دوست بدل سکتے ہیں لیکن ہمسائے نہیں ، بھارت،پاکستان کیساتھ بہتر ی کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں نتائج آنے میں وقت لگے گا،وی کے سنگھ،پٹھان کوٹ واقعہ سے تعلقات میں سرد مہری پیدا ہوئی،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے دونوں ممالک کو مل کر اقدامات کرنے چاہئیں،گفتگو
بدھ 3 فروری 2016 08:45
جے پور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 3فروری۔2016ء)بھارتی وزیر مملکت برائے امور خارجہ امور وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کی مرکزی حکومت نے پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں تاہم ان کے نتائج آنے میں وقت لگے گا،صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم دوست تبدیل کرسکتے ہیں لیکن ہمسائے نہیں ،بھارت نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہتری کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں لیکن ایسی اقدامات کے نتائج کے لئے وقت درکار ہوتا ہے ،ان کا کہنا تھا کہ پٹھان کوٹ واقعہ کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں سردمہری پیدا ہوئی ہے امید ہے کہ مستقبل قریب میں ایسے واقعات دونوں ممالک کے تعلقات کو متاثر نہیں کریں گے ،انکا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کی کوشش ہے کہ پڑوسی ملک کے ساتھ تعلقات بہتر بنایا جائے ،دہشت گردی کے حالیہ واقعات سے خطے کے امن کو خطرات لاحق ہوئے ہیں ،دونوں ملکو ں کو دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مل کر اقدامات اٹھانے چاہئیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 3 فروری 2016 کی مزید خبریں
-
پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی بطور احتجاج فلائٹ آپریشن روکنے میں کامیاب نہ ہوسکی،مجوزہ نجکاری کے خلاف احتجاجی ملازمین اور پولیس آمنے سامنے آ گئے،پولیس کا مظاہرین کو جناح ٹرمینل جانے سے روکنے کے ... مزید
-
ترقی میں روڑے اٹکائے جارہے ہیں، 2018 ملک سے اندھیروں کے خاتمے کا سال ہوگا،نوازشریف،دھرنوں جیسی رکاوٹوں کی پرواہ کرنے والا نہیں، ترقی کا سفر جاری رکھیں گے ،موٹروے منصوبے پر احتجاج کرنے والے آج خاموشی ... مزید
-
پاک فوج ملک سے دہشتگردی قلع قمع کر کے امن کی بحالی کو یقینی بنائے گی،آرمی چیف ، آپریشن ضرب عضب عوام کی حمایت سے کامیابی کے ساتھ جاری ہے، پاک فوج ملک کی حفاظت کے ساتھ تعلیم کے فروغ کیلئے بھی عملی میدان ... مزید
-
حکومت کی غلط پالیسیوں ،مہنگائی ،ٹیکسوں میں اضافہ کے خلاف چھ فروری کو ملک گیر احتجاج کیاجائے گا جو ایک بارپھرسے ڈی چوک پہنچ سکتاہے، ،عمران خان،موجودہ حکمرانوں کا معصوم عوام پرگولیاں برسانا پرانی ... مزید
-
اسلام آباد، جامعہ حفصہ میں مشکو ک افراد کی رہائش کا شبہ، سیکورٹی فورسز کے آپریشن کی تیاری مکمل ،آپریشن آئندہ 72گھنٹوں میں کسی بھی وقت کیاجاسکتاہے،جامعہ حفصہ انتظامیہ نے متوقع آپریشن سے نمٹنے کے ... مزید
-
