اورنج لائن ٹرین منصوبے کے ٹھیکیدار کی گرفتاری،وزیراعظم نیب کیخلاف شدید برہم، کالسن پرائیویٹ لمیٹڈ جوائنٹ وینچر پراجیکٹ میں اورنج ٹرین منصوبے پر کام کررہی ہے،نیب نے عامر لطیف کو ایک اور پراجیکٹ میں بوگس ادائیگیوں کے فراڈ میں گرفتار کیا،نیب حکام نے وزیراعظم کیخلاف کیسوں کی انکوائری31 دسمبر تک مکمل کرنا تھی ریکارڈ مکمل نہ ہونے کے باعث اب 31 مارچ تک مکمل کی جائے گی،نیب ذرائع
بدھ 17 فروری 2016 09:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 17فروری۔2016ء) اورنج لائن ٹرین منصوبے کے ٹھیکیدار کی گرفتاری نے وزیراعظم نواز شریف کو نیب کیخلاف شدید برہم کردیا ہے۔ نیب حکام نے وزیراعظم میاں نواز شریف کیخلاف متعدد کیسوں کی انکوائری31 دسمبر تک مکمل کرنا تھی جو کہ ریکارڈ مکمل نہ ہونے کے باعث اب 31 مارچ تک مکمل کی جائے گی۔ نیب ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق گزشتہ دنوں نیب پنجاب نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے ٹھیکیدار عامر لطیف کو گرفتار کیا تھا۔
عامر لطیف کی کمپنی کالسن پرائیویٹ لمیٹڈ اس وقت جوائنٹ وینچر پراجیکٹ میں لاہور اورنج ٹرین کے منصوبے پر کام کررہی ہے۔ قومی احتساب بیورو لاہور کی ٹیم نے عامر لطیف کو ایک اور پراجیکٹ میں بوگس ادائیگیوں کے فراڈ میں گرفتار کیا ہے۔(جاری ہے)
نیب ذرائع نے تصدیق کی کہ عامر لطیف کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ نیب نے پنجاب میں بدعنوان عناصر کیخلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں پنجاب بھر میں پانچ کروڑ روپے سے زائد کے تمام کنٹریکٹ اور پراجیکٹ کی تفصیلات نیب کو جمع کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے اس حوالے سے نیب نے ویب سائٹ پر فارم بھی جاری کیا ہے جسے تمام سرکاری ادارے پراجیکٹ دینے سے قبل پر کرکے نیب کو جمع کرائیں گے۔
دوسری طرف 80کروڑ 50لاکھ روپے خورد برد کرنے کے الزام میں نیب نے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق عامر لطیف کی رہائی کیلئے شدید دباؤ تھا لیکن ملکی و قومی مفاد میں تفتیش کی گئی اور عدالت سے ریمانڈ بھی لے لیا گیا اس کے علاوہ نیب نے رائیونڈ سڑک کی تعمیر کے ٹھیکے کی بھی تحقیقات شروع کررکھی ہیں جو کہ پہلے اکتیس دسمبر 2015ء تک مکمل کرنے کا عندیہ دیا گیا تھا لیکن اب نیب حکام یہ کیس 31 مارچ 2016ء تک مکمل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ذرائع کے مطابق نیب پنجاب نے پنجاب میں پانچ کروڑ روپے سے زائد کی تمام پراجیکٹ کی تفصیلات حاصل کرنا شروع کی کیس تو پنجاب حکومت نے بھی اس کا برا منایا تھا اور اب وزیراعظم نے دو ٹوک الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ نیب اپنا قبلہ درست کرلے وگرنہ نہ سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی وزیراعظم کے اس بیان کے بعد نیب کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس جلد ہی چیئرمین نیب کی زیر صدارت بلائے جانے کا امکان ہے جس میں پنجاب کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال پرغور کیا جائے گامزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 17 فروری 2016 کی مزید خبریں
-
