مصر کی کمپنیاں پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں ،مصری سفیر ، اقتصادی راہدرای منصوبہ سے مصر کی معیشت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہونگے ، اس سے سوئز نہر تک آسان رسائی میسر ہو سکے گی، کما ل الدین شاہین
جمعرات 11 فروری 2016 10:01
اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 11فروری۔2016ء) پاکستان میں تعینات مصر کے سفیر شریف محمد کما ل الدین شاہین نے کہا کہ مصر کی کمپنیاں پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں کیونکہ پاکستان کے اس شعبے میں منافع بخش سرمایہ کاری کے عمدہ مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں مصر کی کمپنیاں پاکستان میں پارٹنرز کی تلاش میں ہیں انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہدرای منصوبہ سے مصر کی معیشت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہونگے کیونکہ اس سے سوئز نہر تک آسان رسائی میسر ہو سکے گی۔
انہوں نے کہا سیاحت کے شعبے میں بھی پاکستان اور مصر کے مابین باہمی تعاون کے عمدہ مواقع پائے جاتے ہیں کیونکہ مصر اس شعبے میں اچھی مہارت رکھتا ہے اور وہ پاکستان کو اپنی سیاحت کی صنعت کو بہتر طور پر فروغ دینے میں مدد سکتا ہے۔(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورہ کے موقع پر تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
مصر کے سفیر نے کہا کہ پاکستان اور مصر کے مابین عمدہ سیاسی اور فوجی تعلقات ہیں لہذا ن تعلقات سے استفادہ کرتے ہوئے دونوں ممالک کو اپنے تجارتی اور معاشی تعلقات کو بھی بہتر کرنا چائیے کیونکہ اس وقت باہمی تجارت دونوں ممالک میں موجود تجارتی مواقعوں کے مطابق نہیں ہے انہوں نے کہا کہ براعظم ایشیا ایک بڑی مارکیٹ کے طور پر ابھر رہا ہے اور اس تناظر میں پاکستان کے ساتھ قریبی تعاون کا فروغ مصر کیلئے خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔ شریف محمد کمال ا لدین شاہین نے کہا کہ پاکستان اور مصر کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے اچھے خاصے مواقع پائے جاتے ہیں اور دونوں ممالک اپنے نجی شعبوں کے درمیان براہ راست روابط استوار کر کے ان مواقعوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ مصر کے ساتھ بہتر تعلقات استوار کر کے پاکستان بھی افریقی ممالک کی مارکیٹوں تک آسانن رسائی حاصل کر سکتا ہے انہوں نے کہا کہ ا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کو چائیے کہ وہ اپنا ایک تجارتی وفد کو مصر بھیجے تاکہ مشترکہ تعاون کے نئے مواقع تلاش کئے جا سکیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ مصر کا سفارتخانہ چیمبر کے وفد کے دورہ کو کامیاب بنانے میں ہر ممکن تعاون کرے گا۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر عاطف کرام شیخ نے اپنے استقبالیہ خطاب میں کہا کہ پاکستان اور مصر کے مابین اچھے تاریخی تعلقات ہیں لہذا دونوں ممالک کو چائیے کہ وہ آزادانہ تجارتی وفود کا تبادلہ کرنے اور ایک دسرے کے ممالک میں سنگل کنٹری نمائشوں کا انعقاد کرنے کی حوصلہ افزائی کریں ن جس سے باہمی تجارت اور معاشی تعلقات میں بہتری آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ ادویات، پھل اور سبزیاں، ٹیکسٹائل ، کھیلوں کا سامان، آلات جراہی، انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت دیگر پاکستانی مصنوعات کی مصر کے صارفین کی ضروریات پوری کرنے کی عمدہ صلاحیت رکھتی ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور مصر کو چائیے کہ باہمی تجارت کو فروغ دینے میں حائل رکاوٹوں کو ختم کرنے پر خصوصی توجہ دیں اور نجی شعبوں کے مابین مضبوط کاروباری تعلقات قائم کرنے میں سہولت فراہم کریں تاکہ تاجر برادری باہمی تجارت کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کر سکے۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے سنیئر نائب صدر شیخ پرویز احمد اور نائب صدر شیخ عبدالوحید نے بھی اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور دونوں برادرانہ ممالک کے درمیان مضبوط تجارتی و اقتصادی تعلقات قائم کرنے کیلئے مختلف تجاویز پیش کیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 11 فروری 2016 کی مزید خبریں
-
ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی20 کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا،احمد شہزاد آؤٹ ،عمر گل، محمد رضوان اور صہیب مقصود بھی جگہ بنانے میں ناکام، خرم منظورکی سرپرائز انٹری ،2 نئے کھلاڑی آل راؤنڈر محمد ... مزید
-
کپتان مصباح الحق ایک بار پھر انجری کا شکار، لاہور کیخلاف شین واٹسن نے ان کی جگہ اسلام آباد کی کپتانی کی
-
ویسٹ انڈین بورڈ اور کھلاڑیوں میں معاہدہ نہ ہوسکا، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے دوسرے درجے کی ٹیم بھیجنے کا امکان، گزشتہ سال کھلاڑیوں کے معاوضو ں میں اضافے کے سلسلے میں معاہدہ ہوا تھا ، اب کھلاڑی ایک بار ... مزید
-
صدر نے گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد کا استعفیٰ منظور کرلیا
-
انٹرا پارٹی انتخابات،تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنوں نے مخالفت کر دی،انٹرا پارٹی انتخابات نہیں ہونے چاہئیں اس سے کارکنوں کے حقوق کا استحصال ہوتا ہے اور محنتی اور سرگرم کارکن پیچھے رہ جاتے ہیں، ... مزید
-
کراچی،حکومت سندھ کی وزراء کو کسی بھی مقدمہ سے قبل احتساب کورٹ یا ہائی کورٹ سے قبل از گرفتاری ضمانت کرانے کی باضابطہ ہدایت
-
ملٹی نیشنل کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں 25 سے 30 فیصد تک اضافہ کردیا،محکمہ صحت پنجاب کا پرانی دوائیں نئی قیمت پر فروخت کرنے کا نوٹس
-
کم آمدن والے طبقے سے سالانہ 500 روپے اضافی ٹیکس لینے کی تجویز،ٹیکس سلیب کو کم کر کے 7 کیا جائے ، زیادہ آمدن والی کمپنیوں اور افراد کی ٹیکس شرح میں کمی کی جائے :ٹیکس ریفارمز کمیشن
-
رحمن ملک اور اعتزاز احسن کی سینٹ کی رکنیت ختم کرنے کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع
-
عمران فاروق قتل کیس میں مبینہ ملزم خالد شمیم جیل میں سانس اور الرجی کی تکلیف میں مبتلا،اہلیہ کی ملاقات
-
ملکی مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا ،فی تولہ سونا100روپے سستا ہو کر47ہزار100روپے کا ہو گیا
-
آزاد کشمیر انتخابات،تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے کوششیں شروع
-
رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا اسی سال شادی کرنے کا اعلان
-
ایران نے فضائیہ کو نصر میزائل سے لیس کردیا
-
افغان فورسز کے حملے میں طالبان گورنر سمیت 38 شدت پسند ہلاک متعدد زخمی
-
مصروف شاہراہ کے درمیان سے گزرتاانوکھارن وے ،ریل نہیں بلکہ ہوائی جہاز گزارنے کے لئے بند کیا جاتا ہے
-
پینٹاگون سے مالی سال 2017 کے بجٹ میں اسرائیلی میزائل اور دیگر پروگراموں کے لئے 1.146 ملین ڈالر مختص کرنے کی درخواست ، میڈیا رپورٹ
-