حکومت ضد چھوڑ کر پی آئی اے ملازمین کے مطالبے تسلیم کر ے ، آصف زرداری،ملازمین پر ہونے والے تشدد اور فائرنگ کی عدالتی تحقیقات کروائی جائیں،میڈیا سے گفتگو
-
ملٹری کورٹس کی دی گئی سزا ہم معاف نہیں کر سکتے،سپریم کورٹ ، لانس نائیک مکرم حسین راضی نامہ میں مذکورہ ادارہ بتائے کہ راضی نامہ پر معافی دینی ہے یا نہیں،جسٹس خلجی عارف حسین، عدالت نے لانس نائیک مکرم ... مزید
-
گیس منصوبے آدھی قیمت پر لگ رہے ہیں،کم قیمت پر لگنے والے ان پاور پلانٹ سے عوام کو سستی بجلی ملے گی،1320میگاواٹ کاساہیوال کول پاورپراجیکٹ تاریخ میں ریکارڈ مدت میں مکمل ہوگا:شہبازشریف،چین سمیت دنیا ... مزید
-
قتل کی دھمکیاں اور اشتعال انگیز تقاریر کیس:مولانا عبد العزیز کی درخواست ضمانت منظور،مولانا عزیزنے عبد الرشید قتل کیس میں مشرف سمیت تمام کردار کو معاف کرنیکا عندیہ دیدیا،مشرف کو معاف کرنے کیلئے ... مزید
-
خیبر ایجنسی ، وادی تیرا میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کاروائی ، 6 دہشت گرد ہلاک ، 5 زخمی ،پاک افغان سرحد کے قریب چوکی پر شدت پسندوں کا حملہ،فائرنگ کے تبادلے میں2 حملہ آ ور ہلاک،ایک اہلکار شہید،ہلاک دہشت ... مزید
-
دوست بدل سکتے ہیں لیکن ہمسائے نہیں ، بھارت،پاکستان کیساتھ بہتر ی کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں نتائج آنے میں وقت لگے گا،وی کے سنگھ،پٹھان کوٹ واقعہ سے تعلقات میں سرد مہری پیدا ہوئی،دہشت گردی کے خاتمے ... مزید
-
لاہور ،حساس اداروں کی کارروائی ،بھارتی جاسوس گرفتار، ملزم نے پہلے خود کو پاکستانی شہری اور نام افضل بتایا،دوران تفتیش بھارتی شہری ہونیکا اعتراف کر لیا،ایس پی
-
کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کاارادہ نہیں، سیاسی مستقبل کا فیصلہ وقت آنے پر کروں گا ،جاوید ہاشمی،چارسدہ واقعہ قومی سانحہ سکول بند کرنا حل نہیں،مسئلہ کشمیر کے حل اور پاک بھارت مذاکرات کی کامیابی کیلئے ... مزید
-
قومی ایئر لائن کے چیف آپریٹنگ آفیسر عرفان اسماعیل معطل،پی آئی اے کی جرمن آپریٹنگ آفیسر کی 50لاکھ ماہانہ تنخواہ پر تعیناتی کی تردید
-
آرمی پبلک سکول پشاور کے 150طلباء کو دبئی میں سپر لیگ میچ دکھانے کیلئے جانیوالے طیارہ کی فلینگ کنفرم
-
”آسٹریلوی خواتین نے مردوں کا بدلہ لے لیا“ بھارتی وومن ٹیم کوپہلے ون ڈے میں 101رنز سے ہرا دیا،بلیک ویل کو وومن آف دی میچ قرار دیا گیا۔تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 5فروری کو کھیلا جائے گا
-
ٹی 20ورلڈ کپ : لارا نے بھارت کو فیورٹ قرار دیدیا ، بھارت کو ہوم گراؤنڈ کا فائدہ ہوگا ،کھلاڑی پچز کو بہتر جانتے ہیں ، وہ اس وقت اس طرز کی کرکٹ میں دنیا کی بہترین ٹیموں کے خلاف اچھا کھیل رہے ہیں، برائن ... مزید
-
بھارتی ہاکی ٹیم کے کپتان سردار سنگھ پر منگیتر کو جنیس حراساں کرنے کا الزام عائد
-
بلوچستان میرے دل کے قریب امن و خوشحالی اولین ترجیح ہے، نواز شریف، صوبے کی ترقی وفاقی حکومت کے ایجنڈے میں سرفہرست رہے گی، اقتصادی راہدری منصوبے کی تکمیل سے بلوچستان میں ترقی کے سفر کا اغاز ہو گا، ... مزید
