حساس اداروں نے رمضان شوگر مل سے بھارتی باشندوں کا ریکارڈ قبضہ میں لے لیا، رمضان شوگر مل کے مہمان کے طور پر پاکستان کا دورہ کرنیوالے بھارتی باشندوں کے زیر استعمال موبائل فون ریکارڈ کے ذریعے تعلق داروں سے تحقیقات کرنے کا فیصلہ،رمضان شوگر ملز میں انجینئرنگ کنسلٹینسی کے نام پر ایک وقت میں 40 بھارتی باشندوں کو سرکاری پروٹوکول میں لایا اور لیجایا جاتا رہا، ویزے لاہور اور چنیوٹ تک محدود تھے،وزیراعلیٰ پنجاب کے سرکاری پروٹوکول کی زیر نگرانی بھارتی باشندوں کو رمضان شوگر مل میں چھپا کر رکھا گیا اور دوسرے شہروں تک بھی رسائی دی گئی،دستاویزات، 14 اکثر واپس بھارت چلے جاتے ، 26 باشندے رمضان شوگر ملز میں موجود ہوتے ،تمام بھارتی باشندوں کو ویزے کے اجراء سے پہلے پولیس رپورٹ سے بھی استثنیٰ دیا گیا
بدھ 30 مارچ 2016 09:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30مارچ۔2016ء) حساس اداروں نے شریف فیملی کی ملکیت رمضان شوگر مل سے بھارتی باشندوں سے متعلق مکمل ریکارڈ قبضہ میں لے لیا ہے اور گزشتہ 8 سال کے دوران رمضان شوگر مل کے مہمان کے طور پر پاکستان کا دورہ کرنیوالے بھارتی باشندوں کے زیر استعمال موبائل فون ریکارڈ کے ذریعے انکے تعلق داروں سے تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خبر رساں ادارے کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق رمضان شوگر ملز میں انجینئرنگ کنسلٹینسی کے نام پر ایک وقت میں 40 بھارتی باشندوں کو سرکاری پروٹوکول میں لایا اور لیجایا جاتا رہا ہے۔ ان بھارتی باشندوں کے ویزے پنجاب کے شہر لاہور اور چنیوٹ تک محدود تھے لیکن تحقیقاتی اداروں کو شواہد ملے ہیں یہ تمام بھارتی باشندے آزادانہ طور پر پورے پاکستان میں گھومتے رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 30 مارچ 2016 کی مزید خبریں
-
آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل نویدمختارکوکرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے
-
وزیر اعلیٰ نے شام کو بھی سانحہ گلشن اقبال پارک میں لقمہ اجل بن جانے والے افراد کے گھرجاکر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا،مالی امداد کے چیک دیئے،وزیر اعلیٰ کا زخمی ذوالفقار کے مفت علاج کی ہدایت ،صحتیاب ... مزید
-
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس
-
سینیٹر سراج الحق اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ میں ٹیلی فونک رابطہ ،کراچی اور اسلام آباد میں دھرنا کی صورتحال پر تبادلہ خیال ، مسئلے کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کیلئے وزیر داخلہ و دیگر حکومتی عہدیداران ... مزید
-
میاں محمودالرشید کے خلاف لیڈی ڈاکٹر نے ہر اساں کر نے ‘موبائل چھینے‘دھمکیوں پر کاروائی کیلئے پو لیس کو درخواست دیدی،پنجاب انسٹویٹ آف کارڈلوجی میں ہونیوالی کرپشن کے معاملے پر میاں محمودالرشید پر ... مزید
-
اورنج ٹرین منصوبے کیخلا ف حکم امتناعی خارج کرنے کی وفاقی ،صوبائی حکومت کی درخواستیں مسترد ،وفاقی حکومت کا منصوبے میں کوئی کردارنہیں، بادی النظر میں منصوبے کیلئے این او سی قواعد وضوابط سے ہٹ کر جاری ... مزید
-
اسلام آباد،عدم ادائیگی پر پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کے گھر کی بجلی منقطع،شیریں مزاری نے اکتوبر 2015سے کوئی بل ادا نہیں کیا ،انکے ذمے 9لاکھ سے زائد روپے واجب الاد ا ہیں،آئیسکو ترجمان
-
رانا مشہود احمد کا صرف تعلیم کی وزارت کا قلمدان رکھنے کا فیصلہ ،تمام اضافی وزارتوں سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ
-
کراچی ، بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کا ایجنٹ گرفتار ،دہشت گرد صفدر ڈان لیاقت آباد سے گرفتار ،ملزم کی نشاندہی پر کورنگی سے اسلحہ بھی برآمد
-
تر بیلاغازی،19سالہ نوجوان نے کرکٹ کھیلنے سے منع کر نے پر خود پر فائرنگ کر کے خودکشی کر لی
-
ڈی چوک دھرنے کے رہنماؤں کی ہائی وولٹیج تاروں سے موبائل چارج کرنے کی کوشش
