کوئٹہ،گوادر میں ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 5ماہی گیر زخمی

منگل 26 جنوری 2016 10:02

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 26جنوری۔2016ء) بلوچستان کے علاقے گوادر میں ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 5ماہی گیر زخمی اطلاعات کے مطابق گوادر کے قریب ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے پانچ ماہی گیر زخمی ہوگئے ماہی گیروں نے الزام لگایا کہ مچھلیاں پکڑنے کے دوران ایرانی سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کی ہے جس سے ہمارے پانچ ساتھی زخمی ہوئے ۔