اویس مظفر نے کرپشن کے ہر کام میں ہاتھ ڈالا،ڈاکٹر عاصم
ویکسئین میں کرپشن پر آصف زردای کو ٹپی کیخلاف شکایت کی تو ٹپی نے مجھے کہا کہ ایسا ٹیکا لگاؤں گا کہ یاد رکھو گے اویس مظفر سندھ کا وزیراعلیٰ نہ ہوتے ہوئے بھی وزیراعلیٰ بن گئے تھے ،سابق مشیر پیٹرولیم کا دوران تشویش انکشاف نیب ،ایف آئی اے سمیت دیگر تحقیقاتی اداروں نے اویس مظفر ٹپی کے خلاف کرپشن کے حوالے سے معلومات جمع کرنی شروع کردیں،آئند ہ چند روز میں اہم انکشافات متوقع
جمعرات 16 جون 2016 10:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16جون۔2016ء)ڈاکٹر عاصم نے آصف زرداری کے انتہائی قریبی ساتھی اور منہ بولے بھائی اویس مظفر کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کرپشن کے ہر کام میں ہاتھ ڈالا ، وہ سندھ کا وزیراعلیٰ نہ ہوتے ہوئے بھی وزیراعلیٰ بن گئے تھے۔ سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی زیر حراست تفتیش کے دوران ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے سابق صدر آصف زرداری کے انتہائی قریبی ساتھی اویس مظفر پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
ڈاکٹر عاصم کا اپنے ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ اویس مظفر نے کرپشن کے ہر کام میں ہاتھ ڈالا جب کہ سندھ کا وزیراعلیٰ نہ ہوتے ہوئے بھی وہ وزیراعلیٰ بن گئے تھے، اس کے علاوہ زمینوں کی کرپشن میں بھی اویس مظفر شامل تھے۔ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ ایک بار مجھے میرے ساتھی ڈاکٹر نے بتایا کہ 600 روپے والی ویکسین ایک ہزار میں خریدی گئی ہیں جس پر میں نے آصف زرداری کو ویکسین مہنگی خریدنے اور اویس مظفر کے دیگر معاملات کی شکایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ ٹپی کو کہیں وہ انسانی جانوں سے نہ کھیلے جس پر ٹپی نے مجھے دھمکی دی اور کہا ایسا ٹیکا لگاوٴں گا کہ یاد رکھو گے اور کہا کہ میرے خلاف باتیں کرنا اور شکایتیں کرنا چھوڑ دو۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 16 جون 2016 کی مزید خبریں
-
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس،چینی باشندوں کی سکیورٹی کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ
-
سابق سیکریٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کیس کے مرکزی ملزم سلیم شاہ اندرون سندھ سے گرفتار
-
کراچی، عدالت نے 4 سالہ عبداللہ کو عارضی طور پر ایدھی فاؤنڈیشن کی تحویل میں دیدیا
-
سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کی اپنی رہائش گاہ پر شیخ رشید احمد سے ملاقات
-
میگا کرپشن،اقربا پروری،غیر قانونی بھرتیوں،جعلی ڈگریوں ،این جی اوز مافیا کی سرکاری دفتر میں بادشاہت کے خلاف شکایات ،نیب اور ایف آئی اے نے لوک ورثہ کیخلاف تحقیقات شروع
-
تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیرزماں نے پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شمیم ممتازسے معذرت کرلی
-
اسمبلی میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن کی نشاندہی ، ماوری میمن نے ڈیسک بجاکر خوشی کا اظہار کردیا
-
صوابی، ایم کیو ایم کے سینیٹر محمد علی سیف کے بھائی نے اپنی ہی ملازم کو نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا
-
پی آئی اے نے عید کے 3روز اندرون ملک کرایوں میں 25فیصد کمی کا اعلان کردیا
-
طورخم بارڈر پر گیٹ لگانے کا فیصلہ حکومت اور فوج نے ملکرکیا، ترجمان پاک فوج
-
طورخم بارڈرپرآج کرفیواٹھائے جانے کاامکان
-
اویس مظفر نے کرپشن کے ہر کام میں ہاتھ ڈالا،ڈاکٹر عاصم
-
اسلام آباد ،وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ایرانی سفیر کی ملاقات
-
بجلی بحران حل نہ ہوا تووزیراعظم ہاؤس کے باہر مظاہرہ کیا جائیگا،سندھ حکومت کا اعلان
-
پاکستان آئی ایم ایف سے کوئی نیا معاہدہ نہیں کریگا، اسحا ق ڈار
-
بلدیاتی اداروں کیخلاف کسی سازش میں شریک نہیں،بلاول بھٹو زرداری
-
صوبائی حکومت کو ترقیاتی بجٹ میں مجبوراً کمی کرناپڑی، وزیرخزانہ کے پی کے
-
پاکستان نے ڈرون حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اٹھا دیا
-
حج کرپشن کیس: ملزم کے فرنٹ مین کے خلاف کیس کی سماعت
-
الیکشن کمیشن غیر فعال :سندھ کے میئر ،ڈپٹی میئر ،بلدیاتی اور ضمنی الیکشن ملتوی ،چیف الیکشن کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
اب نوازشریف بچ نہیں سکتا،سید خورشید شاہ
-
بھارت،مئی میں سونے کی درآمد چار ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
بھارت ، ڈیزل کے قیمت میں 1.26 روپے اور پٹرول کی قیمت میں 5 پیسے فی لیٹر اضافہ
-
افغانستان میں نیٹو کی فوج موجود رہے گی ،سٹالٹین ورگ
-
چین ،سابق سیکیورٹی چیف کی بیوی کو کرپشن کے جرم میں 9 سال اور بیٹے کو 18سال قید کی سزا
-
اورلینڈو فائرنگ: قاتل عمر متین کی بیوی حملے کے ارادے سے آگاہ تھی
-
لیبیا: یونٹی حکومت کی فوج نے جہادیوں کا جوابی حملہ پسپا کر دیا
-
فرانس کو مزید دہشت گردانہ حملوں کا سامنا ہو سکتا ہے: فرانسیسی وزیراعظم
-
بنگلہ دیشی پولیس کا جہادی حملے روکنے کا نیا دفاعی پلان
-
شامی مہاجرین سے متعلق ڈونرز کا رویہ سست روی کا شکار، یو این ایچ سی آر
-
چینی بحری جہاز کے جاپانی سمندری حدود میں داخلے کی تصدیق
-
عراقی کرد ایک ارب ڈالر ماہانہ کے بدلے بغداد سے معاہدے پر تیار
-
چین کی طرف سے شمالی کوریا کو بعض مصنوعات کی برآمد پر پابندی
-
غلط سزا کی تلافی، نیوزی لینڈ حکومت لاکھوں ڈالر ادا کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.