آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
پرتپاک استقبال ،چین کی سیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتیں، دفاعی ٹیکنالوجی ، انٹیلی جنس معلومات کے موثر تبادلے سمیت خطے کی سیکورٹی و طاقت کے توازن کی صورت حال پر تبادلہ خیال
منگل 17 مئی 2016 09:54
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17 مئی۔2016ء) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے آرمی چیف کی چین کی سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقات ہوئی جس میں پاک چین اقتصادی راہداری کی سیکورٹی دونوں ممالک کے عسکری تعلقات کو بلندیوں پر لے جانے کے لئے دفاعی ٹیکنالوجی ، انٹیلی جنس معلومات کے موثر تبادلے سمیت خطے کی سیکورٹی و طاقت کے توازن کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
آئی ایس پی آر کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچنے پر آرمی چیف کو چین کی مسلح افواج کے سربراہ اور سیاسی قیادت نے استقبال کیا آرمی چیف کو چین کے آرمی ہیڈکوارٹر پہنچنے پر گارڈ آف بھی پیش کیا گیا ۔(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی چین کی سیاسی قیادت کے علاوہ چین کے مسلح افواج کے سربراہ سے اہم ملاقاتیں ہوئی جس میں پاک چین کے عسکری تعلقات کو مزید بہتر بناین پر اتفاق کیا گیا ملاقات میں پاک چین اقتصادی راہداری کے لئے درپیش سیکورٹی کی صورت حال اور سی پیک کو محفوظ بنانے کے لئے سیکورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ آرمی چیف کا چینی آرمی چیف سے ملاقات میں دونوں ممالک کے مسلح افواج کی تربیتی میدان میں تعاون بڑھانے سمیت دفاعی ٹیکنالوجی انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے کے سمیت خطے کی سیکورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 17 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
نوازشریف کے اسمبلی میں خطاب ، حسین نواز کے انٹرویو میں تضاد ، ایک اور پنڈورہ بکس کھل گیا
-
پاکستان ایئر فورس سیکورٹی کی صورتحال اور امن و امان بہتر کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی،ایئر چیف مارشل سہیل امان
-
ایبٹ آباد، عنبرین قتل کیس میں خفیہ ہاتھ سرگرم ، تفتیش سی ٹی ڈی سے واپس لے لی گئی
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن تھانہ لٹن اور شادمان کے ایس ایچ اوز کانسٹیبلوں کے ہمراہ فائرنگ کرتے رہے،گواہان
-
الیکشن کمیشن نے بائیومیٹرک تصدیق اور الیکٹرانیک ووٹنگ مشین کی خریداری کا معاملہ اگلے مالی سال کے بجٹ تک موخر کردیا
-
بادی النظر میں لاہور بورڈ کی پیپر چیکنگ کی پالیسی قانون سے متصادم ہے،لاہور ہائیکورٹ
-
ڈیرہ اللہ یار ، ایس ایس پی جعفرآبادجہانزیب خان کاکڑ نے خود کوگولی مار کر زندگی کا خاتمہ کردیا
-
22ہزار روپے ڈکیتی کا الزام،سپریم کورٹ کا 100سال کی سزا پانے والے تین ملزمان کو بری کرنے کاحکم
-
فیصل آباد ، لیگی ایم پی اے کو زمین فروخت کر نے کا رنج
-
یاسر شاہ کی میڈیکل رپورٹ آگئی
-
پانامہ لیکس پر وزیراعظم کی سپیکر قومی اسمبلی سے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی درخواست
-
وزیر اعظم کا خطاب ، سات سوالات کا جواب نہ ملنے پر اپوزیشن ایوان سے واک آؤٹ کر گئی
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
-
وزیراعظم نے اپوزیشن کے 7 سوالوں کے جواب نہیں دیئے،خورشید شاہ
-
نوازشریف خریدوفروخت کے معاہدے دکھا دیتے معاملہ ختم ہوجاتا،عمران خان
-
پوری دنیا بھارت کو ایٹمی ہتھیاروں سے لیس کر رہی ہے،امریکی کانگریس کا چند ایف سولہ طیاروں کی فراہمی میں روڑے اٹکانا زیادتی ہے، خواجہ آصف
-
سینٹ،سپریم کورٹ میں خواتین ججوں کو نمائندگی دینے کا بل اکثریت رائے سے منظور
-
افتخار محمد چوہدری نے نوازشریف کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا
-
پانامہ لیکس پر چیف جسٹس کے جواب کے بعد وزیراعظم نواز شریف اورانکی فیملی کیخلاف نیب میں تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر
-
معلوم نہیں آصف زرداری کب وطن آئیں گے،پیر اعجاز شاہ
-
جنوبی وزیرستا ن، ایف ڈی اے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر سمیت سات مغوی اہلکار رہا
-
مسلم لیگ ن کی طرف سے جاوید ہاشمی سے معاملات آگے بڑھانے کیلئے رواں ہفتہ پیش رفت کا امکان
-
پناہ گزینوں کے لیے بنایا گیا عالمی نظام ٹوٹ رہا ہے، انجلینا جولی
-
عراق، صوبہ انبار میں قصبے کا داعش سے قبضہ چھڑانے کیلئے بڑا آپریشن شروع
-
کابل میں ہزارہ کمیونٹی کا اعلاج ، نظام زندگی مفلوج
-
بھارت: بی جے پی کی ایم پی پونم لوگوں سے ملاقات کے دوران نالے میں جا گری
-
شنگھائی ڈزنی تھیم پارک عوام کیلئے کھول دیا گیا
-
صادق خان نے اسلام سے متعلق لاعلم قرار دے کر ٹھیس پہنچائی: ڈونلڈ ٹرمپ
-
شام اپوزیشن کی عالمی برادری سے مسلح امداد کی درخواست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.