وزیراعظم نوازشریف اوپن ہارٹ سرجری کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج، گھرمنتقل

منگل 7 جون 2016 10:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7جون۔2016ء)وزیراعظم محمدنوازشریف اوپن ہارٹ سرجری کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج ہوگئے جس کے بعد گھرمنتقل کردیاگیا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم ہسپتال سے اپنی اہلیہ کلثوم نواز،بیٹوں حسن نوازاورحسین نوازکے ہمراہ ہسپتال سے گھرکیلئے روانہ ہوئے ،وزیراعظم ہسپتال سے باہرآئے تووہاں موجوداستقبال کرنیوالوں کوہاتھ ہلاکرجواب دیا۔اس موقع پرانہوں نے میڈیاسے گفتگونہیں کی۔

متعلقہ عنوان :