مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا ،مقررہ وقت پر ریٹائر ہوجاوٴں گا ، آ رمی چیف،پاک فوج عظیم ادارہ ہے، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کوششیں پوری عزم و استقلال کے ساتھ جاری رہیں گی، پاکستان کا قومی مفاد مقدم ہے جس کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،جنرل راحیل شریف
منگل 26 جنوری 2016 09:58
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 26جنوری۔2016ء) پاک فو ج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے مدت ملازمت میں توسیع کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج ایک عظیم ادارہ ہے اور میں مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا ،مقررہ وقت پر ریٹائر ہوجاوٴں گا جبکہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کوششیں پوری عزم و استقلال کے ساتھ جاری رہیں گی،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کی خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑ ت قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آرمی چیف مقررہ تاریخ پر ریٹائر ہوجائیں گے۔
آئی ایس پی آر ترجمان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں آرمی چیف کے حوالے سے کہا کہ' پاک فوج ایک عظیم ادارہ ہے اور میں مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا۔(جاری ہے)
'پیغام میں آرمی چیف کے حوالے سے مزید کہا گیا کہ میں مقررہ وقت پر ریٹائر ہوجاوٴں گا جبکہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کوششیں پوری عزم و استقلال کے ساتھ جاری رہیں گی۔ترجمان آئی ایس پی آر نے آرمی چیف کے حوالے سے مزید کہا کہ پاکستان کا قومی مفاد مقدم ہے جس کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے دلچسپی نہیں رکھتے۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ فوج سے ریٹائر ہونے کے بعد بھی اس ادارے کی خدمت کرتے رہیں گے۔ جنرل راحیل شریف نے اپنے دور میں ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں اور دہشتگردوں کے مکمل صفائے کیلئے آپریشن ضرب عضب شروع کیا جس کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں منفی اور ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث افراد کو یا تو ختم کر دیا گیا یا ان کو گرفتار کر کے ان کے انجام تک پہنچایا گیا۔ آرمی چیف کا کہنا ہے کہ میرے لئے یہ بات باعث فخر ہے کہ میں نے دنیا کی ایک سب سے بہادر فوج کی قیادت کی۔واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت رواں برس نومبر میں ختم ہورہی ہے۔آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قیاس آرائیاں کافی عرصے سے خبروں میں گردش کر رہی تھیں۔گذشتہ برس ستمبر میں سابق صدر اور فوجی سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز پیش کرتے ہوئے خبردار کیا تھا کہ فوجی سربراہ کی تبدیلی سے 'سب کچھ رائیگاں چلا جائے گا'۔پرویز مشرف، جنھوں نے خود اپنی مدت ملازمت میں 5 سال کی توسیع حاصل کی تھی، کا کہنا تھا کہ وہ جنرل راحیل شریف کی عوامی مقبولیت سے بہت خوش ہیں کیونکہ وہ ’بہت اچھا کام‘ کررہے ہیں، جسے جاری رہنا چاہیے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ یہ نہیں کہہ رہے کہ فوج میں لیڈر شپ کی کمی ہے تاہم ان کا مقصد یہ باور کروانا ہے کہ جنرل راحیل شریف کے جانے سے وہ سب اچھے کام بیکار ہوجائیں گے، جو انھوں نے شروع کیے ہیں۔پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ ’وہ جب بھی جائیں گے اْن کے کیے جانے والے تمام اچھے کام تبدیل ہوجائیں گے، قومی احتساب کا عمل متاثر ہوگا اور فوجی عدالتیں ختم ہوجائیں گی۔‘مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 26 جنوری 2016 کی مزید خبریں
-
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ، پریشانی چھوڑ کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے ، شہریار خان،کسی بھی ٹیم کو ملک سے باہر ایڈجسٹ ہونے میں تھوڑا وقت لگتا ہے،ٹیم کے ہارنے کے باوجود شاہد آفریدی کپتان رہیں گے، پی سی بی نے ... مزید
-
ٹرپل ایچ ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن بن گئے،ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقابلے رائل رمبل میں ٹرپل ایچ نے دفاعی چیمپئن رومن رینز سمیت دیگر 29 ریسلرز کے مقابلے میں یہ کامیابی حاصل کی
-
سینچورین ٹیسٹ : اے بی ڈویلیئرز منفرد ریکارڈ اپنے نا م کرلیا ،دونوں اننگز میں صفر پر آوٴٹ ہو کر نہ صرف ہیٹ ٹرک مکمل کی بلکہ 104 سالہ منفرد ریکارڈ بھی برابر کردیا،، ڈی ولیئرز اپنے ٹیسٹ کیرئر میں 7 دفعہ ... مزید
-
پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف بیسن ریزرو ویلنگٹن پر 26 سال سے ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا،پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ویلنگٹن میں 1990 سے ہر فارمیٹ میں ناقابل شکست تھی اور اسے کسی بھی ... مزید
-
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی ملاقات ،گیس پاور پلانٹ کے 3 منصوبوں میں قوم کے 112 ارب روپے بچا کر نئی مثال قائم کی ہے،شہبازشریف،حکومت نے منصوبوں میں شفافیت ... مزید
