دہشتگردی عالمی مسئلہ بن چکا ،اسکے خاتمے کیلئے عالمی سطح پر مربوط کوششوں کی ضرورت ہے،جنرل راحیل شریف
عالمی برادری کوپاکستان کے ساتھ کھڑا ھونا چاہئے، آرمی چیف کی جرمن وزیر خارجہ سے ملاقات ،تھنک ٹینک سے خطاب
بدھ 22 جون 2016 10:23
برلن،راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22جون۔2016ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے دہشتگردی ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے اسکے خاتمے کیلئے عالمی سطح پر مربوط کوشش کرنے کی ضرورت ہے، عالمی برادری کوپاکستان کے ساتھ کھڑا ھونا چاہئے، آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جرمن وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ امور،سیکیورٹی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
جرمن وزیر خارجہ نے اس موقع پر امن و سلامتی کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی انکا کہنا تھا کہ پاکستان کو درپیش مسائل کا اندازہ ہے۔(جاری ہے)
علاوہ ازیں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے برلن میں تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں قبائلی علاقوں کو دہشتگردوں سے خالی کرا دیا گیا ہے ، دہشتگردی کے تمام نیٹ ورکس کو تباہ کر دیا گیا، آپریشن ضرب عضب آخری مراحل سے گزرہا ہے، پورے ملک میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن ہورہا ہے ، پاکستان کے دہشتگردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دی، عالمی برادری کو پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہئے دہشتگردی ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے، دنیا کو دہشتگردی کے خلاف کوششوں میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے ،دہشت گردی کیخلاف عالمی سطح پر مربوط کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 22 جون 2016 کی مزید خبریں
-
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے کو عسکریت پسندوں کی رہائی کے لیے ’بارگیننگ چپ‘ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے، پولیس کو شبہ
-
وزیر اعظم کے ایک وفاقی وزیر انہیں خوش دیکھنا نہیں چاہتے، ہر روز ان کیلئے نیا مسئلہ کھڑا کرنا چاہتے ہیں،مولا بخش چانڈیو
-
زینت قتل کیس‘ملزمہ پروین بی بی نے ایک بار پھر عدالت میں اعتراف جرم کرلیا
-
ملک بے یارو مددگار‘ پوری ملکی قیادت لندن ،امریکہ ، دبئی اور بیرون ملک رہ کر ملکی معاملات چلا رہی ہے‘لاہور ہائیکورٹ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرون ملک سے ملنے والے فنڈز کا جائزہ روکنے کیلئے کیس کی جلد سماعت کرنے کے لئے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی
-
عید الفطر:اسلام آباد میں دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ
-
مو با ئل پر دوستی کا بڑ ا انجا م ،گجر ات کی جو اں سا لہ لڑ کی کو لا ہور کے نو جو ان نے دوستو ں کے ہمر اہ اجتما عی زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈالا
-
مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدر ایوب جتک طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
-
ٹھٹھہ، تحریک انصاف کے مقامی رہنما مصلفی چانڈیو گرفتار
-
وویمنز چیمپئن شپ :پہلے ون ڈے میچ میں پاکستانی ویمن ٹیم کو شکست
-
دہشتگردی عالمی مسئلہ بن چکا ،اسکے خاتمے کیلئے عالمی سطح پر مربوط کوششوں کی ضرورت ہے،جنرل راحیل شریف
-
سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے بیٹے کا تاحال کچھ پتا نہیں چل سکا
-
پاکستان نے کسی ملک کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے کی پالیسی اپنا رکھی ہے،سر تاج عزیز
-
ملک ایک ماہ سے بغیر وزیراعظم کے چل سکتا ہے تو وزیراعظم کی ضرورت ہی کیا ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
افغان مہاجرین کی وطن واپسی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،سرتاج عزیز
-
حیدر آباد فنڈ کیس ، پاکستانی دعویٰ خارج کرنے کی بھارتی اپیل مسترد
-
مارچ 2018ء تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا ،عابد شیرعلی
-
وزیراعظم عیدکی خوشیاں پاکستان میں منائیں گے ،پرویزرشید
-
شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے سیینئر وائس صدر اور جہانگیر ترین سیکرٹری جنرل مقرر
-
پاکستان میں ملا اختر منصور پر ڈرون حملہ نے عالمی سطح پر افغانستان میں قیام امن کی کوششوں پر پانی پھیر دیا،امریکی جریدے”وال سٹریٹ جنرل“کی رپورٹ
-
پشاور،خیبر پختونخوا بجٹ اجلاس ،پی ٹی آئی کے ایم پی اے بابر سلیم اور سینئر صوبائی وزیر شہرام ترکئی کے درمیان اجھگڑا ہاتھا پائی تک پہنچ گیا
-
قومی اسمبلی،عابد شیر علی نے تنزیہ طور پر ٹریکٹر ٹرالی کے الفاظ دوبارہ ادا کردیئے، خورشید شاہ غصے میں آگئے
-
بن لادن گروپ میں ملازمت کرنے والے خیبر پختونخوا کے تین ہزار سے زائد ملازمین سعودی عرب میں پھنس گئے
-
تحریک انصاف نے مفتی عبدالقوی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا
-
مفتی عبدالقوی نے بند کمرے میں میرے ساتھ سگریٹ، کوک اور چائے شیئر کی ، ایک گھونٹ مجھے پلاتے تھے پھر خود پیتے تھے، قندیل بلوچ
-
امریکہ میں پاکستان کے خلاف کچھ نہیں کرر ہا ،پاکستانی حکام کواپنی ناکام پالیسی کی ذمہ داری قبول کرنی چاہئے،حسین حقانی
-
بھارتی فلم اڑتا پنجاب کو پاکستان میں ریلیز کی اجازت مل گئی
-
مصر : جج نے بحیرہ احمر کے دو جزیرے سعودی عرب کو لوٹانے کے حکومتی فیصلے کو منسوخ کر دیا
-
سعودی عرب میں 9چینی باشندوں نے امام مسجد کے روئیے سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا
-
ترکی: عدالت نے شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو رہا کر دیا
-
اٹلی کے سابق رکن پارلیمنٹ کی بیٹی کا قبول اسلام
-
امریکی سینٹ نے ملک میں آتشیں اسلحہ محدود کرنے کے لیے پیش کی گئی مختلف تجاویز رد کر دی
-
شمالی کوریا کا ممکنہ میزائل تجربہ، جاپانی فوج کو ہائی الرٹ دیدیا گیا
-
قبرص میں جنگلی آگ بے قابو ہوگئیء،دو فائر فائٹر سمیت ہلاک
-
بین الاقوامی عدالت نے کانگو کے سابق نائب صدرکو 18 برس کی قید سزا سنا دی
-
میں اسلام کا سپاہی ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.