھٹو کا اظہار برہمی،بے نظیر بھٹو سے عقیدت رکھنے والوں کو تیر کے نشان پر ہی الیکشن لڑنا چاہیے تھا کچھ لوگوں نے تحریک ... مزید
-
نیب نے اپنا احتساب خودشروع کردیا
-
سپریم کورٹ،ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی حوالگی کے معاملے میں باب بننے کے دعویدار ڈاکٹر فاروق کی درخواست خارج ، ان معاملات کو سپریم کورٹ میں نہیں اٹھایا جاسکتا ۔ جسٹس قاضی فائز عیسی
-
اسلام آبادٹریفک پولیس انتظامیہ کا چالا ن ایزی پیسے کے ذریعے سے جمع کرانے کافیصلہ
-
اسٹیٹ بینک کا حکومت کو نجکاری کے عمل میں تیزی لانا کا مشورہ
-
نندی پور پراجیکٹ کو م شفاف طریقے سے مکمل کیا گیا ہے‘عابد شیر علی ،نومبر میں پلانٹ کی صفائی اور دیگر مسائل کی وجہ سے فی یونٹ دس روپے کوپہنچ گیا تاہم اب 8.33 روپے فی یونٹ بجلی کجی قیمت ہے،سندھ کے بڑے ... مزید
-
بیرون ملک سے زیادہ رقم بھیجنے والوں کو خصوصی مراعات دی جاتی ہیں، 10ہزار سے ایک لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر بھیجنے والے افراد کے پاسپورٹ کی ہنگامی بنیادوں پر تجدید، مختلف درجوں کے کارڈز جاری کیے جاتے ہیں،سینٹ ... مزید
-
دنیا بھر یومیہ 7200 بچے مردہ پیدا ہوتے ہیں ،سب سے زیادہ شرح پاکستان کی ہے، طبی جریدے دا لانسٹ کی رپورٹ
-
شوکت یوسفزئی پی ٹی آئی کی صدارت کے امیدوار نامزد، انٹرا پارٹی انتخابات میں محنتی اورمخلص ورکروں کو آگے لانے کا اعلان
-
بیہودہ اور فحش پروگرام پر پیمرا کا سماء ٹی وی چینل پردس لاکھ روپے جرمانہ
-
خاندانی جھگڑا عدالت تک جا پہنچا،ستر سالہ بوڑھی خاتون نے بھری عدالت میں درخواست گزار کو شوہر تسلیم کرنے سے انکارکر دیا
-
وزیراعظم نواز شریف کے برادرنسبتی میاں عبداللطیف انتقال کر گئے
-
محصور شامی علاقے تک مزید امدادی سامان پہنچ گیا، ریڈ کراس
-
نوجوان کی خودکشی کے بعد جنوبی بھارت میں مظاہرے
-
ایران سعودی عرب کشیدگی کے خاتمے بارے اوآئی سی کاہنگامی اجلاس کل جدہ میں طلب کرلیاگیا
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایپل ، سام سنگ اور سونی پر بچوں کی مشقت نظر انداز کرنے کا الزام لگادیا ، اطفال کی مزدوری کے متعلق ان کی ’زیرو ٹالرینس‘ یعنی بالکل ہی برداشت نہ کرنے کی پالیسی ہے ، کمپنیوں کا ... مزید
-
برطانوی پارلیمنٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ پر برطانیہ میں داخلے پر پابندی کیلئے بحث شروع
-
پیرس حملہ : مراکش سے بیلجیئم کا شہری گرفتار
-
لندن:جڑواں بہنوں نے 40سال بعد عالمی ریکارڈ کا حقدار ہونے کا دعویٰ کردیا
-
سعودی عرب نے تنخواہ نہ ملنے پر تا رکین وطن کو کفیل تبدیل کر نے کا حق دیدیا ، تنخواہ نہ ملنے پر تارکین وطن کے لئے ویڈیو کال سروس متعارف کروائی ہے جس کے ذریعے ملازم اور ملازمت دہندہ دونوں براہ راست وزارت ... مزید
-
روس و قطر میں دہشتگردی کیخلاف کوششیں تیز کرنے پر اتفاق ، شامی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مزاکرات رواں ماہ شروع ہونے کی امید ہے،روسی وزیر خارجہ
-
سعودیہ ایران کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان اور ایران کا فوکل پرسن مقرر کرنے پراتفاق، وزیراعظم نوازشریف نے ایرانی قیادت سے ملاقات کی، دوطرفہ تعلقات، خطے میں کشیدگی اور اس سے پیدا ہونے والے اثرات ... مزید
-
پشاور،تحصیل جمرود کارخانوں پولیس پھاٹک کے نزدیک خودکش دھماکہ،لائن افسر حاجی نواب شاہ ، ٹی یو جے خیبر کے سابق صدر محبوب شاہ اور بچے سمیت 12افراد جاں بحق ،25زخمی
-
