پاکستان نے 5 دن بعد ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کردی
ولی محمد ہی ملا اختر منصور تھا ،نام تبدیل کر کے سفر کررہا تھا ،لاش ہمارے پاس ہے ،ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ کے بعد حوالے کی جائے گی،سرتاج عزیز ڈرون حملے پاکستان کی خود اور سالمیت کے خلاف ہیں ،امریکہ کو احتجاج ریکارڈ کرادیا،اقوام متحدہ میں بھی آواز اٹھائیں گے ،مشیر خارجہ ایک طرف مذ اکرات دوسری طرف طالبان پر حملے کی امریکی پالیسی درست نہیں،ملا اختر منصور کی ہلاکت سے امن عمل کو شدید دھچکا لگا ،معاہدے کی پاسداری نہیں کی گئی ،مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے چین اور افغانستان سے بات کریں گے،2001 سے اب تک 390 ڈرون حملے ہوئے ،دہشت گردی کی جنگ میں60 ہزار سے زائد جانیں ضائع ہوئیں،دہشت گردی کیخلاف جنگ میں امریکی امداد بہت کم ہے ، دفتر خارجہ میں پریس بریفنگ
جمعہ 27 مئی 2016 10:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27 مئی۔2016ء)پاکستان نے سابق امیرافغان طالبان ملا اختر منصور کی امریکی ڈرون حملے میں تصدیق کر دی ہے،امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والا ملا اختر منصور ہی تھا،طالبان رہنما کی ہلاکت کے بعد خطے میں امن عمل کو شدید نقصان پہنچا ہے، ملامنصورکی لاش ابھی تک ہمارے پاس ہے،ڈی این اے ٹیسٹ لے لیا گیا ہے رپورٹ آنے کے بعد سو فیصد تصدیق کی جائے گی، ڈرون حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی اور پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہے،ہماری اطلاعات کے مطابق ملا منصور مذاکرات کے خلاف نہیں تھے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں ہفتہ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کیا۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ اس بات کی تصدیق ہوچکی ہے کہ امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والا ملا اختر منصور ہی تھا تاہم طالبان سربراہ ہلاکت کے بعد خطے میں امن عمل کو شدید نقصان پہنچا ہے، افغان طالبان کے مطابق ملا منصور جعلی نام ولی محمد اور جعلی سفری دستاویزات کے ساتھ سفر کررہا تھاجبکہ ایران بھی خبروں کی تردید کر رہا ہے کہ ملا منصور ولی محمد کے نام سے نہیں بلکہ کسی ااور نام سے ایران میں سفر کر رہے تھے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 27 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
پاناما لیکس میں وزیراعظم کا نام ہی نہیں ہے عمران خان اپنی زبان بند کریں کیونکہ ان کا اپنا نام آف شور کمپنیوں میں شامل ہے‘ حکومت چاہتی ہے احتساب ایک بار ہو اور سب کا ہو ‘برساتی مینڈک ملکی ترقی میں ... مزید
-
ایبٹ آباد،آرمی چیف کی ہدایت پراراضی کے مالکان کواڑھائی ارب روپے کے چیک تقسیم
-
نیپرا نے پن بجلی کے نرخوں میں ایک روپیہ 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا
-
دہشت گردی حساس تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں، وزارت داخلہ کا مراسلہ
-
تنخواہیں ،مراعات،الیکشن کمیشن ارکان کو 5سال میں 41 کروڑ روپے ادائیگی
-
تسی مینوں پھنسا نہیں سکدے،سعد رفیق
-
سی این جی کو ہر حال میں پٹرول سے سستا رکھا جائے گا،شاہد خاقان عباسی
-
چنیوٹ،خونی رشتے داروں نے جائیدادہتھیانے کیلئے یتیم بچیوں کاگھرماتم کدہ بنادیا
-
سکرنڈ، وڈیرے نے چوری میں بچوں کو سزا سنا دی
-
غیر قانونی طور پر ترکی اور یونان جانیوالے 34 پاکستانی ڈی پورٹ ، ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا
-
پاکستان کو نقصان پہنچانے والوں کو ملک سے باہر نکال دینگے ،آرمی چیف
-
سیکورٹی اداروں نے بلوچستان سے افغان انٹیلی جنس کے 6 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا،سرفراز بگٹی
-
پانامہ لیکس پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، 4 نکاتی ابتدائیہ پر اتفاق
-
اسلام میں مرد کو عورت پر اور عورت کو مر د پر تشدد ؤ کا کوئی حق نہیں،مولانا شیرانی
-
پاکستان نے 5 دن بعد ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کردی
-
خصوصی اقتصادی زون سی پیک کا حصہ نہیں،سینٹ کمیٹی منصوبہ بندی میں انکشاف
-
سیکرٹری خارجہ سے سعودی، ترکی اور چینی سفیروں کی الگ الگ ملاقاتیں
-
تحریک انصاف نے اراکین قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ مسترد کر دیا
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈی جی سطح کااجلاس 21جولائی کوہونے کاامکان
-
وزیر داخلہ چودھری نثار نے ضابطہ فوجداری کو بہتر بنانے کیلئے اہم تبدیلیوں کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں اور فورسز کے درمیان جھڑپ میں تین دہشتگرد ہلاک چار زخمی، فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا
-
جھوٹے الزام اور ساکھ کو نقصان پہنچانے پر اسحاق ڈار کے بیٹے علی مصطفی ڈار نے عمران خان کیخلاف 5 ارب ہرجانے کا دعوی دائر کر دیا
-
صورتحال بھیانک، دفاعی اورخارجہ پالیسی پرنظرثانی کرنا ہوگی،خواجہ آصف
-
حکومت کا فرانس اور اٹلی سے ایل این جی خریدنے کا منصوبہ
-
وفاقی حکومت نے 276 ارب کا نیا قرضہ حاصل کر لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے لیے مطلوب مندوبین کی حمایت حاصل کرلی
-
ممبئی میں فیکٹری میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی
-
سعودی عرب، ایران حج ضوابط اور انتظامات پر متفق
-
مصری طیارے کی آخری آڈیو ریکارڈنگز یونان سے قاہرہ روانہ
-
شمالی کوریا اپنی جوہری سرگرمیاں ترک کر کے مذاکرات کی راہ اپنائے ، بین کیمون
-
چین اور بھارت کو سرحدی ایشوز سمیت تمام چیلنجز کا جامع حل نکالنا چاہئے ، پرناب مکھرجی
-
امریکا: کنسرٹ ہال میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک ، تین زخمی
-
مشہور پاپ اسٹار مائیکل جیکسن زندہ ہیں، سوشل میڈیا پر ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
انڈونیشیا میں بچوں سے جنسی زیادتی پر سزائے موت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.