مہمند ایجنسی: دہشت گردوں کے حملے ،9 اہلکار شہید،پہلا حملہ کڑپہ چیک پوسٹ کیا گیا جہاں7 اہلکار شہید ہوئے،دوسرا حملہ درغا زئی کے علاقے میں سولر ٹیوب ویل پر ڈیوٹی دینے والے2 اہلکاروں پر کیا گیا ،سکیورٹی فورسز کا علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن،کئی افراد حراست میں لے لئے،دونوں واقعات کی کسی تنظیم نے ذمہ دار قبول نہیں کی، ،پولیٹیکل انتظامیہ نے حملو ں کی تصدیق کر دی
جمعہ 19 فروری 2016 09:46
مہمند ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 19فروری۔2016ء) مہمند ایجنسی کے دو مختلف مقامات پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے خاصہ دار فورس کے 9 اہلکار شہید ہو گئے،پولیٹیکل انتظامیہ نے واقعہ کی تصدیق کر دی،سکیورٹی فورسز نے علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کے دوران کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب دہشت گردوں نے دو مختلف مقامات پر حملے کئے ،پہلے حملے میں مہمند ایجنسی کے علاقے کڑپہ میں چیک پوسٹ پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 اہلکار موقع پر ہی شہید جبکہ 2 زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن دونوں اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
دہشت گردوں کی جانب سے دوسرا حملہ درغا زئی کے علاقے میں سولر ٹیوب ویل پر ڈیوٹی دینے والے اہلکاروں پر کیا گیا جس میں 2 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ شدت پسندوں نے سولر ٹیوب ویل بھی تباہ کردیا۔(جاری ہے)
واقعے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور ریسکیو اہلکاروں کی بڑی تعداد جائے وقو عہ پر پہنچ گئی ریسکیو اہلکاروں نے نعشوں کو جائے وقوع سے اٹھا کر سکیورٹی فورسز کے ہیڈکوارٹرز میں منتقل کیا جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے اور کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ، پولیٹکل انتظامیہ نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اہلکاروں کے جسد خاکی تحویل میں لے کر دہشت گردوں کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے اور گاڑیوں کو بھی روک کر ان کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
پولیٹکل انتظامیہ کے ایک سرکاری اہلکار کے مطابق فائرنگ کے دونوں واقعات بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مہمند ایجنسی کے تحصیلوں یکہ غنڈ اور پنڈیالی میں پیش آئے،انھوں نے کہا کہ پہلا واقعہ اس وقت پیش آیا جب شمسی توانائی سے چلنے والے ٹیوب ویل پر تعینات خاصہ دار فورس کے دو اہلکاروں پر فائرنگ کر کے شہید کیا گیا جبکہ دوسرا واقعہ یکہ غنڈ سب ڈویژن کے علاقے کڑپہ میں چیک پوسٹ کو نشانہ بنا کر 7 اہلکاروں کو شہید کر دیا گیا،مرنے والے اہلکاروں کی لاشیں ایجنسی ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔سرکاری اہلکاروں کے مطابق ان حملوں کے بعد علاقے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے اور کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔تاہم ابھی تک کسی تنظیم کی طرف سے ان واقعات کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 19 فروری 2016 کی مزید خبریں
-
لاہور قلندر میں کھلاڑی کم قلندر زیادہ تھے،عبدالرزاق کو نہ کھلا کر زیادتی کی گئی، ماڈل ریچل خان
-
