پاک فوج کاہر جوان دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے پر عزم ،اب انہیں بھاگنے نہیں دیں گے، آرمی چیف،شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے ، ملک سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کیا جائے گا ،جنرل راحیل شریف، شوال میں شہید ہونے پاک فوج کیپٹن عمیر اور دیگر 3 فوجی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا ، نماز جنازہ میں آرمی چیف ، صوبائی وزراء اور سینئر فوجی حکام نے بھی شرکت ، آ رمی چیف نے زخمی افغا ن فوجی اہلکا ر کی بھی عیادت کی، بیٹے کی شہادت پر فخر ہے کیپٹن عمیر شہزادوں جیسا بیٹا تھا،والد شہید کیپٹن عمیر
پیر 29 فروری 2016 09:43
راولپنڈی ، پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 29فروری۔2016ء ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہیں، پاک فوج دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہر حد تک جائے گی ، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے ، ملک کے کونے کونے سے دہشت گردوں کا صفایا کیا جائے گا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق شوال میں شہید ہونے والے کیپٹن عمیر عباسی اور3 جوانو ں کی نماز جنازہ اتوار کو پشاور میں ادا کر دی گئی ہے جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،کورکمانڈر پشاور ہدایت الرحمن ، سول و عسکر ی قیادت سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی ، نماز جنازہ میں شرکت کے علاوہ آرمی چیف نے کیپٹن عمیر عباسی کے جسد خاکی کو کندھا بھی دیا ہے ،ترجمان کے مطابق آرمی چیف نے شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی بھی کی ہے اور انکے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے ،ترجمان کے مطابق شہید کیپٹن عمیر کے نماز جنازہ میں سول اور عسکری قیادت سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی ہے ، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سی ایم ایچ پشاور کا بھی دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے شوال میں زخمی ہونے والے جوانوں سمیت دو روز قبل دہشتگردو ں کی فا ئرنگ سے زخمی ہو نے والے افغان فوجی عالم زیب کی عیادت کی ہے ، ترجمان کے مطابق آرمی چیف نے شوال میں شہید ہونے والے جوانوں کو زبردست ا نداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بری فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ، شوال میں شہید ہونے والے جوانوں نے دہشت گردوں کو شوال سے فرار نہیں ہونے دیا ، جوانوں نے اپنی جان کی قربانی دے کر دہشت گردوں کو جنم واصل کیا ، انہوں نے کہا کہ پاک فوج کاہر جوان دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہے دہشت گردی مکمل خاتمہ کر کے دم لیں گے اورملک بھر سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہر حد تک جائیں گے ،اب دہشتگردوں کو بھاگنے نہیں دیں گے ملک کے کونے کونے سے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے تباہ کریں گے اوردہشت گردوں کو چھپنے کا ٹھکانا نہیں ملے گا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 29 فروری 2016 کی مزید خبریں
-
عمران خان کا شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کے لیے زمین دینے پر آرمی چیف کا شکریہ
-
کا ش میرے بیٹے میرے ساتھ یہاں ہوتے ،بیٹوں کو سیاست میں لاناکوئی بری بات نہیں ،عمران خان ، جمہوری طریقہ کارکے تحت ہوناچاہئے ،2018ء کے انتخابات میں کامیابی نہ بھی ملی قوم کیلئے کوشش جاری رکھیں گے،نجی ... مزید
-
یوسف رضاگیلانی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی، سی ایم ایچ ہسپتال ملتان منتقل کردیاگیا
-
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلا س آ ج ہو گا ،اجلاس میں مردم شماری،، اقتصادی راہداری، انسداد دہشت گردی، نیشنل ایکشن پلان ، انرجی بحران، نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ، بجلی گیس لوڈ شیڈنگ اور دیگر معاملات ... مزید
-
ملک کے میدانی علاقوں موسم گرم ہونا شروع ہوگیا ،بالائی علاقوں میں سرد ہوائیں چلنے لگیں ،آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، قلات میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود اور بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیا ... مزید
-
قومی ایئرلائن پی آئی اے کے اربوں روپے کے اثاثوں کی دستاویزات غائب ہونے کا انکشاف،قیمتی اثاثے من پسند لوگوں کو اونے پونے بیچنے کا فیصلہ ،دستاویزات غائب ہونے سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان کا ... مزید
-
سنی اتحاد کونسل کے 20مفتیوں نے اجتماعی شرعی اعلامیہ میں پنجاب اسمبلی سے منظور تحفظ خواتین بل کو قر آن و سنت سے متصادم قرار دے دیا،غیر شرعی بل کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا، تحفظ خواتین بل کو نظر ثانی ... مزید
-