فیصل آباد، رانا محمد افضل اور نورالامین مینگل کے مابین سرد جنگ کا ڈراپ سین،وفاقی حکومت نے ڈی سی او فیصل آباد کو چار ماہ کے کورس کیلئے بھیج دیا ،ایڈیشنل کلکٹر راؤ اعجاز خالق نے عہدہ سنبھال لیا
-
سانحہ نکیال ،خورشید شاہ نے حکومت کی جانب سے ثالثی کی پیشکش قبول کرلی، حالات کی بہتری کیلئے کردارادا کرنے کو تیار ہوں ، جب حکومت رابطہ کرے گی بات آگے بڑھے گی ،اپوزیشن لیڈر کی گفتگو
-
خیبرپختونخواکاتعلیمی بجٹ 100 ارب روپے کر دیاگیا ہے،محمد عاطف
-
پی اے سی نے او پی ایف میں ساڑھے سات ارب کا کرپشن سکینڈل نیب کو بھیج دیا، او پی ایف کے بورڈ ممبران اربوں کے پلاٹ بیچ کر کھا گئے‘ کرپشن کرنے والوں میں فیصل صالح حیات کے بہنوئی منیر بخاری بھی شامل،او ... مزید
-
پی پی 78جھنگ : سپریم کورٹ نے ن لیگ کی راشدہ یعقوب کی اسمبلی رکنیت بحال کردی
-
دیگر صوبوں کی نسبت پنجاب نے کھلم کھلا اخراجات کر دیئے ، مالیاتی رپورٹ
-
فیصل آباد،شوہرنے بیوی پربدچلنی کاالزام لگاکر1ماہ کابچہ ٹوکے کاوارکرکے قتل کردیا
-
دال ماش کی قیمت300روپے کلوتک پہنچ گئی
-
لاہور یا کراچی؟؟ پاکستان سپر لیگ کے اگلے مرحلے میں کون جائے گا؟ صورتحال سامنے آ گئی
-
پاکستان سپر لیگ ، سیمی فائنل اور فائنل کے تمام ٹکٹ فروخت ، ٹکٹوں کی فروخت کی ذمہ داری ایک بھارتی کمپنی کو دی گئی ہے اور اس نے پہلے دو میچز میں بھی تمام ٹکٹیں فروخت ہونے کا دعویٰ کیا تھا لیکن حقائق ... مزید
-
ہمارے فوجی شام میں ہیں نہ سعودی طیارے ترکی کی سرزمین پر آئے، ترک وزیر دفاع،صرف سعودی عرب کے ”اسلامک اسٹیٹ“کے خلاف کارروائیوں میں حصہ لینے کیلئے اپنے چار ایف سولہ طیارے بھیجنے کا فیصلہ ہوا،عصمت ... مزید
-
انسانی اسمگلنگ،150 نیپالی بچے بھارت میں بازیاب کرالئے گئے،گزشتہ برس اپریل کے بعد نیپال سے بچے بھارت لا کر فروخت کرنے کے گھناوٴنے کاروبار میں ملوث 50سے زائد افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے جن سے تفتیش ... مزید
-
شام میں عملی طور پر ایک ہفتے میں جنگ بندی مشکل ہے، بشار الاسد،جنگ بندی کا مطلب دہشت گردوں کو اپنی پوزیشن مستحکم کرنے سے روکنا ہونا چاہیے ،عالمی طاقتوں کی جانب سے کارروائیاں روکنے کے منصوبے مشکوک ... مزید
-
بحرین میں چار امریکی صحافی گرفتار، چاروں امریکی صحافیوں کو شیعہ اکثریتی علاقے سترا سے گرفتار کیا گیا
-
امریکہ جنوبی کوریا میں ایف 22 سیٹلتھ لڑاکا طیارے تعینات کرے گا
-
سعودی عرب اور روس کا تیل کی پیداوار گھٹانے پر اتفاق، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد اضافہ،خام تیل 35 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا
-
کویت نے 50سال سے زائد عمر تارکین وطن کیلئے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد کردی
-
آسٹریا ، 2 افراد نومبر میں پیرس حملوں میں ملوث ہونے پر گرفتار
-
نیب اپنا کام ذمہ داری سے کرے ورنہ حکومت قانونی کارروائی کر ے گی ،وزیراعظم ، نیب کے اہلکار بغیر تصدیق کے سرکاری دفاتر اور گھروں میں گھس کر معصوم وایمان دار لوگوں کو تنگ کر رہے ہیں، بلدیاتی نمائندوں ... مزید
-
پاکستان میں45 سے زائد مذہبی تنظیمیں داعش کا نام استعمال کرتی ہیں،وزیرداخلہ،یہ تنظیمیں کبھی ختم ہوجاتی ہیں کبھی سراٹھا کر سرگرمیاں شروع کردیتی ہیں،یہی لوگ داعش کے نام سے ایک فرنچائز کھول کر پروپیگنڈا ... مزید
