”ہم نہ ہو ں ہمارے بعد پاک سر زمین شاد باد“، بلقیس مختار نے اپنی نئی پارٹی کا نیا نعرہ بھی دیدیا

جمعرات 7 اپریل 2016 10:38

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 7اپریل۔2016ء )متحدہ قومی مومنٹ کی رکن صوبائی اسمبلی بلقیس مختار نے بدھ کے روز پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اپنی نئی پارٹی کا نیا نعرہ بھی دیدیا ۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ آج کے بعد نعرہ یہ ہو گا ہم نہ ہو ں ہمارے بعد پاک سر زمین شاد باد۔