پاکستان کو امریکہ کے چنگل سے نکلنا اور اوبامہ سے کہنا پڑے گا پاکستان کو دہشت گردی کی لسٹ میں شامل نہ کرے،رحمان ملک
ڈاکٹر عاصم کی بند کمرے میں بنائی گئی ویڈیو کی کوئی حیثیت نہیں ، صرف مجسٹریٹ کے سامنے دیا گیا بیان قابل قبول ہوتا ہے، میڈیا سے گفتگو
منگل 21 جون 2016 10:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21جون۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنما و سابق وفاقی وزیر برائے داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ امریکہ کو پیغام دینا پڑے گا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف کتنی قربانیاں دی ہیں لیکن ساری نوازشات انڈیا کو دی جا رہی ہیں ۔مودی کا نام بلیک لسٹ میں تھا لیکن اس کو وائٹ ہاؤس میں بلا کر بڑا پیار دیا جا رہا ہے پاکستان کو امریکہ کے چنگل سے نکلنا ہو گا اور اوبامہ سے کہنا پڑے گا کہ پاکستان کو دہشت گردی کی لسٹ میں شامل نہ کرے ۔
ڈاکٹر عاصم کی بند کمرے میں بنائی گئی ویڈیو کی کوئی حیثیت نہیں ہے صرف مجسٹریٹ کے سامنے دیا گیا بیان قابل قبول ہوتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ میں اپنی پارتی ، قوم کیطرف سے چائنہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اس نے پاکستان کو نیوکلیئر گروپ میں شامل کرنے کی سفارش کی ہے ہمیں بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لئے آپس میں اتحاد پیداکرنا ہو گا ایران کی چاہ بہار بندرگاہ کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی نے کام شروع کیا لیکن بھارت ہم سے چھین کر لے گیا ہے انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی پر ڈرون ہملہ ہونا چاہئے تھا کیونکہ گجرات میں دہشت گردی کی وجہ سے ا س کا نام بلیک لسٹ میں شامل تھا لیکن اب امریکہ اس کو وائٹ ہاؤس بلا کر بڑا پروٹوکول دے رہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 21 جون 2016 کی مزید خبریں
-
وزارتِ داخلہ کاملزمان کے ویڈیو بیانات کا ٹی وی چینلز پر نشر ہونے پر پیمرا سے رابطہ
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کاسرکاری عمارتوں میں لکڑی کی بجائے المونیم سٹیل استعمال کرنے کا حکم
-
صوبائی وزیر ڈاکٹرحامد اچکزئی نے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو مرحوم قرار دیا
-
پشاور، تاجربرادری اور شہریوں کا طور خم پرافغان فورسزکی جانب سے پاکستانی سیکورٹی فورسز پر بلا اشتعال فائرنگ کیخلاف مظاہرہ
-
سی ڈی اے آفیسر نے ریڈ زون کے حساس ترین علاقے میں ادھم مچا دی
-
ڈیرہ غازی خان، بدنام زمانہ چھوٹو گینگ کے سربراہ سمیت 16ملزمان انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش
-
پیمرا شکایات کونسل سندھ کا آج ٹی وی اور ٹی وی ون کو فوراً معافی نشر کرنے کا حکم
-
بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی ، ارمچی سے اسلام آباد کی پرواز سے 175 کلو گرام حرام گوشت برآمد
-
صوابی، سفاک سوتیلی ماں نے گھریلو ناچاقی پر تین سالہ کم سن سوتیلے بیٹے کو پھانسی دے کر قتل کر دیا
-
لاہور،گرین ٹاؤن میں چھ سالہ بچی مبینہ زیادتی کاشکار
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سوناسستاہوگیا
-
قندیل بلوچ نے مجھ سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی تھی،مفتی عبدالقوی، میں نےمفتی صاحب سے ملاقات کا نہیں کہا تھا، قندیل بلوچ
