حریت ر ہنما سید علی گیلانی کی طبیعت بحال‘ ہسپتال سے گھر منتقل

اتوار 13 مارچ 2016 11:14

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 13مارچ۔2016ء)سینئر حریت راہنما سید علی گیلانی کی طبیعت بحال ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے‘ حریت ر ہنما سید علی گیلانی 2 دن قبل طبیعت خراب ہونے کے باعث ہسپتال پہنچے تھے۔

(جاری ہے)

جنہیں ہفتہ کے روز صحت بہتر ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے اور وہ ہسپتال سے گھر منتقل ہوچکے ہیں