وزیر اعظم اثا ثوں بارے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولتے ہیں قوم ٹیکس کیوں دیگی ،عمران خان
بجٹ سے متعلق حقائق آج عوام کے سامنے لاؤں گا، صاحب اقتدار سب سے زیادہ کرپشن کر رہے ہیں حکمران جواب دینے کی بجائے ہمیں کہتے ہیں چور ہو، خیبرپختونخوا میں انسانوں پر پہلے اور بعد میں سڑکوں پر پیسہ خرچ کریں گے،میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 4 جون 2016 10:36
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جون۔2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اثاثے چھپانے کے حوالے سے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولتے ہیں قوم ٹیکس کیوں د یگی ۔
(جاری ہے)
بجٹ سے متعلق حقائق آج ہفتہ کو عوام کے سامنے لاؤں گا صاحب اقتدار سب سے زیادہ کرپشن کر رہے ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکمران جواب دینے کی بجائے ہمیں کہتے ہیں کہ چور ہو میاں صاحب نے تیس سال میں کوئی ایسا ہسپتال نہیں بنایا جہاں ان کاٹیسٹ ہو سکے اوورسیز پاکستانی ملک چلا رہے ہیں دنیا میں سب سے کم پاکستانی قوم ٹیکس دیتی ہے حکومت کو چاہئے تھا کہ طاقتور لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لاتی، کابینہ اور پارلیمنٹ قوم کو جوابدہ ہیں انہوں نے کہا کہ عوام کو حکمرانوں پر اعتماد نہیں ہے وزیر اعظم جواب ہی نہیں دیتے تو لوگ کیوں اعتماد کریں گے ۔
موجودہ حکومت ایک بادشاہت کی مانند ہے ۔ 200 ارب کی اورنج ٹرین سے بہتر تھا کہ یہ پیسہ ا نسانوں پر خرچ کیاجاتا ۔انہوں نے کہا کہ حکمران قرضوں کی قسط دینے کے لئے مزید قرضے لے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا کام صرف نشاندہی کر نا ہے ، حکومت سے جواب مانگتے ہیں وہ آگے ہم سے جواب مانگتی ہے خیبرپختونخوا میں انسانوں پر پہلے اور بعد میں سڑکوں پر پیسہ خرچ کریں گے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 4 جون 2016 کی مزید خبریں
-
بلوچستان حکومت نے صوبے کے تمام اضلاع کے فنڈزروک دیئے
-
ڈی پی او جعفرآباد کا 18روز کے بعد قتل کا مقدمہ درج
-
لاہور مہنا ج االقر آ ن کے کمپیو ٹر سیکشن میں اچا نک آ گ بھڑ ک اٹھی
-
بیورو کریسی کا ناروا رویہ،میر سرفراز بگٹی نے احتجاجاً اپنا دفتر بند کر دیا
-
میرپوربٹھورو، 30سالہ نوجوا ن نے والدین سے 20ہزار روپے نہ دینے پر خودکشی کرلی
-
موجودہ اسمبلی کے اندر 70جعلی نشستیں ہیں ،جے سالک
-
عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی کی طبیعت ناساز ہوگئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سوناسستاہوگیا
-
وفاقی وزیرخزانہ نے 17-2016 کیلئے44 کھرب روپے کا بجٹ پیش کر دیا
-
وفاقی بجٹ نے عوام پر مہنگائی بم گرادیا ،300ارب روپے نئے ٹیکس، سیکڑوں اشیاپر کسٹمز ڈیوٹی میں اضافہ
-
آرمی چیف سے ترکی کے وزیر دفاع کی ملاقات
-
وزیر اعظم اثا ثوں بارے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولتے ہیں قوم ٹیکس کیوں دیگی ،عمران خان
-
پاکستان کا اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے مستقل ممبران میں اضافے پرتحفظات کااظہار
-
2016-17ء میں ملک کے جنوبی علاقوں میں 56 ہزار نئے صارفین کو تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولت میسر کی جائیگی ٗاسحاق ڈار
-
حج کرپشن کیس ، سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کو 16 سال قید
-
پاکستان سمیت دنیا کے اکثرممالک موسمی حالات سے شدید متاثر
-
بلاول بھٹو زرداری نے ’ن لیگ’ کو ’ناکام لیگ‘ قرار دیا
-
بھارت کا جلد پاکستانی اور بنگلہ دیشی ہندوؤں کو شہریت دینے کا امکان ،رپورٹ
-
آزادکشمیر میں پیپلز پارٹی حقیقی کے قیام کا اعلان کر دیا گیا
-
بھارت میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران 2 اعلیٰ پولیس افسران سمیت 24 افراد ہلاک
-
بھارت نے بیلسٹک میزائل عدم پھیلاؤ کے بیگ کوڈ آف کنڈیکٹ میں شمولیت اختیار کرلی
-
فیول ٹیسٹنگ سکینڈل،جاپانی حکام کا سوزوکی موٹرز کے ہیڈکوارٹرز پر چھاپہ
-
ایران کو دفاعی ہتھیار فراہم نہیں کریں گے ، روس
-
وزیر دفاع ہان مائن کو نے تھاڈ میزائل نظام بارے اپنے امریکی ہم منصب کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں کئے ، جنوبی کوریا
-
ٹیکساس میں فوجی گاڑی سیلابی ریلے کی نذر ، 5 فوجی ہلاک ، 4 لاپتہ
-
نائیجریا، بوکو حرام عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز میں جھڑپیں 3 عسکریت پسند ہلاک
-
چین ، رشوت خوری کے الزامات میں 5 سینئر عہدیداروں کے خلاف مقدمات دائر کر دیئے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.