سینیٹر مشاہد اللہ کا ایک بھائی لندن، دوسرا نیویارک میں پی آئی اے اسٹیشن منیجر تعینات

اتوار 31 جنوری 2016 10:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 31جنوری۔2016ء)سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ کے ایک بھائی کو لندن اور دوسر ے کو نیویارک میں پی آئی اے اسٹیشن منیجر تعینات کرد یا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹر مشاہد اللہ نے اپنے ایک بھائی ساجد اللہ کو لندن میں اور دوسرے بھائی راشد اللہ کو نیویارک میں پی آئی اے میں اسٹیشن منیجر تعینات کردیا ہے۔پی آئی اے انتظامیہ پر دباؤ کے باعث راشداللہ کی مدت ملازمت میں مزید3ماہ کی توسیع کی منظوری دی گئی ہے

متعلقہ عنوان :