موٹر ساز کمپنی ڈیملر اے جی کا ایئر بیگز میں خرابی کے باعث امریکہ سے آٹھ لاکھ گاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان
-
امریکا ،پالتو چوہوں کیلئے خصوصی دعوت،کیک اور پیسٹریز کے خوب مزے لئے
-
بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیر صحت کا اشتعال انگیز بیان ، مسلمان اراکین اسمبلی کا شدید احتجاج ، جو لوگ گائے کا گوشت کھائے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے ان کے لئے بہتر ہے وہ ہریانہ نہ آئیں، وزیر صحت
-
پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ طے پا گیا ، معاہدے پر قطر کے پٹرولیم کے نمائندے اور پاکستان کے وزیرپڑولیم شاہد خاقان عباسی نے دستخط کیے، دونوں ممالک کا صحت ، تعلیم ، ریڈیو اور ٹیلی ویژن ... مزید
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ پیچیدہ جدوجہد ہے، آپریشن ضرب عضب میں نمایاں کامیابیاں ملی ہیں،آرمی چیف، پائیدار امن کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ، کور کمانڈر کانفرنس سے خطاب،اجلاس میں ملک ... مزید
-
شیخوپورہ،ایل پی جی ٹینکر اورگاڑیوں میں تصادم ،15افراد جاں بحق،20زخمی،جاں بحق ہونیوالوں میں5معصوم بچے اور اور ایک صحافی بھی شامل ،ایل پی جی ٹینکر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس نے کئی گاڑیوں اور دکانوں کو ... مزید
-
اقتصادی راہداری میں مغربی روٹ پسماندہ علاقوں کیلئے بہت اہمیت کا حامل ہے، منصوبہ پر وفاق سب کو ساتھ لے کر چلے،عمران خان ،پی آئی اے کو غیر سیاسی کرکے پروفیشنلائز کردیں تو مسائل حل ہوجائینگے ہم جو ... مزید
-
پاکستانی ڈراموں کی شمع بجھ گئی ، معروف ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئیں، نماز جنازہ اور تدفین آج ہوگی ،صدر ، وزیراعظم اور سیاسی رہنماؤں کا گہرے دکھ ... مزید
-
برطانوی وزیر داخلہ کی چوہدری نثار ٹیلی فون پر گفتگو ، دوطرفہ تعلقات ، امیگریشن اور اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ڈی جی آئی بی نے پاکستان میں داعش کی موجودگی کا اعتراف کرلیا،طالبان کاعمرخلیفہ گروپ پکڑلیا ،قبائلی علاقوں میں چند جہادیوں نے ہتھیار ڈال دیئے،پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیموں کی مالی معاونت پر پابندی ... مزید
-
سندھ حکومت صحت، انسانی وسائل، انرجی اور شہری ترقی کے شعبوں میں منصوبے تشکیل دیں ، ورلڈ بینک ہر ممکن مدد اور تعاون کریگا،ڈاکٹر جم یونگ کم ،میرا یہ آپ سے وعدہ ہے ہم آپ کے مقاصد اور اہداف کے حصول کیلئے ... مزید
-
کراچی،پیپلزپارٹی کے اہم رہنماوٴں کے سیاسی پناہ کیلئے مغربی ممالک سے رابطے تیز ،حاجی حسن زرداری نے لندن میں سیاسی پناہ لے لی ،شہریت کیلئے درخواست بھی دیدی ،شرجیل انعام میمن برطانوی شہریت کیلئے لندن ... مزید
-
پاک قطر وزرائے اعظم نے، دوحہ میں جے ایف 17تھنڈر اور سپر مشواک طیاروں کا فضائی مظاہرہ دیکھا
-
چوہدری نثار کا امیر مقام کو تحریک انصاف کی جانب سے دھمکیوں پر اظہار تشویش
-
مصر کی کمپنیاں پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں ،مصری سفیر ، اقتصادی راہدرای منصوبہ سے مصر کی معیشت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہونگے ، اس سے سوئز نہر تک آسان رسائی ... مزید
-
پاکستان دنیا کا تیسرا سستا ترین ملک قرار ، بھارت اور نیپال بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر ، سوئٹزر لینڈ، ناروے اور وینزویلا دنیا کا مہنگے ترین ممالک میں شمارہونے لگا، ”نمبیو“ کی سروے رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.