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کااجلاس، اسلام آباد میں چار ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی طرف سے مساجد ، سکول، پلے گراؤنڈ ، اور کمیونٹی سینیٹرز کے علاوہ پارکس کیلئے چھوڑی گئی کھلی جگہ پر پلاٹ بنانے اور عوامی ... مزید
-
صرف نیب نہیں، ایف آئی اے بھی سیاسی لوگوں کو تنگ کر رہی ہے،آصف زرداری ،ڈاکٹر عاصم کو شامل تفتیش رکھنا سیاسی انتقام ہے،وزیراعظم کے نیب کیخلاف بیان پر ردعمل
-
اپوزیشن ٹانگیں نہ کھینچیں ترقی کیلئے کام کرنے دے، اسحاق ڈار ،فضول باتوں کا جواب دینے سے ٹائم کا ضیاع ہوتا ہے،ملک دیوالیہ سے نکل کر ایک مضبوط معیشت بن کر ابھر رہا ہے،ملکر کوششیں کریں تو پاکستان دنیا ... مزید
-
پاکستانیوں سے پرانی دوستی ‘ پاکستان کو برطانیہ کی خارجہ پالیسی میں مرکزی حیثیت حاصل ہے‘ تھامس ڈریو ،پاکستان میں سرمایہ کاری کے طویل المدتی مواقع ہیں، برطانوی کمپنیوں کو پاکستان کی ترقی میں کردار ... مزید
-
توانائی میں خود انحصاری اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ، نواز شریف،معاشی ترقی کے لیے شفافیت،مقابلے کے رجحان،نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں، وزیر اعظم کی میکنزی کے گلوبل ... مزید
-
مقامی شدت پسند داعش کا نام استعمال کرکے دہشت پھیلارہے ہیں،این اے کمیٹی کو بریفنگ،حوالہ ہنڈی کے ذریعے 80فیصد رقم پشاور لا کر بیرون ملک سمگل کی جاتی ہے روک تھام نہ ہونے کی بڑی وجہ اے این ایف اور کسٹم ... مزید
-
قومی اسمبلی،اڑھائی سال میں 4600 ارب کاقرضہ لیا گیا،خورشید شاہ،حکومت جی آئی ڈی سی کی مد میں لگایا گیا 101 ارب کا ٹیکس ختم کرے،تیل سستاہونے اور بجلی کے ریٹ بڑھانے کے باوجود گردشی قرضہ 300 ارب روپے کیوں ... مزید
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا
-
افغانستان،امریکی ڈرون حملے میں کالعدم لشکر اسلام کا کمانڈر ذاکر قمبر 14 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا،ذاکر قمبر خیبر ایجنسی اور پشاور میں فورسز پر حملوں میں ملوث تھا،افغان حکام نے ہلاکت کی تصدیق کر دی
-
اختیارات کا ناجائز استعمال، وزیراعظم کیخلاف نیب کی تحقیقات تکمیل کے قریب
-
اورنج لائن ٹرین منصوبے کے ٹھیکیدار کی گرفتاری،وزیراعظم نیب کیخلاف شدید برہم، کالسن پرائیویٹ لمیٹڈ جوائنٹ وینچر پراجیکٹ میں اورنج ٹرین منصوبے پر کام کررہی ہے،نیب نے عامر لطیف کو ایک اور پراجیکٹ ... مزید
-
محمود اچکزئی نے بارڈر پر ہونیوالی پریڈ کو دہشتگردی قرار دے دیا
-
ڈاکٹر عافیہ رہائی کیس :درخواست جلد سماعت کیلئے منظور،اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ،داخلہ اور وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے جواب طلب کرلیا
-
بھارت ،افضل گورو کی برسی منانے پر دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر غداری کے ا لزام میں گرفتار،ایس اے آر گیلانی نے دہلی پریس کلب میں افضل گورو کی پھانسی کی برسی پر ایک پروگرام منعقد کیا تھا،بھارتی پولیس،غداری ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.