پا کستان اور آزادکشمیر سے کرپشن کا خاتمہ کرکے دم لیں گے،عمران خان
ایسا نظام لائیں گے جس میں عوام سکھ اور چین سے رہیں آزادکشمیر میں پاکستان سے بھی زیادہ کرپشن ہے ،ہم یہاں ایک مضبوط احتساب کا نظام لائیں گے سدھنوتی غیور اور غیرتمند عوام کا خطہ اور یہاں کے عوام تبدیلی کیلئے ہمارا ساتھ دیں ہم آزاد کشمیر میں شفاف حکومت بنائیں گے،پلندری میں جلسہ عام سے خطاب
منگل 7 جون 2016 10:15
پلندری( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7جون۔2016ء )پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان اور آزادکشمیر سے کرپشن کا خاتمہ کرکے دم لیں گے اور ایک ایسا نظام لائیں گے جسمیں عوام سکھ اور چین سے رہیں۔آزادکشمیر میں پاکستان سے بھی زیادہ کرپشن ہے ۔ ہم یہاں ایک مضبوط احتساب کا نظام لائیں گے۔ سدھنوتی غیور اور غیرتمند عوام کا خطہ اور یہاں کے عوام تبدیلی کے لئے ہمارا ساتھ دیں ہم آزاد کشمیر میں شفاف حکومت بنائیں گے۔
جبکہ پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے چپے چپے پر جدوجہد اور قربانی کی داستان رقم ہے۔میں سدھنوتی کے شہیدوں اور غازیوں کی دھرتی سے یقین دلاتا ہوں جسطرح سبز علی خان اور ملی خان نے کھالیں کھنچوادیں مگر اصولوں پر سمجھوتا نہیں کیا۔(جاری ہے)
میں نے بھی کبھی سدھنوتی کے شہیدوں کے ساتھ غداری نہیں کی اور اسی جذبے کے تحت میں نے پلندری میں کیڈٹ کالج تعمیر کرایا۔
تاکہ دنیا کو پتا لگ سکے کہ آزاد کی یہ شمع کہاں سے روشن ہوئی۔اسی طرح میں نے اسی جذبے کے تحت سدھنوتی بائی پاس بنوایا۔ڈسٹرکٹ ہسپتال، گرلزسکول اور کالجز دئیے اور پلندری آزاد پتن روڈبھی میرے دور میں منظور ہوئی۔نواز شریف اور زرداری کو اب آزاد کشمیر کے لوگ پہچان چکے ہیں اور اپنے قومی و ریاستی تشخص کو آگے بڑھانے کے لئے عوام ہمارے ساتھ ملکر عمر ان خان کے ویژن کو آگے بڑھائیں گے۔ان خیالات کا اظہاردونوں رہنماؤں نے غازیوں اور شہیدوں کی دھرتی سدھنوتی میں پلندری کے مقام پر ایک بہت بڑے تاریخ ساز جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان اور آزادکشمیر سے کرپشن کا خاتمہ کرکے دم لیں گے اور ایک ایسا نظام لائیں گے جسمیں عوام سکھ اور چین سے رہیں۔آزادکشمیر میں پاکستان سے بھی زیادہ کرپشن ہے ۔ ہم یہاں ایکایک مضبوط احتساب کا نظام لائیں گے۔ سدھنوتی غیور اور غیرتمند عوام کا خطہ اور یہاں کے عوام ہمارا ساتھ دیں ہم آزاد کشمیر میں شفاف حکومت بنائیں گے۔آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے چپے چپے پر جدوجہد اور قربانی کی داستان رقم ہے۔میں سدھنوتی کے شہیدوں اور غازیوں کی دھرتی سے یقین دلاتا ہوں جسطرح سبز علی خان اور ملی خان نے کھالیں کھنچوادیں مگر اصولوں پر سمجھوتا نہیں کیا۔میں نے بھی کبھی سدھنوتی کے شہیدوں کے ساتھ غداری نہیں کی اور اسی جذبے کے تحت میں نے پلندری میں کیڈٹ کالج تعمیر کرایا۔تاکہ دنیا کو پتا لگ سکے کہ آزاد کی یہ شمع کہاں سے روشن ہوئی۔اسی طرح میں نے اسی جذبے کے تحت سدھنوتی بائی پاس بنوایا۔ڈسٹرکٹ ہسپتال، گرلزسکول اور کالجز دئیے اور پلندری آزاد پتن روڈبھی میرے دور میں منظور ہوئی۔نواز شریف اور زرداری کو اب آزاد کشمیر کے لوگ پہچان چکے ہیں اور اپنے قومی و ریاستی تشخص کو آگے بڑھانے کے لئے عوام ہمارے ساتھ ملکر عمر ان خان کے ویژن کو آگے بڑھائیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 7 جون 2016 کی مزید خبریں
-
عمران خان کاپختونخواہ کے ایم این ایزکی وزیراعلیٰ پرتنقیدکاسخت نوٹس ،پارٹی کے اندرونی معاملات کی میڈیاپرتشہیرنہ کرنے کی ہدایت
-
مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی اپنی لیڈر شپ سے نالاں نظر آنے لگی
-
لوگ سندھ کی تقسیم کی باتیں کر رہے ہیں ،سید قائم علی شاہ
-
