ہرات میں بھارت افغانستان دوستی ڈیم کا افتتاح
افغان صدر اشرف غنی اور نریندر مودی نے مغربی افغانستان میں کئی لاکھ ڈالر سے تعمیر ہونے والے ڈیم کا افتتاح ڈیم کی تعمیر ایک دہائی سے زائد عرصے سے جاری تھی، جس کی تعمیر کے لیے ہندوستان کی جانب سے 30 لاکھ ڈالر کی امداد سے فراہم کی گئی،جنگ کے شکار ملک افغانستان میں توانائی اور آبپاشی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد گار ثابت ہوگا
اتوار 5 جون 2016 11:10
ہرات(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5جون۔2016ء) افغان صدر اشرف غنی اور ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے مغربی افغانستان میں کئی لاکھ ڈالر سے تعمیر ہونے والے ڈیم کا افتتاح کردیا جو کہ جنگ کے شکار ملک افغانستان میں توانائی اور آبپاشی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد گار ثابت ہوگا۔افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں افغان ہند دوستی ڈیم کی تعمیر ایک دہائی سے زائد عرصے سے جاری تھی، جس کی تعمیر کے لیے ہندوستان کی جانب سے 30 لاکھ ڈالر کی امداد سے فراہم کی گئی، ہندوستان کی جانب سے افغانستان کو دی گئی یہ امداد جنوبی ایشیا میں نئی دہلی کی جانب سے پڑوسی ممالک میں سرمایہ کاری کی ایک نئی علامت کے طور پر سامنے آئی ہے۔
ایران کی سرحد کے قریب اس منصوبے کے حوالے ہندوستان کی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ یہ ڈیم 1976 میں مغربی ہرات میں تعمیر کیا گیا تھا جسے 1990 کے دوران خانہ جنگی میں نقصان پہنچا جس کے بعد اب اسے 1500 ہندوستانی اور افغان انجینئر نے دوبارہ تعمیر کیا ہے۔(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے اپنے پیغام میں نریندر مودی نے کہا کہ ’یہ ہماری دوستی کی علامت ہے‘۔
ڈیم کے حوالے سے ہندوستان کے وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ اس سے گھروں میں روشنی ا?ئے گی، زراعت کے لیے پانی کی دستیاب ہوگا جبکہ ہرات کی عوام بھی خوشحال ہو گی‘۔نریندر مودی کے مطابق 330 فٹ سے لمبا اور 1770 فٹ چوڑا یہ ڈیم 42 میگا واٹ بجلی پیدا کرے گا جس سے 75000 ایکڑ زمین کو سیراب کیا جاسکے گا۔افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اس ڈیم کو ہندوستان اور افغانستان کے دو طرفہ تعلقات کی اہم نشانی قرار دیا۔خیال رہے کہ افغانستان نے حالیہ برسوں میں اپنے قریبی پڑوسی پاکستان کے مقابلے میں ہندوستان سے تعلقات زیادہ استوار کیے ہیں، کابل کی جانب سے ملک میں شورش کرنے والے طالبان کا پشت بان اسلام ا?باد کو قرار دیا جاتا ہے۔اشرف غنی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ’سلمیٰ ڈیم ہندوستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے اور گہرا کرنے میں ایک اور اہم قدم ہے‘۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 5 جون 2016 کی مزید خبریں
-
بلدیاتی نظام سے متعلق کمیٹی 15دن کے اندرفیصلہ دے گی،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواء
-
کراچی، سینٹرل جیل سپرنٹنڈنٹ نے مسلمان قیدیوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا
-
دہشت گردوں کا علاج ، ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
-
اٹک،قادیانی ہومیو ڈاکٹر کی ٹارگٹ کلنگ
-
”را“ نے کراچی شہر کے مینڈیٹ رکھنے والے آدمی کو خرید لیا ہے،مصطفی کمال
-
لاہور،نا معلو م مو ٹر سا ئیکل سو اروں کی چرچ پر فائرنگ ، خوف و ہراس پھیل گیا
-
شیخوپورہ ،لیگی ایم پی اے کے قریبی رشتے دار کا کپڑے استری کرنے کا معاوضہ طلب کرنے پر 24سالہ محنت کش لڑکے کے گھر میں داخل ہو کرتشدد
-
ساہیوال، شدیدگرمی اور لو لگنے سے چار افراد جاں بحق ، درجنوں بیہوش
-
جیکب آباد،60سالہ بوڑھے شخص کی 10سالہ بچی سے شادی
-
مسلم لیگ ن ساہیوال شہر اور تاجر ونگ کے آٹھ رہنماؤں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت
-
روشن پاکستان کیلئے سیاسی جماعتوں کو میثاق معیشت کرنا ہو گا، اسحاق ڈار
-
بھارت کو کلبھوشن یادیو تک قونصلررسائی نہ دینے کا فیصلہ
-
پانامہ لیکس،ٹی او آرز پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پھر بے نتیجہ ختم،ڈیڈلاک برقرار
-
پارلیمنٹ کو جوابدہ ہوں امریکہ کو نہیں،چوہدری نثار علی خان
-
ہرات میں بھارت افغانستان دوستی ڈیم کا افتتاح
-
قوم دن بدن مقروض ،چھوٹا سا طبقہ امیر ہورہا ہے،عمران خان
-
حکام نے شہباز شریف کیلئے’ پرانے جہاز‘ کی تلاش شروع کر دی
-
پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی کھڑکی بند کردی گئی ہے ، منوہر پاریکر
-
آصف زرداری نے دبئی میں سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ کردیا
-
بلوچستان میں ڈرون حملے سے پاکستان کی خود مختاری متاثر ہوئی،ڈرون کامعاملہ مشیرخارجہ سرتاج عزیزکے پاس ہے،سرحدوں پراللہ کافضل ہے،
-
وزیر اعظم کا بہترین بجٹ پیش کرنے پر اسحاق ڈارور ان کی ٹیم کو شاباش
-
باکسر محمد علی کی عوامی سطح پر دعائیہ تقریب جمعہ کو منعقد ہوگی
-
افغا ن سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں، طالبان کے دو اہم کمانڈر سمیت 18 دہشتگرد ہلاک
-
بھارتی وزیر کھیل کی جہالت عالمی لیجنڈ باکسر محمد علی کو ریاست کیرالہ کا شہری قرار دے دیا
-
شام اور عراق میں آئی ایس کے ٹھکانوں پر تازہ امریکی فضائی حملے
-
وسطی افریقی جمہوریہ میں تعیناتی کے دوران جنسی استحصال کا الزام، پانچ فرانسیسی فوجی معطل
-
جرمنی میں آسمانی بجلی گرنے سے پچاس سے زائد افراد زخمی، آٹھ کی حالت نازک
-
الجیریا میں بس اور ٹریلر میں تصادم ، 33 افراد ہلاک ، 22زخمی
-
وسطی یورپ کے کئی ممالک میں غیر متوقع بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورت حال
-
آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس
-
تھر کیلئے سہولیات، باکسر عامر خان نے ذاتی اشیا ء نیلام کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.