صدرمملکت اور وزیراعظم آج بیرون ملک دورے پرروانہ ہوں گے

بدھ 13 اپریل 2016 09:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 13اپریل۔2016ء)صدرمملکت اوروزیراعظم نوازشریف دونوں آج بیرون ملک دورے پرروانہ ہوں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق صدرمملکت آج بدھ کوترکی کے 3روزہ دورے پرروانہ ہورہے ہیں وہاں پروہ اوآئی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے اوراہم رہنماوٴں سے ملاقاتیں کریں گے ،اس اجلاس میں وزیراعظم نوازشریف مدعوتھے تاہم کچھ وجوہات کی بناء پرصدرمملکت کوبھیجنے کی ہدایت کردی جبکہ وزیراعظم نوازشریف آج بدھ کولندن کے 6روزہ دورے پرروانہ ہورہے ہیں

متعلقہ عنوان :