پاکستان کا کروز میزائل ”رعد “کا کامیاب تجربہ ،میزائل 350 کلومیٹر تک حدف کو نشانہ بنا سکتا ہے،صدر مملکت اور وزیراعظم کی انجنیئرز اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
پارٹی میں مختلف عہدوں کیلئے نامزدگیوں کا کلچر ہر صورت میں ختم ہونا چاہیے ، ایک خاص وقت کے اندر پارٹی انتخابات ہونے چاہئیں، ہم آئندہ عام انتخابات کی طرف بڑھ رہے ہیں ، چاہتے ہیں اگلے الیکشن میں پارٹی ... مزید
-
سزائے موت کے قیدی ممتاز قادری نے صدر مملکت سے رحم کی اپیل کر دی ، اپیل وزیراعظم آفس کوبھجوائی جائے گی ، وزیراعظم صدر مملکت کو ایڈوائس کرینگے
-
خیبرایجنسی میں فضائی کارروائی ،9دہشتگرد ہلاک ہوگئے
-
اتحادیوں کی مشاورت کے بغیر ایران سے بات نہیں کرسکتے،سعودی کابینہ، سعودی کابینہ نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کے وزیراعظم اور آرمی چیف کو کوششوں کو سراہا
-
کولیشن سپورٹ فنڈ میں اب تک13.7ارب ڈالر ملے،سینٹ کمیٹی کو بریفنگ،امریکہ نے پاک افغان سرحدی مینجمنٹ کیلئے10کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی ہے، کولیشن سپورٹ فنڈ میں امریکہ سے 2ارب ڈالر لینے ہیں،دفاعی حکام،کمیٹی ... مزید
-
34 ملکی کولیشن میں پاکستان کا کردار متوازن ہے،سرتاج عزیز،اتحاد بننے اور پاکستان کی شمولیت کے بارے میں دفتر خارجہ آگاہ تھا بے خبری کا تاثر غلط تھا،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
-
انڈین لابی اور حسین حقانی امر یکہ میں ایف 16 طیارو ں کی فراہمی کی مخالفت کر رہے ہیں،خواجہ آصف کا انکشا ف ،مخالفت کے با وجو د امریکی انتظامیہ ہمیں یہ طیارے دینا چاہتی ہے, مسلم ممالک کا اتحاد ، ایران ... مزید
-
فرنس آئل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے با وجود نیپراکے الیکٹرک کو بجلی 57پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
-
سپریم کورٹ نے حلقہ این اے 110 سیالکوٹ میں انگوٹھوں کی تصدیق کا حکم د یدیا ، نادرا سے 3 مہینوں میں رپورٹ طلب،تصدیقی عمل کے اخراجات تحریک انصاف کے عثمان ڈار برداشت کریں گے
-
وزیراعظم سعودی عرب اور ایران کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد ڈیووس سوئٹزرلینڈ روانہ ، تہران ایئر پورٹ پر ایران کے وزیر داخلہ اور اعلیٰ حکام نے وزیراعظم کو رخصت کیا،وزیراعظم 20 سے 25 جنوری تک ڈیووس ... مزید
-
بھارت میں کوئی کاروبار ہے نہ کسی بھارتی سے شراکت داری،حسین نواز،نواز شریف کا میرے کاروبار سے تعلق نہیں، نواز شریف کی آمدن زراعت اور فیکٹریوں میں شیئرز سے ہے جس پر وہ ٹیکس دیتے ہیں،سجن جندل سے دوستی ... مزید
-
حکومت اپنی نااہلی پرہمیں موردالزام نہ ٹھہرائے،حسین حقانی
-
پاکستان کا اسپیشل سروسز گروپ دنیا کی بہترین خصوصی افواج میں چوتھے نمبر پر ہے :خلیج ٹائمز ،پاکستان کی خصوصی آپریشن فورس ”اسپیشل سروسز گروپ“ کی بنیاد برطانوی ایس اے ایس اور امریکی بحریہ کے سیلز کے ... مزید
-
وزیراعظم کا ٹی وی چینلز پر سلمان شہباز کی سعودی فرمانروا اوردیگر پاکستانی حکام کے ساتھ تصویر دکھانے کا نوٹس، معاملے کی فوری تحقیقات کا حکم ، چیئرمین پیمرا نے بھی تحقیقات شروع کردیں، چوبیس گھنٹے ... مزید
-
جنوری 2015 تا جنوری 2016، عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 44 فیصد کم،پاکستان میں 8.5 فیصد اضافہ،جنوری 2015 میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت 70.29 فی لیٹر ،جنوری 2016 میں 76.26 روپے ہے،2015 میں پٹرول کی قیمت 44.70 ڈالر فی بیرل ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.