-
نیپرا نے بجلی 3 روپے 84 پیسے فی یو نٹ سستی کرنے کی منظو ری دیدی
-
پاکستان ریلوے میں 92 کروڑ کرپشن کا سکینڈل ، وزیر ریلوے سیکرٹری ریلوے کیخلاف اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات شروع ، کرپشن کی نشاندہی آڈٹ حکام نے کی تھی
-
کراچی،عز یر جان بلوچ کی گرفتاری کے بعدحماد صد یقی کی بھی گرفتاری ظاہر کرنے کا فیصلہ
-
شاہ محمود قریشی کا خورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ، ملک گیر احتجاج میں شرکت کی دعوت،ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال ،پی آئی نجکاری،ملازمین پر تشدد سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال،دونوں رہنماؤں کا جلد از ... مزید
-
امریکی کمپنی سے 500 انجن خریداری” آرڈر“ 55 ہنگامی بنیادوں پرخریدے کی سمری تیار، مال بردار گاڑیوں سمیت تمام بند ٹرینوں کو مرحلہ وار بحال کیا جائیگا جس کا مقصد عوام کو بہتر سے بہتر سفری سہولتیں فراہم ... مزید
-
پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ کی تجویز ایوی ایشن حکام نے دی،نجی ٹی وی کا دعویٰ
-
فرانس اور بیلجیئم کا سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
امر یکہ ،صدارتی انتخابات میں ڈونلڈٹرمپ کوشکست ، ٹیکساس کے سینیٹر ٹیڈ کروز پہلے،ٹرمپ دوسرے اور مارکورو وبیو تیسرے نمبر پر رہے
-
شا م ،اسدی کا رندے کی جا نب سے قرآن پاک کی توہین ،”میری باتوں کو اچھی طرح ذہن نشین کر لو ، یہ قرآن کریم کی سورة الفاتحہ ہے اور فاتحہ القرآن ہمارے تابع ہے“ بشارالجعفری
-
فائرنگ کے واقعے کے بعد اسرائیلی فوج کا رام اللہ کا محاصرہ،فلسطینیوں کے د اخلے پر پابندی
-
شام ، یرغمالی شہریوں کی رہائی کیلئے مظاہرے شدت اختیار کرگئے،حوثی باغیوں کا خواتین پر تشدد،خواتین کو گالیاں دینے کے ساتھ احتجاج جاری رکھنے پر گرفتار کرنے کی دھمکیاں
-
آئی ایم ایف کے سابق سربراہ پرمقدمہ دائر
-
بھارت ، ریا ست کیرا لہ میں مسلما ن نو جوا ن کو ڈنڈے مار کر قتل کر دیا گیا ،مسلما ن نو جوا ن ایک سال پہلے ہوئے ایک جرم کا چشم دید گواہ تھا، پولیس، بھا رتی پولیس کی جا نب سے بے حسی کا مظا ہرہ ، درندگی میں ... مزید
-
اردن کے شاہ عبداللہ شامی پناہ گزینوں کے معاملے پر پھٹ پڑے،شامی پناہ گزینوں کے باعث حالات بے قابو ہو رہے ہیں: شاہ عبداللہ، پناہ گزینوں کے باعث اردن کی عوام متاثر ہو رہی ہے، اگر عالمی برادری چاہتی ... مزید
-
نیدر لینڈ حکومت غیر قانونی ڈرونز کی تعداد میں اضافے سے خوفزدہ،ڈرونز کی پکڑ دھکڑ کیلئے ”عقاب“ کو تربیت دینا شروع کر دی
-
افغانستان،پاکستانی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں امریکی فضائی حملے،46 جنگجو ہلاک،حملے میں داعش کا ریڈیو سٹیشن بھی تباہ
-
بنگلہ دیش ، جنگی جرائم میں مزید دو افراد کو سزائے موت سنا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.