مظفرگڑھ،مزدوری مانگنے پر زمیندار اسکے بھتیجوں نے غریب عورت کو برہنہ کر کے ذیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کا اعلان
-
ماہِ رمضان کا چاند نظر آگیا،آج پہلا روزہ ہوگا ،مفتی منیب الرحمن کا اعلان
-
مارگلہ پہاڑوں کے جنگلات میں آگ کا لگنا معمول بن گیا
-
بجٹ پر بحث،حکومتی رکن کی تقریر کا موقع فاروق ستار کو دینے کے خلاف تحریک انصاف کا شدید احتجاج
-
کراچی،حکومت سندھ نے پالیسی تبدیل کردی
-
کوہاٹ،تحریک انصا ف کو دھچکا، متعدد خواتین ورکرز پیپلزپارٹی میں شامل
-
شاہد آفریدی اور ڈیرن سمی کی نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی فارمیٹ پر تنقید سے نئی بحث شروع
-
کوئٹہ،نوجوان کرکٹرگل زیب خان نے ایسوسی ایشن کے رویہ سے تنگ آکرکھیل کاسامان جلاکرکرکٹ چھوڑنے کااعلان کردیا
-
وزیراعظم نوازشریف اوپن ہارٹ سرجری کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج، گھرمنتقل
-
کل بھوشن بھارتی جاسوس ہے ، پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے پاکستان میں گھسا ، کونسلر تک رسائی نہ دینے کا اصولی فیصلہ کیا ، بعض ممالک اقتصادی راہداری منصوبے کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، چوہدری نثار ... مزید
-
پا کستان اور آزادکشمیر سے کرپشن کا خاتمہ کرکے دم لیں گے،عمران خان
-
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی تعیناتی اورسندھ ہائی کورٹ میں ججزکی تقرری پرغور
-
چوہدری نثار سے سعودی سفیر کی ملاقات ،پاک سعودی تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
-
اقتصادی راہداری منصوبہ گیم چینجر ، ہم نے تین سال کے قلیل عرصہ میں بہت سے مسائل پر قابو پالیا ہے، احسن اقبال
-
سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے پیسے کی واپسی ، ایف بی آر ٹیم رواں ماہ حکام سے مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ جائے گی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، پاکستان میں اسلامی قوانین و اقدار کے نفا ذ بارے کیس میں فریقین کو نوٹس جاری
-
اسٹیٹ بنک ،ایس ای سی پی کے ساتھ ملکر آف شور کمپنیوں کا قانون بنا رہے ہیں،ایف بی آر
-
پاکستان کو رواں ماہ آئی ایم ایف سے پچاس کروڑ قرضے کی نئی قسط ملنے کا امکان
-
افتخار چوہدری کی جانب سے تاحال بلٹ پروف گاڑی واپس نہ کرنے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
پاکستان کے پہلے ایل این جی سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹ کے لیے دو معاہدے طے
-
اسحاق ڈار کا ملک بھر میں مرغی کے نرخ میں اضافے کا نوٹس ،پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کو نرخ مناسب سطح پر لانے کی ہدایت
-
سخت میں گرمی میں روزے، طبی ماہرین نے خصوصی تدابیر کی نصیحت کردی
-
ایشیائی ترقیاتی بنک کی توانائی منصوبوں کے لئے خیبرپختونخواحکومت کو مالی تعاون کی پیشکش
-
چیئر مین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کا عبدالستار ایدھی ٹیلیفون ، ملک ریاض کی عبدالستار ایدھی کو اندرون وبیرون ملک کروانے کی پیشکش
-
فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ، پاکستان آنے کو ترس رہا ہو ں ، انیل کپور
-
برطانیہ، جنسی زیادتی کے 71 جرائم پر 22 مرتبہ عمر قید
-
چینی ڈرون مارکیٹ کی مالیت 2025ء تک 11بلین امریکی ڈالر سے بڑھ جائیگی ، تحقیقی پیپرمیں اندازہ
-
پیرو میں صدارتی انتخابات، امیدواروں میں کانٹے دار مقابلہ
-
بھارت، غیر ملکی سیاح سے جنسی زیادتی کا مقدمہ کے الزام میں گرفتار پانچ ملزمان پر فرد جرم عائد
-
رب کے پاس جارہا ہوں میرے لیے رونا نہیں، محمدعلی کے آخری الفاظ
-
ترکی میں اسکول بس کو حادثہ، طلبا سمیت 14 افراد ہلاک
-
سب سے زیادہ نابینا کس ملک میں ہیں؟
-
ترکی: آئی فون نے فوجی کی زندگی بچا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.