ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد پاکستان اور افغانستان کا باضابطہ پہلا رابطہ
سرتاج عزیز سے افغان سفیر کی ملاقات ،طالبان قیادت کی ہلاکت کے بعد کی صورت پر تبادلہ خیال اپنی زمین ایک دوسرے کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، دونوں رہنماؤں میں اتفاق
منگل 31 مئی 2016 09:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 مئی۔2016ء)افغان طالبان ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد پاکستان اور افغانستان کا پہلا باضابطہ رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں ممالک نے اتفاق کیا کہ خطے میں قیام امن کیلئے مل جل کر کام کریں گے اور اپنی زمین ایک دوسرے خلاف کسی صورت استعمال نہیں ہونے دیں گے ۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق منگل کے روز وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کی افغان سفیر حضرت عمر ذ خیل وال سے ملاقات ہوئی ،ملاقات میں نوشکی ڈرون حملے،طالبان قیادت کے سربراہ کی ہلاکت کے بعد کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
،دونوں رہنماؤں کے درمیان ایک گھنٹے سے زائد تک ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی ،ملاقات میں پاک افغان تعلقات ، نوشکی ڈرون حملے میں طالبان قیادت کے سربراہ کی ہلاکت کے بعد کی صورتحال سمیت دو طرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔(جاری ہے)
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشیر خارجہ اور افغان سفیر سے ہونے والی ملاقات میں افغان جاری مفاہمتی عمل کے مستقبل پربات چیت ہوئی ،جس میں انہوں نے افغانستان سے ڈرون حملے پرپاکستان کی جانب سے تحفظات سے آگاہ کیا۔
جبکہ ملااخترمنصورکی ہلاکت کے بعدیہ پہلاپاک افغان باضابطہ رابطہ ہے،جس میں پاک افغان تعلقات،سرحدی صورتحال،نئی افغان قیادت کے بیانات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ ہمیں اپنی سرزمین ایک دوسرے کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیناچاہئے،پاکستان ،افغانستان کا پر امن حل چاہتا ہے جو کہ پاکستان کے بھی مفاد میں ہے،اس ضمن میں پاکستان کی جانب سے انہوں نے افغان سفیر کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی،ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ خطے میں قیام امن کیلئے مل جل کر کام کریں گے اور دونوں ممالک اپنی زمین ایک دوسرے خلاف کسی صورت استعمال نہیں ہونے دیں گے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 31 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
مردان، پولیس نے خود کش دھماکے کی کوشش ناکام بنا دی
-
وفاق نے پن بجلی کے منافع کی مد میں پنجاب کے 102ارب دبا لئے
-
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی توڑنے کی باز گشت
-
حکومتی رکن اسمبلی کی گھریلو ملازمہ سے زیادتی کیس کی سماعت 2جون کو ہوگی
-
ہنگو، ترقیاتی فنڈ میں 50فیصد کٹوتی بلدیاتی ناظمین کا کٹوتی پالیسی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
-
عابدشیرعلی سندھ کے چھوٹے چھوٹے گاوٴں سے ٹرانسفارمرزاتروا رہے ہیں ،مولا بخش چانڈیو
-
لاہور ، نشے میں دھت کار سواروں نے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر مار دی
-
ایبٹ آباد، تین سال قبل اپنے حقیقی دوبیٹوں اورایک بیٹی کو زہردے کر قتل کرنے والی حقیقی ماں آسیہ بی بی کو سیشن جج ایبٹ آباد نے جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا کا حکم سنادیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان
-
دورہ انگلینڈ : قومی ٹیم کے اسکل کیمپ کا قذافی سٹیڈیم میں آغاز‘ 6 جونیئر کھلاڑی بھی شریک
-
پاکستان کے سسٹم میں چیزیں افشاں ہوناعام سی بات ہے ،نوازشریف
-
وزیر داخلہ نے شناختی کارڈ ز کی دوبارہ تصدیق کے روڈ میپ کی ابتدائی منظوری دیدی
-
تبدیلی نوٹوں سے نہیں ووٹوں سے آتی ہے، آزادی غداروں کو ساتھ ملا کر نہیں حریت پسندی سے ملتی ہے ، بلاول بھٹو زرداری
-
ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد پاکستان اور افغانستان کا باضابطہ پہلا رابطہ
-
یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال
-
اتحادی افواج کی موجودگی تک افغان حکومت سے مذاکرات کا لفظ بھی نہیں سننا چاہتے،افغان طالبان
-
وزیراعظم قومی خدمت کے جذبے سے سرشارہیں،مصدق ملک
-
وزیراعظم نواز شریف کوبھارتی ہم منصب نریندر مودی کا ٹیلی فون، جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
-
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سمیت متعدد وزراء شریک نہیں ہوئے
-
F-16 طیاروں کے حوالے سے امریکہ سے بات چیت جاری ہے، رانا تنویر حسین
-
ایک ہی دن روزہ ،ایک ہی دن عید :حکومت نے علماء کرام سے رابطے بڑھا دیئے
-
آصف علی زرداری نے بلاول بھٹو زرداری کو دبئی طلب کرلیا
-
افغان حکومت نے رجسٹرڈافغان مہاجرین کی مدت قیام میں 2020ء تک توثیق کی باضابطہ درخواست کردی
-
ایک سال کے دوران 12000گدھے کی کھالیں برآمد کی گئیں ،کھالوں سے چین میں کاسمیٹک کا سامان بنایا جاتا ہے،سینیٹ قائمہ کمیٹی ترقی یافتہ علاقہ جات میں انکشاف
-
وزیراعظم کا ویڈیولنک پر قومی اقتصادی کونسل اجلاس کی صدارت کا فیصلہ انتہائی تشویشناک ہے،قومی مفادات پر مسلسل سمجھوتے کئے جارہے ہیں، عمران خان
-
انٹرنیٹ پر دوستی ، 28سالہ پاکستانی جوان کی محبت میں 56 سالہ بنگالی خاتون کنیڈا سے چلی آئی
-
گلوکارہ سلمیٰ آغا کو لائف ٹائم بھارتی ویزا جاری ہوگا
-
رمضان المبارک کے دوران مسجد نبویمیں زائرین کو 300ٹن آب زم زم فراہم کرنے کا منصوبہ تیار
-
خاندانی منصوبہ مسترد، زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں، ہم اپنے جانشینوں کی تعداد دوگنا کریں گے، ترک صدر طیب اردوان
-
وائٹ ہاؤس کی باڑ پر دھات کا ٹکڑا گرنے پر سیکورٹی الرٹ کر دیا گیا
-
مشرقی یوکرائن میں تازہ لڑائی، تین یوکرائنی فوجی ہلاک
-
جرمنی، سیکورٹی خدشات، کولون ایئر پورٹ سے بیرون ملک پروازیں معطل
-
مصر، محمد بدیع سمیت چھتیس اسلام پسندوں کو سزائیں
-
افغانستان میں طالبان کے حملے، بارہ پولیس اہلکار ہلاک
-
بھارت میں نابالغ لڑکی کا گینگ ریپ، دو افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.