پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈی جی سطح کااجلاس 21جولائی کوہونے کاامکان

جمعہ 27 مئی 2016 10:10

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27 مئی۔2016ء)بھارتی میڈیاکادعویٰ ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈی جی سطح کااجلاس 21جولائی کوہونے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی میڈیاکاکہناہے کہ پاک بھارت کے درمیان طویل ڈیڈلاک کے بعدڈی جی سطح کااجلاس رینجرز ہیڈکوارٹرز لاہورمیں آئندہ ماہ 21جولائی کوہونے کاامکان ہے ۔ڈی جی سطح کے اجلاس کاحتمی فیصلے حکومتیں کریں گی ۔اجلاس میں سیزفائرکی خلاف ورزی سمیت دیگرمعاملات پربات چیت ہوگی۔

متعلقہ عنوان :