دانش کنیریا پر الزام لگانے والے باؤلر مارون ویسٹ فیلڈ کو کھیلنے کی اجازت مل گئی ، انگلینڈ اینڈ ویلز نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ باؤلر کو خصوصی تعاون پر پروفیشنل کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی ،ویسٹ فیلڈ ... مزید
-
انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن دبئی ٹریفک سے تنگ، فضائی روٹ استعمال کرنے لگے
-
کمزور باؤلنگ لاہور قلندرزکی شکست کی وجہ بنی، رانا فواد
-
نیب سرمایہ کاروں کو ہراساں کر رہا ہے، رانا ثناء اللہ،نیب پر کسی قسم کا سیاسی دباؤ نہیں ڈالا گیا لیکن پتہ نہیں نیب 20 سے 25 سال پرانے کھاتے کھول کر کیا نکالنا چاہتا ہے ،میڈیا سے گفتگو
-
وزیراعظم کا نیب سے متعلق بیان لا ہو ر ہائی کورٹ میں چیلنج،وزیراعظم نے بیان دے کرنیب میں زیرسماعت مقدمات میں مداخلت کی،تحریک انصاف لائرزونگ
-
کراچی میں مُردوں کو ٹیکنالوجی سے لیس جدید قبرستان میں دفنانے کا فیصلہ، قبرستان میں ٹیکنالوجی روم،اور لائیو سٹریمننگ اور ویب کیمرے لگائے جائیں گے،شہری گھر بیٹھے اپنے پیاروں کی قبریں دیکھ کر فاتحہ ... مزید
-
وہاڑی، تہمینہ دولتانہ کے رشتہ دارن لیگ کے یوسی چیئرمین کا مسلح جتھے کے ہمراہ دکانوں پردھاوا،خالی کروانے کے لئے دکانداروں کاسامان اٹھاکرباہرپھینک دیا،سینکڑوں متاثرین کاخواتین کے ہمراہ قبضہ گروپ ... مزید
-
ریلوے اراضی قیمتی قومی جائیداد ہے ، لاوارث جاگیر نہیں کہ جہاں کوئی بھی جعلی رجسٹری بناکر قبضہ کرلے، خواجہ سعد رفیق ،وزیر ریلوے نے رائے ونڈ میں ریلوے کی جگہ قابضین سے واگزار کروانے کیلئے حکمت عملی ... مزید
-
ملک میں نفاذ اسلام:رجسٹرار سپریم کورٹ نے دائر پٹیشن پر اعتراض لگا کر واپس کر دی،اعتراضات دور کر کے پٹیشن دوبارہ دائر کریں گے، ترجمان لال مسجد
-
کراچی ، سفاک بیٹے نے ماں کو قتل ، بہن کو زخمی کردیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
-
جڑواں شہروں میں آج بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان ،فی تولہ سونے کی قیمت میں 100روپے کی کمی ریکارڈ
-
کیلیفورنیا فائرنگ: ’ایپل‘ کاعدالتی حکم ماننے سے انکار،ایپل کا ایف بی آئی کو سان برنارڈینو واقعے کے حملہ آوروں کے آئی فون ڈیٹا تک رسائی دینے سے انکار ،ایسے حکم کی تعمیل نہیں کرسکتے جس سے صارفین کی ... مزید
-
متنازع جزیروں پر چین کی بڑھتی ہوئی عسکری کارروائیوں پرشدید تشویش ہے، امریکہ،عالمی قوانین کے تحت اپنی سر زمین کے تحفظ کے لیے دفاعی تنصیبات تعمیر کرنے کا حق حاصل ہے۔ چین
-
موجودہ وقت شمالی شام میں نوفلائی زون کے قیام کے لیے مناسب نہیں ہے۔ عالمی فوجی اتحاد، داعش سے لڑنے میں مدد دینے والے گروپوں کی حمایت کریں گے۔ ترجمان کرنل اسٹف وارن
-
خلیجی بھائیوں کے دفاع کے لیے خون بھی حاضر ہے:مصری صدر،ضرورت پڑی تو قاہرہ اپنی فوج خلیج کے دفاع میں بھیجے گا، عبدالفتاح السیسی
-
مشرقی جزیرہ میں امریکی ایف 20 ٹو سٹیلتھ لڑاکا طیا رے ڈیٹکٹ کئے گئے ہیں ، چینی فوج
-
ترکی، فوجی قافلے کے قریب دھماکہ، 7 افراد ہلاک ، متعدد زخمی
-
وینزویلا نے 20 سال بعد پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا
-
مہمند ایجنسی: دہشت گردوں کے حملے ،9 اہلکار شہید،پہلا حملہ کڑپہ چیک پوسٹ کیا گیا جہاں7 اہلکار شہید ہوئے،دوسرا حملہ درغا زئی کے علاقے میں سولر ٹیوب ویل پر ڈیوٹی دینے والے2 اہلکاروں پر کیا گیا ،سکیورٹی ... مزید
