ملک بھر سے دہشتگردوں کا خاتمہ یقینی بنائیں گے،جنرل راحیل شریف
آرمی چیف نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا،جوانوں اورقبائلی عمائدین سے ملے بے گھر ہونے والے افرا دکی جلد بحالی کے لئے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا
بدھ 15 جون 2016 10:07
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15جون۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر سے دہشتگردوں کا خاتمہ یقینی بنائیں گے آپریشن کے خاتمے تک فوج وزیرستان میں رہے گی ۔ ٹی ڈی پیز کی بحالی کا عمل 2016 میں مکمل کر لیا جائے گا آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ان خیالات کا اظہار شمالی و جنوبی وزیرستان کے دورے کے موقع پر کیا آرمی چیف نے اپنے دورے میں آپریشن ضرب عضب کا جائزہ لیا ۔
ٹی ڈی پیز کی واپسی کی بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا۔اہم سڑک اور ہسپتال کے منصوبوں کا افتتاح بھی کیا انہوں نے جوانوں اور قبائلیوں کے ساتھ بھی وقت گزارا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ دہشتگردوں کو واپس نہیں آنے دیا جائے گا فوج اپنا کام مکمل کئے بغیر واپس نہیں جائے گی ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انٹیلی جنس بیس آپریشن اور کومبنگ آپریشن جاری رہیں گے قوم کے تعاون سے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کی ہے ۔
ملک بھر سے دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کا خاتمہ یقینی بنائیں گے ۔ نآرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے پاک فوج کے جوانوں اور قبائلی عمائدین کے ساتھ دن گزارار اور بے گھر ہونے والے افرا دکی جلد بحالی کے لئے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے منگل کے روز شمالی اور جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا آرمی چیف نے اپنے دورے میں پاک فوج کے جوانوں اور قبائلی عمائدین کے ساتھ دن گزارا،جہاں آرمی چیف کو دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن اور قبائلی خاندانوں کی بحالی سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں کی قابلیت اور ان کی بہادری کو بھی سراہا۔آرمی چیف نے اپنے دورے کے دوران وزیرستان میں جاری آپریشن اور قبائلی عمائدین کی نقل مکانی اور بحالی سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 15 جون 2016 کی مزید خبریں
-
پشاور،خیبر پختونخوا بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے مراعات کا اعلان لیکن گریڈ 17 اور اوپر کے افسران مستفید ہونگے
-
لاہور ،پسند کی شادی پر جلائی گئی زینت کے کیس میں اہم پیشرفت
-
پشاور،صوبائی حکومت نے نامساعدحالات اور دہشتگردوں کے حملوں کے باوجود محکمہ داخلہ کے بجٹ میں 80کروڑروپے کی کمی کردی
-
وزیر اعظم نواز شریف کا آئندہ 24 سے 48 گھنٹو ں کے دوران طبی معائنہ ہوگا
-
پارلیمنٹ قومی خزانے کو کرپشن سے نہیں بچا پا رہی ،بدعنوان قومی مجرم ہیں،سپریم کورٹ
-
نواز شریف دل،شہباز شریف ریڑھ کی ہڈی کے کینسر سے نبردآزما
-
تحریک انصاف نے میر پور میں ن لیگ کی کمر توڑ دی
-
شاہ محمود قریشی کا مرید ہوتا جا رہا ہوں اللہ خیر کرے ،شیخ رشید احمد
-
رائے ونڈ ،پنجاب کرکٹ ٹیم کے آفیشل مساجر محمد خلیل پر غنڈوں کا حملہ
-
جشاہد آفریدی اور سعید اجمل کو سینٹرل کنٹریکٹ سے فارغ کرنے کا فیصلہ
-
پی سی بی نے آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر سٹیورکسن کو قومی ٹیم کا فیلڈنگ کوچ بنانے کیلئے رابطہ کرلیا
-
ملک بھر سے دہشتگردوں کا خاتمہ یقینی بنائیں گے،جنرل راحیل شریف
-
افغانستان کے سفیرنے آرمی چیف کوطورخم بارڈرپردوبارہ ناخوشگوارواقعات پیش نہ آنے کی یقین دہانی کرائی تھی
-
خیبر پختونخوا کا 5 کھرب،5ارب کا بجٹ پیش
-
ٹی او آرز پر حکومت،اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک بدستور برقرار
-
آپریشن ضرب عضب کے باعث قوم کو دوبارہ امن نصیب ہوا ،نواز شریف
-
افغانستان فیصلہ کرے ہمارے ساتھ رہنا ہے یا کسی اور کے ہاتھوں میں کھیلنا ہے،چوہدری نثار علی خان
-
افغان فورسز کی فائرنگ سے زخمی میجر شہید ہوگئے
-
پاکستان نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت کے تمام تقاضے پورے کرتا ہے ،سرتاج عزیز
-
نواز حکومت کا مالیاتی تقسیم میں چھوٹے صوبوں سے سوتیلی ماں جیسا سلوک فیڈریشن کیلئے خطرناک ہو سکتا ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
سینٹ کمیٹی خزانہ نے بجٹ کیلئے 170سے زائد سفارشات کو حتمی شکل دیدی
-
چین کا تیل کی ترسیل کیلئے گوادر سے کاشغر تک پائپ لائن کی تعمیر کا فیصلہ
-
کراچی سٹاک مارکیٹ کے ایم ایس سی آئی آئی ابھرتی ہوئی سٹاکس مارکیٹ کی فہرست میں شامل ہونے کے امکانات روشن ، رواں سال ایشیاء کی بہترین کارکردگی دکھانے والی سٹاک مارکیٹس میں شامل،معاشی استحکام قائم ... مزید
-
تحریک انصاف نے عوامی تحریک کے دھرنے میں شرکت سے معذرت کر لی
-
میجرجوادشہیدکی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی،خواجہ محمد آصف
-
امریکی سینٹ نے 602 ارب ڈالر کا ڈیفنس اتھرائزیشن بل منظور کر لیا
-
جنوبی بحرالکاہل میں وانواتو کے نزدیک 6.3 شدت کا زلزلہ
-
ریاست ٹیکساس میں مسلح شخص نے مارکیٹ میں کئی افراد کو یرغمال بنالیا،پولیس نے فائرنگ کرکے حملہ آور کو ہلاک کردیا
-
بھارتی انتہا پسندوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی
-
’داعش کا سربراہ ابوبکر بغدادی مارا گیا‘
-
سعودی نائب ولی عہد کی جان سے ملاقات
-
آدم خور کی تلاش، بھارتی ریاست گجرات میں ’18 شیر گرفتار‘
-
اورلینڈو حملہ: عمر متین کو آئی ایس کی پشت پناہی حاصل نہیں تھی، ایف بی آئی
-
BeLeave in Britain، بریگزٹ کے حق میں ’دا سن‘ کی سرخی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.