-
ضلع ناظم پشاور کی زیر صدارت اجلاس ‘ پشاور سے چوہوں کی خاتمے کیلئے ہنگامی اقداما ت کا فیصلہ ، عوام کو چوہے مارنے پر 25 روپے فی چوہا انعام دینے کا فیصلہ
-
”را“ کے ایجنٹ کا اعتراف ریاستی دہشتگردی،دنیا میں اسکی کوئی مثال نہیں ملتی،ڈی جی آئی ایس پی آر،بھارتی ایجنٹ انسانی اور اسلحہ سمگلنگ میں ملوث تھے، کل بھوشن دیو کو گوادر ہوٹل میں دھماکے کا ٹاسک دیا ... مزید
-
مذاکرات سے معاملہ حل نہ ہوا تو ( آج )دن کی روشنی میں ڈی چوک خالی کرایا جائے گا ، حکومت دھرنا دینے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں کر رہی ،کچھ علماء کرام انتظامیہ کے ساتھ مل کر مسئلہ حل کرانے کی کوشش کر رہے ... مزید
-
بھارت نے ”را“ کے افسر کل بھوشن یادو کے اعترافی ویڈیو بیان کو سختی سے مستردکردیا،بھارتی شہری تک قونصلر رسائی نہ دیئے جانے پر مایوسی ہوئی ، کل بھوشن کے بیان کی حقیقت میں کوئی بنیاد نہیں ،یہ بات درست ... مزید
-
پنجاب بھر میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں سیکورٹی ایجنسیاں ،پولیس ،رینجرزاور مسلح افواج شامل ہیں:رانا ثناء اللہ،پنجاب میں آپریشن کا فیصلہ حکومت اور فوج کا مشترکہ ہے ،صوبے میں کوئی نو گوایریا نہیں ... مزید
-
حکومت دھرنے والوں کے خلاف کارروائی سے اجتناب کرے،مفتی منیب الرحمن،کسی حادثہ کی صورت میں علماء کا لاتعلق رہنا ناممکن ہوجائے گا، پر یس کانفرنس
-
بھارت نے پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات کے حوالے سے مولانا مسعود اظہر تک رسائی مانگ لی
-
”را“ نے کراچی اور بلوچستان کی پاکستان سے علیحدگی کا ایجنڈا دیا،کل بھوشن یادیو،1987ء میں کراچی کے حالات خراب کرنے کی ذمہ دار ”را“تھی،فرقہ وارانہ تنظیموں کو مدد فراہم کی، بھارتی نیوی کی انجینئرنگ ... مزید
-
حساس اداروں نے رمضان شوگر مل سے بھارتی باشندوں کا ریکارڈ قبضہ میں لے لیا، رمضان شوگر مل کے مہمان کے طور پر پاکستان کا دورہ کرنیوالے بھارتی باشندوں کے زیر استعمال موبائل فون ریکارڈ کے ذریعے تعلق داروں ... مزید
-
150 میگا سکینڈل کی تحقیقات مکمل،نیب کل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گا،میگا سکینڈلز میں 22 بڑے سکینڈل فنانشل کرپشن،27 لینڈ سکینڈل ،ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے سکینڈل‘ اختیارات کا ناجائز استعمال اور کرپشن ... مزید
-
پاکستان افغان امن مذاکرات کے حوالے سے اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں سنجیدہ نہیں،افغان نائب وزیر خارجہ
-
روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کا عمل ابھی شروع ہی نہیں ہوا
-
پارلیمنٹ میں ہندو اور مسیحی ممبران کی جانب سے شراب پر پابندی کا بل منظور کرنے میں مسلمان ارکین اسمبلی رکاوٹ ہیں ، مولانا محمد خان شیرانی،عوام کو شراب نوشی کی راہ میں رکاوٹ بننے والے اراکین اسمبلی ... مزید
-
پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے پٹھان کوٹ ایئر بیس پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی،پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات میں کانگریس اور عام آدمی پارٹی بھی روڑے اٹکانے لگی ، پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کی پٹھان کوٹ آمد کے موقع ... مزید
-
میانمر میں 4سال سے جاری ایمرجنسی کے خاتمے کا اعلان کر دیا گیا
-
شمالی کوریا نے ایک اور میزائل تجربہ کر دیا
-
مصری طیارے کو ہائی جیک کرنے کا ڈرامہ ختم، سابقہ بیوی سے ملاقات کیلئے طیارہ ہائی جیک کیا
-
ایرانی صدر حسن روحانی کا دورہ ویانا ملتوی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے منیجر کیخلاف خاتون صحافی پر حملہ کے الزام میں مقدمہ درج
-
پودینے اور لہسن سے تمام بیماریوں سے نجات ممکن ہے، چینی ڈاکٹرز کی تحقیق
-
دوران نماز موبائل فون کی کال کے شور سے پریشان افراد کیلئے نئی ایپ متعارف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.