-
دہشت گردی روکنے کیلئے ایک بار پھر سیاسی اور عسکری قیادت کو مل بیٹھنے کی ضرورت ہے،پرویز خٹک،صوبائی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر سو فیصد عمل درآمد کررہی ہے،ملک بھر میں اس کی روح کے مطابق عمل درآمد یقینی ... مزید
-
سینیٹ کمیٹی قانون انصاف کا اجلاس،غلطیوں سے پاک قوانین کی کتب کی اشاعت کا بل 2015 ،کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں اسلام آباد کی منصوبہ بندی اور کمیونٹی سروسز تحریک،یتم لاوارث اور عدم توجہ کا شکار بچوں ... مزید
-
سی ڈی اے نے مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹریٹ کو بھی بند کردیا
-
خیبر پختونخوا حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کا اعلان کردیا،ہسپتالوں کے علاوہ تمام سرکاری اداروں میں گیس ہیٹر ‘ گیزر خریدنے پر پابندی ، ٹیلی فون کا غیر ضروری استعمال ختم، ہدایت نامہ،فائیو اسٹار ہوٹلوں ... مزید
-
صحت کا ترقیاتی بجٹ کسی دوسرے منصوبے پر خرچ کرنے کی باتیں محض افواہیں ہیں ،شعبہ صحت کی ترقی اور عوام کو علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے : خواجہ سلمان رفیق
-
وفاقی وزرا و حکومتی اراکین اسمبلی کی عوامی اجتماعات میں شرکت”پولیس کو بتانا“ لازمی قرار ،بجلی اور گیس کی طویل بندش کیخلاف ممکنہ عوامی غم و غصہ کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامیہ نے ”صاف صاف“ ہدایت نامہ ... مزید
-
اڈیالہ جیل میں میرے شوہر کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں ،اہلیہ خالد شمیم،میرے شوہر نے خط کے ذریعہ آگاہ کیا ہے بیٹا سمیت بیرون ملک چلی جاؤں او ر مرجاوٴں تو خاموشی سے میری تدفین کردی جائے ،پریس کانفرنس
-
چارسدہ ہسپتال زخمیوں کی عیادت کرنے کیلئے گئی تھی،ریحام خان
-
بھارت اور فرانس کے درمیان 36 لڑاکا طیاروں کی خریداری کا معاہدہ طے پا گیا
-
ترک پولیس نے انقرہ میں دس مشتبہ افراد کو داعش میں بھرتیاں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا
-
ایران کے صدر حسن روحانی تین روزہ یورپین دورے کے پہلے مرحلے میں اٹلی روانہ ہو گئے
-
لاؤس ، بم دھماکہ ، 2 چینی شہری ہلاک ، ایک زخمی
-
عراق اور ایران کا دوطرفہ ویزہ فری سفری پروگرام پر تبادلہ خیال
-
تائیوان میں میں سر دی سے ٹھٹھر کر 50افراد ہلاک ،مشرقی ایشیا کے کئی ممالک شدید سر دی کی لپیٹ میں آ گئے ، جنوبی کوریا میں ہوائی اڈے بند ہو جانے کے باعث 60 ہزار سیاح پھنس گئے ،چاپان کے وسیع علاقوں میں برفانی ... مزید
-
داعش نے پیرس پر حملہ کرنے والوں کی ویڈیو جاری کر دی
-
امریکہ ، شمال مشرق ریاست الاسکا میں شدید زلزلہ ، شدت 7.1 تھی کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا ، چار گھر تباہ
-
جنوبی کوریا کا جاپان اور امریکہ کی اعلی سطحی عسکری قیادت کے ساتھ آئندہ ماہ شمالی کوریا کے جوہری تجربے بارے ویڈیو کانفرنس کے انعقاد کا اعلان
-
مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا ،مقررہ وقت پر ریٹائر ہوجاوٴں گا ، آ رمی چیف،پاک فوج عظیم ادارہ ہے، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کوششیں پوری عزم و استقلال کے ساتھ جاری رہیں گی، پاکستان کا قومی ... مزید
-
مجموعی سلامتی کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی،چوہدری نثار،نیپ کے تحت حاصل ہونے والی کامیابیاں سیکورٹی اور انٹیلی جنس اداروں سمیت ہماری مسلح افواج کی مسلسل کوششوں اور پارلیمنٹ میں تمام سیاسی جماعتوں ... مزید
-
سیاسی رہنماوٴں کا آرمی چیف کے توسیع نہ لینے کے فیصلے کاخیرمقدم،توسیع کی روایت کوپروان نہیں چڑھناچاہئے،زرداری،راحیل شریف کی عزت قوم کی نظروں میں اوربھی بڑھ گئی،عمران خان
-
قائمہ کمیٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پاکستان حلال اتھارٹی بل 2015 کی منظور ی دیدی، بل کی منظوری سے پاکستان کی حلال اشیاء کی برآمدات میں فائدہ ہو گا ،رانا تنویر حسین
-
پاکستان سعودی عرب وایران کے کسی قسم کی ثالثی نہیں کروا رہا۔ عادل الجبیر ،ایران کواپنے ہمسایوں سے متعلق پالیسی اور حکمت عملی بدلنا اور اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریز کرنا چاےئے ، سعودی وزیرخارجہ ... مزید
-
کوئٹہ،گوادر میں ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 5ماہی گیر زخمی
-
این ایف سی کے ذیلی ورکنگ گروپ کا اجلاس ،خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق سے دہشتگردی کیخلاف جنگ کیلئے مختص حصے کی شرح ایک فیصد سے بڑھا کر پانچ فیصد کرنے کا مطالبہ کردیا
-
راحیل شریف کے توسیع نہ لینے کے فیصلہ پر افسوس ہوا ،پرویز مشرف،ان کا ذاتی حق ہے وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں، فیصلوں کی بنیاد سب سے پہلے پاکستان ہونا چاہئے، سانحہ چار سدہ میں را اور افغان خفیہ ایجنسی ملوث ... مزید
-
وزیراعظم کی نیشنل ہیلتھ انشورنس سکیم میں سفارش اور اقربا پروری کا انکشاف
-
لاہور،پنجاب میں درختوں کی کٹائی پرعائدپابندی ختم ، آرڈیننس جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.