-
پنجاب کے مختلف محکموں میں سوا34 ارب کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ،58 ارب 85 کروڑ کا حساب کتاب بھی مشکوک قرار ، آڈٹ رپورٹ،یہ کرپشن ہے نہ ہی بیڈ گورننس ، یہ آڈیٹر کی جانب سے صرف اعتراض ہے،رانا ثناء اللہ
-
آرمی چیف کا ٹین کور چکلالہ کا دورہ، شہداء کی یادگار پر پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی، آرمی چیف کو آپریشنل اور سکیورٹی امور پر بریفنگ دی گئی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس،ودہولڈنگ ٹیکس پر رعایتی شرح کی مدت میں 29فروری تک توسیع،شہداد کوٹ ٹیکسٹائل مل کا 5 کروڑ 10لاکھ روپے کا قرضہمعاف، فاطمہ اینگرو، فوجی فرٹیلائزرکو گیس فراہم کرنے کی منظوری،سی ... مزید
-
کراچی میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ،اجلاس میں آئی جی سندھ ، ایڈیشنل آئی جی اور رینجرز کے سیکٹر کمانڈرز سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت
-
آرمی چیف سے افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان کیمپبل کی الوداعی ملاقات، افغان امن عمل کے مستقبل کے لائحہ عمل پر بات چیت،خطے میں سیکورٹی صورتحال سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال ، آپریشن ضرب عضب ... مزید
-
شام کی صورت حال پر تمام دھڑوں کو مل کر مسئلہ حل کرنا چاہیے ،پاکستان ، کشمیر یوں پربھارتی مظالم باعث تشویش ہیں ، بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے، بھارتی ہائی کمشنر کے بیان کے بعد سیکرٹری خارجہ ... مزید
-
سندھ میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جاری رہے گا،چوہدری نثار علی خان،وفاق صوبائی حکومت کو ہر ممکن مدد اور تعاون جاری رہے گا، ن لیگ سندھ کے صدر اسماعیل راہو سے گفتگو
-
جماعت اسلامی کا مارچ سے کرپشن فری پاکستان تحریک چلانے کا اعلا ن،آغاز خیبرپختونخوا سے ہوگا
-
سندھ حکومت نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں نوے روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کراچی،ایم کیو ایم کا پارٹی قائد کی تقاریر اور تصاویر پر پابندی کیخلاف 4 روزہ علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان ،ایم کیو ایم کے ساتھ انصاف نہیں ہورہا ،ہمیں بنیادی حق سے محروم کردیا ہے،فاروق ستار
-
چینی حکومت گوادر سمیت صوبے کے دیگر علاقوں کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریگی، ژی پنگ،اقتصادی راہداری کے تحت صوبے میں فری زون، اکنامک زون اور سپیشل زون قائم کئے جائیں گے ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل چائنہ ... مزید
-
بھارت، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں تحریک آزادی کشمیر کے حق میں اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بازی ،4 ہیروز نے بھارت میں تہلکہ مچا دیا
-
مارکیٹ میں تیل کی فراہمی میں کمی ، ایران نے سعودی عرب اور روس کی حمایت کردی ، سعودی عرب کی بڑی کامیابی، تیل کی قیمت بڑھنے لگی ، پاکستان میں بھی اضافے کا خدشہ
-
پا کستان دنیا میں آبادی کی تیزرفتار شرح کے ساتھ 6واں بڑا ملک بن گیا ، گزشتہ پندرہ سالوں کے دوران دنیا کی آبادی میں ایک ارب سے زائد انسانوں کا اضافہ ہوا ، ملکی آبادی میں ہر سال 29لاکھ افراد کا اضافہ ہورہا ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.