-
سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے بیٹے اویس سجاد شاہ کراچی سے پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے،اغواء کی اطلاعات
-
اسلام آباد، طور خم بارڈر کشیدگی ،افغان نائب وزیر خارجہ حکمت کرزئی کی سربراہی میں 6رکنی وفد کی سرتاج عزیز سے ملاقات ،طورخم کشیدگی اور بارڈر مینجمنٹ کے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جرمن ہم منصب اور وزیر دفاع سے ملاقات
-
غیر ملکی قرضوں کے حوالے سے ایک طبقہ ابہام پھیلا رہا ہے جو ملک کی ترقی نہیں چاہتا‘ اسحاق ڈار
-
پانامہ لیکس،حکومت نے ڈنگ ٹپاؤ پالیسی اپنا رکھی صورتحال کو قصہ پارینہ بنانا چاہتی،متحدہ اپوزیشن
-
ڈاکٹر عاصم سمیت جتنے ملزمان کے ویڈیو لیکس ہوئے اس کی ذمہ داری صوبائی حکومتوں پر عائد ہوتی ہے، چوہدری نثار
-
جمہوریت میں ڈکٹیشن نہیں چلتی ، بات چیت کے لئے کل بھی تیار تھے آج بھی تیار ہیں ، سعد رفیق
-
این اے 110 دھاندلی کیس،سپریم کورٹ کانادرا کو 26پولنگ اسٹیشنز کی فرانزک رپورٹ پیش کرنے کا حکم
-
پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بھارتی وزیرِخارجہ کا بیان حیران کن ہے،چوہدری نثار
-
چین نے پاکستانی بینکوں کی چین میں شاخیں کھولنے کیلئے شرائط میں نرمی کردی ہے ،خرم دستگیر
-
وزیرخزانہ سے اے ڈی بی کے نائب صدروئسپ زونج کی ملاقات،پاکستان کی معیشت بارے آگاہ کیا
-
پاکستان کو امریکہ کے چنگل سے نکلنا اور اوبامہ سے کہنا پڑے گا پاکستان کو دہشت گردی کی لسٹ میں شامل نہ کرے،رحمان ملک
-
جیلوں میں خواتین قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی ، جیل عملہ بھی ملوث ہوتا ہے ،سینٹ قائمہ کمیٹی داخلہ و منشیات میں انکشاف
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی کوالٹی یورپین ممالک کی پیٹرولیم مصنوعات کے برابر کرنے کا فیصلہ، ریفارئنرزکو باقاعدہ طور پراحکامات جاری،قانون کی خلاف ورزی کرنے والی ریفا ئنری کے خلاف بھاری جرمانے ... مزید
-
دیپال پور،طور خم بارڈر پر افغان آرمی کی بلاجواز فائرنگ
-
پاک سرزمین پارٹی نے تنظیم سازی کا اعلان کردیا
-
دہشتگردی کے جڑ سے خاتمہ کیلئے بارڈر مینجمنٹ بہت ضروری ہے،افغان بارڈر پر باڑ لگائے جانے کا عمل جاری رہے گا،سرتاج عزیز
-
امریکی سپریم کورٹ کا نیم خودکار ہتھیار رکھنے پر پابندی کے جائزے سے انکار
-
بحرین نے آیت اللہ عیسیٰ قاسم کی شہریت منسوخ کر دی
-
یورپی یونین نے” مشن صوفیہ“کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی
-
کروشین پارلیمنٹ پندرہ جولائی کو تحلیل کی جائے گی‘ قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
این ایس جی کے رواں ہفتے کے ایجنڈے میں بھارت پر بحث شامل نہیں ہے،بھارت نے این پی ٹی پر دستخط نہیں کر رکھے اس لئے وہ اس رکنیت کا اہل نہیں،چین
-
پرتگال ، طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ ہلاک ، 2 مسافر زخمی
-
مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے متعدد فلسطینی گھر منہدم کر دیئے ، 4 افراد زخمی بڑی تعداد میں بے گھر
-
رواں سال ہم جنس پرستوں کی شادیوں کو قانونی کرنے کے لئے ریفرنڈم کا انعقاد کیا جائے گا ، آسٹریلوی وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.