افضل خان کی غیرمشروط معافی سے ثابت ہوگیا ہے دھرنا پاکستان کیخلاف سازش تھی ٗ دانیال عزیز
مک مکا کی باتیں کرنے والے بتائیں خیبرپختونخوا میں کیا تبدیلی لائے ٗاصل کرپشن تو وہیں ہورہی ہے ٗپی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط ہورہی ہیں ، سونامی کی باتیں ختم ہوگئیں ٗ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت وزیراعظم محمد نواز شریف کے وژن کے مطابق جمہوری سازشوں کے خلاف سینہ سپر ہے اور رہے گی ٗ طارق فضل چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس
اتوار 12 جون 2016 11:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12جون۔2016ء) مسلم لیگ (ن )کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ افضل خان کی غیرمشروط معافی سے ثابت ہوگیا ہے دھرنا پاکستان کیخلاف سازش تھی ٗ مک مکا کی باتیں کرنے والے بتائیں خیبرپختونخوا میں کیا تبدیلی لائے ٗاصل کرپشن تو وہیں ہورہی ہے ٗپی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط ہورہی ہیں ، سونامی کی باتیں ختم ہوگئیں ٗ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت وزیراعظم محمد نواز شریف کے وژن کے مطابق جمہوری سازشوں کے خلاف سینہ سپر ہے اور رہے گی۔
ہفتہ کو یہاں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) کے میڈیا سینٹر میں وزیر مملکت طارق فضل چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ جو دھاندلی کا واویلا کر رہے تھے افضل خان جو الیکشن کمیشن کے ملازم تھے انہوں نے ایک سازش کے تحت بیان دے کر چیف جسٹس افتخار، جسٹس کیانی، آر اوز اور بیلٹ پیپرز کی چھپوائی کے حوالہ سے اور بہت سے دیگر معاملات پر الزامات لگائے لیکن انہوں نے عدالت کے روبرو اب معافی مانگ لی ہے اور جب انہوں نے بیان دیا تھا اس وقت بھی ان کے پاس ثبوت نہیں تھے اور نہ اب وہ پیش کر سکے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 12 جون 2016 کی مزید خبریں
-
نواز شریف نے بجٹ منظور کرانے کی ذمہ داری چوہدری نثار کو سونپ دی
-
موزیرمملکت بلیغ الرحمن کا وفاق المدارس کے سیکرٹری جنرل قاری حنیف جالندھری سے رابطہ
-
کراچی ، نئے مالی سال کا بجٹ ،سندھ نے خدمات پر سیلز ٹیکس کی شرح کو14فیصد سے کم کر کے 13فیصد کردی
-
پشاور سمیت صوبے بھر میں بنکوں سے قرضے حاصل کرکے معاف کرنے والے شخصیات کی فہرستیں طلب
-
سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا بجلی کی پیداوارپرغیرمساوی انکم ٹیکس پرتشویش کا اظہار
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کارحجان
-
ہماری پچز کی حالت اچھی نہیں ان کو مرمت کرنا پہلی ترجیح ہوگی،شہریار خان
-
40 برس بعد بھارت کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں نے اننگز کا آغاز کیا
-
سندھ کا 8کھرب 69 ارب روپے کا بجٹ پیش
-
ٹی اوآرز طے نہ ہوئے تو دس فیصد عوام کو سڑکوں پر لا کر دکھائیں گے، عمران خان
-
افضل خان کی غیرمشروط معافی سے ثابت ہوگیا ہے دھرنا پاکستان کیخلاف سازش تھی ٗ دانیال عزیز
-
شہزادہ چارلس وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت کو آئے، کامیاب آپریشن پر مبارکباد دی، شہد کا تحفہ بھی پیش کیا،مریم نواز کا ٹوئیٹ میں اظہار
-
ٹاک شو کے دوران ماروی سرمد اور حافظ حمد اللہ کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی اور نازیبا جملے دکھانے پر نجی ٹی چینل کو نوٹس جاری،17 جون تک جواب طلب کرلیا
-
سکیورٹی تنصیبات ،بس اڈوں ،شاپنگ سنٹرز پر دہشت گردانہ حملوں کا خطرہ،وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کو آگاہ کر دیا
-
و فاقی وزیر خزا نہ اسحاق ڈار ہنگامی دورے پر لند ن پہنچ گئے
-
ٹریکٹر ٹرالی ٹریکٹر ٹرالی ہوتی ہے چاہے وہ پارلیمنٹ کے اندر ہو یا باہر، عابد شیر علی
-
’پاکستان میں معاملات خفیہ معاہدوں کے تحت چلائے جارہے ہیں‘ قیصر احمد شیخ
-
عوامی تحریک نے مسلم لیگ (ق) کو 17 جون کے دھرنے میں شرکت کی دعوت دیدی
-
گوجرانوالہ ،پنچائت کے حکم پر مبینہ ناجائز تعلقات کے شبہ میں سالی اور بہنوئی پر شدید تشدد
-
جنوبی ایشیائی موسمیاتی فورم نے پاکستان میں رواں سال بارشوں میں40فیصد اضافے کی پیشگوئی کر دی
-
اگر کرپشن کا ٹورنامنٹ ہوا تو پیپلز پارٹی ورلڈ چمپیئن ہو گی ، پی پی کرپشن کو اپنا حق سمجھتی ہے ، اعتزاز احسن کے شر سے ذوالفقار بھٹو ، بے نظیر بھٹو اور وزیر اعظم نواز شریف بھی محفوظ نہیں رہے ، مشرف دور ... مزید
-
بھارت ، سماجی خدمت گار سنبھاجی چھترپتی راجیہ سبھا کے لیے رکن نامزد
-
لیبیا کی فوج نے ساحلی شہر سرت کی بندرگاہ کو داعش کے قبضے سے بازیاب کرا لیا
-
مسلح تنازعات میں بچوں کا تحفظ، خصوصی کانفرنس آئندہ سال فرانس میں ہو گی
-
امریکہ روسی کلاشنکوف بھی بنائے گا
-
شام، حضرت بی بی زینب کے مزار کے قریب خودکش حملہ، 20 افراد ہلاک
-
معروف ہالی وڈ اداکار جارج کلونی کی اہلیہ اور انسانی حقوق کی وکیل امل کلونی یزیدی خواتین کا کیس لڑیں گی
-
لیبیائی فوج داعش کے گڑھ سرت میں داخل ، مکمل کنٹرول سنبھال لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.