وزیراعظم کے ہوش میں آنے کے بعدوزیراعلیٰ پنجاب ،بیگم کلثوم نواز،حسن نوازاورحسین نوازکی ملاقات
اہل خانہ نے نوازشریف سے خیریت دریافت کی ،ہوش میں آنے کے بعدسب سے پہلے پانی مانگا نواز شریف کا دل کا کامیاب آپریشن ہوا ، چار بائی پاس ہوئے،شہباز شریف وزیراعظم کو آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا انکی ریکوری دنوں میں ہوگی، ڈاکٹروں کی مشاورت کے بعد وطن واپس آئیں گے، میڈیا کو بریفنگ حسین نواز کا بھی وزیراعظم کی صحت یابی کے لیے دعا کرنے والوں سے اظہار تشکر
بدھ 1 جون 2016 09:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1 جون۔2016ء)وزیراعظم میاں محمدنوازشریف سے آپریشن کے بعدہوش میں آنے کے بعدوزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف،بیگم کلثوم نواز،حسین اورحسین نوازنے ملاقات کی ،وزیراعظم کے ہوش میں آنے کے بعدیہ ان کی پہلی ملاقات تھی ۔شہبازشریف نے وزیراعظم سے ملاقات کی اورخیریت دریافت کی ،وزیراعظم نے کہاکہ وہ جلدصحت یاب ہوکروطن واپس آجائیں گے ،وزیراعظم نے ہوش میں آنے کے بعدسب سے پہلے پانی مانگا۔
وزیراعظم محمدنوازشریف دل کے آپریشن کے بعدہوش میں آگئے ،آپریشن کے دوران سینکڑوں بکروں کاصدقہ دیاگیا،ملک بھرمیں صحت یابی کیلئے دعائیں کی گئیں ،بیٹی مریم ٹویٹرپرموجودرہیں ،کامیاب آپریشن کے بعدمتوالوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں ،ڈھول کی تھاپ پررقص بھی کیا۔(جاری ہے)
منگل کے روزوزیراعظم محمدنوازشریف کالندن میں کامیاب آپریشن ہوااوروہ شام کے وقت ہوش میں بھی آگئے ،جس کے بعدکلثوم نوازاوران کے بیٹوں نے ان سے ملاقات بھی کی ،وزیراعظم کے آپریشن کے دوران ملک بھرمیں وزیراعظم کی صحت یابی کیلئے دعائیں کی گئیں ،ایوان صدر،اسپیکرہاوٴس ،مسلم لیگ ن کے ضلعی صوبائی اورتحصیل کے دفاترمیں خصوصی دعائیہ تقریب ہوئیں ۔
اس کے علاوہ سیاسی رہنماوٴں نے بھی وزیراعظم کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعائیں کیں ،ملک بھرکے مختلف علاقوں میں درجنوں گائے اورسینکڑوں بکرے صدقے میں دیئے گئے اس دوران وزیراعظم کی بیٹی مریم نوازتمام وقت پرٹویٹرپررہیں اورلمحہ بہ لمحہ ٹویٹرپران کی صحت سے متعلق آگاہ کرتی رہیں ،وزیراعطم کے آپریشن ان کے آپریشن تھیٹرسے منتقلی وزیراعظم کے ہوش میں آنے کی خبریں وزیراعظم کی بے ہوشی کی تصاویرمریم نوازنے بھی ٹویٹ کیں ،شام کے وقت جب وزیراعظم کوہوش آیاتوان کے خاندان کے افرادکوملنے کی اجازت دی گئی اوران کی اہلیہ کلثوم نوازاوربچوں نے وزیراعظم سے ملاقات کی ،وزیراعظم کے آپریشن کی کامیابی اورہوش میں آنے کی خبرملک بھرمیں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اورمتوالوں نے ان کی صحت یابی پرخوب جشن بھی منایا،کئی علاقوں میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں اورتواورپنجاب کے متوالے وزیراعظم کے ہوش میں آنے کی خبرسن کرڈھول کی تھاپ پررقص کرتے رہے۔ وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا دل کا کامیاب آپریشن ہوا ہے چار بائی پاس ہوئے، وزیراعظم کو آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا، وزیراعظم ریکوری دنوں میں ہوگی، ڈاکٹروں کی مشاورت کے بعد وطن واپس آئیں گے، میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے انہونے کہا کہ ہسپتال کے ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کی خبر میرے بھتیجوں حسن نواز اور حسین نواز کو آکر دی، اللہ تعالی کے حصور سجدہ ریز ہیں کہ آپریشن کامیاب رہا، والدہ کی دعائیں ساتھ رہی،پوری قوم سیاسی جماعتوں کے قائدین، عالمی رہنماؤں اور پوری دنیا میں موجود پاکستانیوں نے دعائیں کی اور نیک جذبات کا اظہار کیا جس پر شکر گزار ہیں، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی بیماری کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیلی اور قوم نے بڑے دعائیں مانگیں جس پر ہم مشکور