اسلام آباد، مسجد بنانے کے معاملہ پر دو گروپوں میں تصاد م ،پولیس نے بغیر مقدمہ چھ افراد کو پابند سلاسل کردیا
-
بغداد میں دو خود کش حملوں اور عراقی جیل ابو غریب پر داعش کے حملے میں 60 افراد ہلاک،60 زخمی ہو گئے
-
برطانیہ کا یورپی یونین سے نکلنا عالمی معیشت کیلئے دھچکا ہوگا، جی ٹوئنٹی ممالک
-
شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں کریں گے، افغان صدر
-
ہیلری کلنٹن کی جنوبی کیرولائینا میں کامیابی،سابق وزیر خارجہ نے اپنے حریف برنی سینڈرز کے مقابلے میں بڑے پیمانے پر 52فیصدووٹ حاصل کیے
-
زمبابوے،عوام فاقوں پر مجبور، صدر رابرٹ موگابے نے8لاکھ ڈالر سالگرہ پر اڑا دیئے،پرتعیش تقریب بیمار ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے ،یہ پیسہ اناج کی درآمدگی اورعوام کو فاقوں سے بچانے کیلئے استعمال کیا جا سکتا ... مزید
-
فیس بک پر نفرت انگیز بیانات کے لیے کوئی جگہ نہیں‘ بانی فیس بک، تارکین وطن کے بارے میں نفرت انگیز بیانات کو روکنے کے لیے مزید بہتر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ مارک زکر برگ
-
شام اور ترکی کی سرحد پر داعش اور کردوں میں لڑائی،امریکی بمباری سے 65 جنگجو ہلاک،کردوں کا ترکی پر داعش کی مدد کا الزام
-
یمن ،اتحادی طیاروں کی بمباری میں 30 حوثی باغی ہلاک
-
حماس اور مصر کے درمیان تعلقات میں غیرمعمولی پیش رفت کی تصدیق،حماس فلسطین کی حمایت اورعوام کی خدمت کرنیوالے ہر ملک کیساتھ دوستانہ تعلق قائم رکھنے کی خواہاں ہے، اسامہ حمدن
-
”گرین لائن“ مٹا کر بیت المقدس کو ”یہودیانے“ کی صہیونی سازش بے نقاب ، اسرائیل ”راموت“ کالونی میں مشرقی بیت المقدس کے لفتا، بیت اکسا اور بیت حنینا قصبوں کا مزیدرقبہ شامل کرناچاہتا ہے، رپورٹ
-
مہاراشٹر میں شہری نے اپنے خاندان کے چودہ افراد کو قتل کر کے خودکشی کر لی،مرنے والوں میں سات بچے اور چھ خواتین شامل ، خاندان کے درمیان جائیداد کا تنازعہ چل رہا تھا :پولیس ذرائع
-
بھارت ، جہیز کا معاملہ کرشمہ کپور نے شوہر اور ساس کیخلاف ایف آئی آر کروا دی، ممبئی پولیس کی ایف آئی آر درج کرنے کی تصدیق
-
پاک فوج کاہر جوان دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے پر عزم ،اب انہیں بھاگنے نہیں دیں گے، آرمی چیف،شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے ، ملک سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کیا جائے گا ،جنرل راحیل شریف، ... مزید
-
پا ک امریکہ سٹرٹیجک مذاکرات کے چھٹے دور کا آغاز آج واشنگٹن میں ہو گا ، وزیر خارجہ جان کیری امریکی اور سرتاج عزیز پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے، مذاکراتی دور میں انسداد دہشت گردی ،سلامتی و استحکام ... مزید
-
چیئرمین نیب کی تقرری پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے چارٹر آف مک مکا میں شامل تھا ،عمران خان،خیبر پختونخوا میں آزاد احتساب کمیشن بنا کر شفاف احتساب کا عمل شروع کیا، انٹر پارٹی انتخابات سے تحریک انصاف انتخابات ... مزید
-
جنرل راحیل شریف سے امریکی سینٹ کام سربراہ کی ملاقات، جنرل لائیڈ آسٹن کی آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیوں کی تعریف
-
34 ارب کا ایل پی جی کرپشن سکینڈل نیب نے مصدقہ دستاویزات قبضہ میں لے لیں ،ایم زیڈ اقبال سمیت ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش ،وزیر پٹرولیم اور سیکرٹری پٹرولیم تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے لگے ... مزید
-
بلوچستان حکومت مشترکہ مفادات کونسل میں سینڈک منصوبہ کا مسئلہ اٹھائے گی ،وفاقی حکومت نے سینڈک منصوبہ صوبائی حکومت کی ملکیت میں دینے کا پروگرام موخر کر دیا ,سینڈک میں 412 ملین ٹن کے سونے اور چاندی کے ... مزید
-
چودہ سال بعد پاکستان ریلوے خطے کا بہترین ادارہ ہوگا، سعد رفیق، پاکستان کو ایران اور سعودی عرب کی کشیدگی میں فریق نہیں بنائیں گے، پارٹیوں میں خاندانوں کا غلبہ ہے، وفاقی وزیر ریلوے
-
پیمرا کا وفاقی وزیرِاطلاعات کے تبصرے پر شاہد مسعود کی شکایت کا نوٹس لے لیا ، کاروائی کے لیے پیمرا کونسل آف کمپلینٹس کو بھجوا دی گئی
-
وزارت پانی وبجلی نادہندگان سے 233ارب وصول کرنے میں ناکام، بڑے نادہندگان کاتعلق ملک کی اشرافیہ سے ،سب سے زیادہ نادہندگان کاتعلق لاہور سے ،سب سے کم ملتان سے ہیں،سرکاری دستاویزات میں انکشاف ،قومی اسمبلی ... مزید
-
سوشل میڈیا پر داعش کی حمایت کا بیان ، وفاقی پولیس نے مولانا عبدالعزیز سمیت دیگر نامزد ملزمان کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں،جامع رپورٹ تیار کر کے ایس ایس پی آپریشن، آئی جی اسلام آباد کو بھیجی جائے گی ... مزید
-
اب نیب کو ٹھیک کرنے کا وقت نہیں لوگ کہیں گے چوروں کو بچانے کے لیے ایسا کیا،خورشید شاہ، کرپٹ عناصر کا سیاستدانوں سے کوئی تعلق نہیں ، کرپشن ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی اس کیخلاف سیاستدانوں کو جہاد کرنا ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.