ہیں، انہوں کہا کہ سیاسی جماعتوں کے قائدین نے بھی نیک جذبات کا اظہار کیا، وزیراعظم کی علالت کی خبر پوری قوم متحد ہوگئی ار قومی یکجہتی کا مظاہرہ کیا گیا، ہمیں اس قومی یکجہتی کو آگے بڑھانا ہوگا اور انہوں کہا کہ وزیراعظم کے آپریشن کی ریکوری دنوں میں ہوگی، ڈاکٹروں کے مشاورت کے بعد وزیراعظم جلد پاکستان آئیں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے بھی وزیراعظم کی صحت یابی کے لیے دعا کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی جلد صحت یابی کے لیے قوم دعائیں جاری رکھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 1 جون 2016 کی مزید خبریں
-
ٹیم پہلے سے زیادہ مضبوط، قوم کھلاڑیوں سے امید رکھے: اظہر علی
-
گلیڈیئٹرز، زلمے انگلینڈ میں مدِمقابل؟
-
’بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اغوا ‘
-
لاہور اور ملتان میں ینگ سز ایسوسی ایشن کی سروس سٹرکچر اور رسک الاؤنس کے مطالبات کے حق ہڑتال
-
ڈیرہ مراد جمالی، شکار پور گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی ،بلوچستان کو بجلی کی سپلائی معطل
-
کوئٹہ،نیب حکام کا مستونگ میں مشتاق رئیسانی کیس سے متعلق مرکزی ملزم سلیم شاہ کے بھائی کے گھر پر چھاپہ
-
اسلام آباد، ضلعی عدالت میں مس سنگاپور قتل کیس میں ایک ملزم کو سزائے موت اور تین لاکھ روپے جرما نہ ، دوسرے کو عمرقید اور تین لاکھ جرمانہ کی سزا
-
بجٹ 2016-17 ء میں پنجاب کیلئے 460 ارب ‘ سندھ کیلئے 211 ارب ‘ کے پی کے کیلئے 143 ارب اور بلوچستان کیلئے 61 ارب روپے مختص
-
وفاقی حکومت کا درآمدی موبائل فونز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح دگنا کرنے کا فیصلہ
-
خیبر پختونخوا حکومت نے نئے مالی سال 2016-17کے بجٹ کو حتمی شکل دیدیا
-
وزیراعظم کی صحتیابی کیلئے صدقے،اسلام آباد میں کالے بکروں کی قیمتیں بڑھ گئیں
-
وزیراعظم کے ہوش میں آنے کے بعدوزیراعلیٰ پنجاب ،بیگم کلثوم نواز،حسن نوازاورحسین نوازکی ملاقات
-
جون میں پٹرولیم قیمتیں برقرار رہیں گی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اعلان
-
ٹی اوآرز پارلیمانی کمیٹی میں ڈیڈ لاک برقرار،اپوزیشن کا سعد رفیق کے بیان پر احتجاج
-
آرمی چیف کی ترک صدر طیب اردگان سے ملاقات،دفاعی تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔آئی ایس پی آر
-
شناختی کارڈز کی ازسر نوتصدیق کا عمل شفاف ہونا چاہیے،وزیر داخلہ کی نادرا حکام کو ہدایت
-
ٹی او آرز پر ڈیڈلاک ہواتو سڑکوں میں آنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں،عمران خان
-
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی کوششیں رنگ نہ لاسکیں
-
کراچی ، نئے مالی سال کے بجٹ میں عوام پر مہنگائی کا بم گرانے کی تیاری مکمل
-
مسلم دنیا میں سائنسی ترقی کیلئے 10 سالہ ایکشن پلا ن کی منظوری
-
پاکستان اور چین میں معاہدہ ہوگیا
-
بجٹ دستاویزات لندن سے پاکستان پہنچ گئی ،اسحاق ڈار نے موصول کرلی
-
اسلام آباد : ’’توانائی‘‘ کے غیر روایتی وسائل طویل مدت کے لیے ضروری ہیں،شاہد خاقان عباسی
-
افغانستان،طالبان کا حملہ،16افراد کو بسوں سے اتار کر ہلاک،درجنوں کو یرغمال بنالیا
-
حماس نے مقدمہ قتل کے تین فلسطینی ملزمان کو پھانسی دیدی
-
دنیا میں اس وقت بھی ساڑھے چار کروڑ لوگ ’جدید دور کے غلام‘ کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں، آسٹریلوی حقوق انسانی تنظیم کا انکشاف
-
شام میں اغوا کیے جانے والے جاپانی صحافی کی حال میں جاری کی گئی تصویر اصلی ہے ، جاپان
-
سنگاپور ، 4 دہشتگرد مزدوروں پر دہشتگردی کی مالی معاونت بارے فرد جرم عائد
-
تائیوان میں 6.4شدت کا زلزلہ
-
سعودی عرب،10 رمضان المبارک سے دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد
-
بھارت، فوجی اسلحہ خانہ میں خوفناک آتشزدگی ، 2 افسران سمیت17فوجی ہلاک ،17زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.